29/02/2020
میاں چنوں کے لوگوں کے لئیے بہترین موقع. کل اروما گارڈن میں ڈریم لینڈ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ہونے والی کانفرنس میں آن لائن پیسے کمانے اور آن لائن سکلز کے بارے میں بھی مفید معلومات فراہم کی جائیں گیں. تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں کل بروز اتوار صبح 10 سے 2 بجے تک. کانفرنس کی ٹکٹس
سپر ڈوپر، ڈریم انٹرنیشنل سکول، الجنت ٹریڈرز میاں چنوں پر موجودہ ہیں.