18/07/2026
الحمد للہ ایریا 4260میں ماہ جون میں سینئر سیلز مینجر کیڈر میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پہ سیکٹر ہیڈ مظہر اقبال مانگٹ صاحب نے حوصلہ افزائی کی اور ایریا مینجر اختر جاوید بوسال صاحب نے نقد انعام کی صورت میں محبتوں کا اظہار کیا۔
ماسٹر ارسلان توثیق صاحب کو ایریا 4260کے تمام نمائندگان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر نقد انعام اور بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔
زوار حسین انقلابی
سینئر سیلز مینجر اسٹیٹ لائف طیب تکافل پاکستان