e-file Tax Return

e-file Tax Return Register yourself with us for Tax & business Consultantancy, Company registration. Everything Online.

> *السلام علیکم* > *سال 2024 میں جائیداد خرید و فروخت کرنے کا آخری موقع*آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ایف بی آر نے نئی تر...
30/10/2024

> *السلام علیکم*
> *سال 2024 میں جائیداد خرید و فروخت کرنے کا آخری موقع*
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ایف بی آر نے نئی ترمیم کے تحت تمام ایسے افراد جنہوں نے اپنے مالی سال 2024 کے گوشوارے بروقت جمع کروا دیے تھے ان تمام کو Late Filer کی کیٹیگری سے نکال کر Active Filerبنا دیا ہے۔ آج سے آپ Active Filer ہو چکے ہیں۔ اب آپ کو جائیداد کی خرید و فروخت پر صرف 3٪ ٹیکس لگے گا اور بنک سے Withdraw پر بھی کوئی ٹیکس نہیں لگے گا۔
*Faheem Bhutta Contact 0307-5960218*

*مزید ایسے افراد جو اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مورخہ 31 اکتوبر سے پہلے اپنے آپ کو رجسٹر کروا کر اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں*

29/10/2024

السلام علیکم
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ایف بی آر نے نئی ترمیم کے تحت تمام ایسے افراد جنہوں نے اپنے مالی سال 2024 کے گوشوارے بروقت جمع کروا دیے تھے ان تمام کو Late Filer کی کیٹیگری سے نکال کر Active Filerبنا دیا ہے۔ آج سے آپ Active Filer ہو چکے ہیں۔ اب آپ کو جائیداد کی خرید و فروخت پر صرف 3٪ ٹیکس لگے گا اور بنک سے Withdraw پر بھی کوئی ٹیکس نہیں لگے گا۔
Faheem Bhutta Contact 0307-5960218
*مزید ایسے افراد جو اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مورخہ 31 اکتوبر سے پہلے اپنے آپ کو رجسٹر کروا کر اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں*
WHATSAPP 03075960218

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /   فائلر کون بن سکتا ہے👈 فوائد NTN / فائلر1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔2-بی...
07/08/2024

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے

👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں ٹیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد

👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔

👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن

جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

Special Sunday Offer on 04.08.2024. File your return on time without any hessal.
03/08/2024

Special Sunday Offer on 04.08.2024. File your return on time without any hessal.

For Business and salary tax filing contact me at 03075960218 ゚viralシ
24/07/2024

For Business and salary tax filing contact me at 03075960218
゚viralシ

Required documents for filing tax return. Contact for information and services. ゚viralシ
23/07/2024

Required documents for filing tax return. Contact for information and services.
゚viralシ

Tax Year 2024 ki return file hona start ho g*i hain. Ajj hi apni return jama krwany k Liye rabita kren. 0307 5960218  ゚v...
22/07/2024

Tax Year 2024 ki return file hona start ho g*i hain. Ajj hi apni return jama krwany k Liye rabita kren.
0307 5960218
゚viralシ

New Tax rates for filer, Non Filer and Late filer. For more information and services contact 0307 5960218 ゚viralシ
10/07/2024

New Tax rates for filer, Non Filer and Late filer.
For more information and services contact 0307 5960218
゚viralシ

انکم ٹیکس سال 2024 کے گوشوارے جمع کروانے اور اپنے کاروبار کو رجسٹر کروانے کے لئے رابطہ کریں۔
09/07/2024

انکم ٹیکس سال 2024 کے گوشوارے جمع کروانے اور اپنے کاروبار کو رجسٹر کروانے کے لئے رابطہ کریں۔

02/07/2024

I will register you with FBR and file your tax return. I will provide you my best services.
Contact us for
✅ NTN Registration
✅ ATL Certificate
✅ Become a Tax Filer
✅ Income Tax Return Filing
✅ Salaried Tax return
✅ Business Return
✅ Pensioner Tax Return
✅ Freelancer Tax Return
✅ Lecturer/Researcher Tax Return

Call: 03075960218 (whatsapp)

02/07/2024

File your income tax return for TY 2025 on time. As FBR introduce new class of LATE FILER. So submit your return till 30th September to avoid any inconvenience.

29/05/2024

رواں مالی سال میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شہریوں سے نقد رقم نکالنے کے ذریعے 10 ارب روپے سے زائد وصول کیے ہیں۔ ایڈوانس ٹیکس کے طور پر جمع کی جانے والی یہ رقم بنیادی طور پر ان صارفین کو نشانہ بناتی ہے جو کہ نان فائلر ہیں۔
ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کر دیا ہے جو کہ ایک دن میں 50 ہزار روپے سے زیادہ کی ٹرانزیکشنز پر لاگو ہے۔ مزید برآں، نان فائلرز کو ایک ہی دن میں 50,000 روپے یا اس سے زیادہ کی نقد رقم نکالنے پر 300 روپے کا فلیٹ ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔
مزید برآں، ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (اے ٹی ایل) میں شامل نہ ہونے والے افراد کو بھی ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نان ٹیکس فائلرز کے خلاف ایف بی آر کے سخت اقدامات نقد رقم نکالنے سے آگے بڑھتے ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کے تعاون سے اب تک نان فائلرز کے 11,000 سے زیادہ سم کارڈ بلاک کیے جا چکے ہیں۔ ایف بی آر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں نے ابتدائی طور پر ان شہریوں کے 3000 سے زائد سم کارڈ بلاک کر دیے جو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام رہے تھے۔ اس کے بعد، مزید 9,000 سم کارڈ بلاک کیے گئے، جس سے کل تعداد 11,252 ہوگئی۔ ایف بی آر کے ترجمان بختیار احمد خان نے اشارہ دیا کہ ایف بی آر نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں کو فراہم کرتا رہے گا، روزانہ 5000 نان فائلرز کے ڈیٹا کی منتقلی سے مزید سم کارڈ بلاک ہونے کی توقع ہے۔ اب تک، ایف بی آر کی جانب سے 550,000 سے زیادہ نان فائلرز کی نشاندہی کی گئی ہے۔ l FBR Income Tax Updates


Plz contact for e-file 03075960218

Address

Tehsil Complex
Mian Channun
58000

Telephone

+923075960218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when e-file Tax Return posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to e-file Tax Return:

Share