Sada Apna Mandi Bahauddin

Sada Apna Mandi Bahauddin mandi bahauddin is the capital of the district mandi bahauddin near the river jhelum and chenab The Urdu word "Mandi" implies "marketplace".

Mandi Bahauddin, the capital of the district, is also the Tehsil headquarter. Mandi Bahauddin Tehsil has 27 Union Administrations / Union Councils.In 1506 C.E. Chief Bahauddin a Sufi Gondal Jat established a settlement namely Pindi Bahauddin in the north-eastern corner of the region known as "Gondal Bar", after his immigration from Pindi Shah Jahanian to this area. The settlement soon became a cen

ter of intense commercial activity, hence named afterwards by the merchants as "Mandi Bahauddin", the Market of Bahauddin. The proto-city was later on fortified with 9 main doorways to guard against foreign invasions. The wall intact today was completed in 1946. However, the recorded history of Mandi Bahauddin goes back to the era before Common Era, connecting the region with the historic figure of Alexander the Great. Some 8 km northwest of the modern-day Mandi Bahauddin town, village Mong on the southern bank of Jhelum River (Greek Hydaspes), the battle Battle of the Hydaspes River was fought between Raja Porus (Sanskrit Paurava) and Alexander. This historic battle of Hydaspes River, which Indian sources refer to as the "Battle of Jhelum", took place in 326 BCE. The kingdom of Raja Porus was situated in the northern Punjab of modern Pakistan. This battle proved the last major fight of Alexander's career, for the Macedonians, after being put up a fierce resistance by Porus' soldiery and having heard of a massive 4,000 elephant force mustered by eastern kingdoms, refused to march further east i.e. Ganges Plains.The predominantly Muslim population supported Muslim League and Pakistan Movement. After the independence of Pakistan in 1947, the minority Hindus and Sikhs migrated to India while the Muslims refugees from India settled down in Mandi Bahauddin District. In 1963, the Rasul Barrage and Rasul-Qadirabad Link Canal project under the Indus Basin Irrigation Project started. The project was managed by Water and Power Development Authority (WAPDA), and a large colony for government employees and foreign contractors was constructed 2 kilometres north of Mandi Bahauddin city. This project was completed in 1968 by Engineer Riazur Rahman Shariff as the Project Director. This project brought Mandi Bahauddin into limelight and helped the city grow commercially. The Tehsil headquarters towns of Phalia and Malikwal are 22.5 and 28.5 kilometres from Mandi Bahauddin, respectively. The Mandi Bahauddin Tehsil has 27 Union Councils.

تلاش گمشدہ احسن ولد عبد الطیف ساکن کلووال(ملکوال) کل صبح دس بجے سے لاپتہ ہے اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو علم ہو تو برائ...
15/07/2024

تلاش گمشدہ
احسن ولد عبد الطیف ساکن کلووال(ملکوال) کل صبح دس بجے سے لاپتہ ہے اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو علم ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03404280276
Date 15 jul 2024

ٹھٹی مرید سے لیکر جاگو پنڈ تک رومانیہ کا ویزا لگی ہوئ ایک فائیل گر گئ ھے اگر کسی بھائ کو ملے تو براہِ کرم رابطہ کرے فائل...
29/08/2023

ٹھٹی مرید سے لیکر جاگو پنڈ تک رومانیہ کا ویزا لگی ہوئ ایک فائیل گر گئ ھے اگر کسی بھائ کو ملے تو براہِ کرم رابطہ کرے
فائل محمد آصف کے نام کی ھے ۔۔۔کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03456790948
03454132771..

08/07/2023

منڈی بہاؤالدین، نواحی گاؤں واڑہ عالم شاہ میں اظہر نامی نوجوان قتل۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ واڑہ عالم شاہ وہ بدقسمت گاؤں ہے جہاں پہلے بھی کئی نوجوان دشمنی کی نذر ہو چکے ہیں۔

بہترین محافظ 😡4/7/2023 کوگوجرہ ٹریفک پولیس نے آج ایک غریب لڑکے کی بائیک تھانہ گوجرہ کے سامنے روک کر ہیلمٹ نہ پہننے پر چا...
07/07/2023

بہترین محافظ 😡
4/7/2023 کو
گوجرہ ٹریفک پولیس نے آج ایک غریب لڑکے کی بائیک تھانہ گوجرہ کے سامنے روک کر ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کیا اور بائیک تھانے میں پابند کر دی
وہ لڑکا چالان کی فیس ادا کر کے جب بائیک واپس لینے آیا تو اسے کہا گیا کہ آپ کی بائیک یہاں نہیں ہے آپ بھی تلاش کریں ہم بھی تلاش کرتے ہیں
قصور وار کون؟
پکڑنے والے یا چالان کی فیس ادا کرنے والا؟

یونان کشتی حادثہ/منڈی بہاؤالدینافسوسناک حادثے میں پھالیہ کے نواحی گاؤں برج گھنیاں سے تعلق رکھنے والے چار دوست عابد ،غلام...
17/06/2023

یونان کشتی حادثہ/منڈی بہاؤالدین
افسوسناک حادثے میں پھالیہ کے نواحی گاؤں برج گھنیاں سے تعلق رکھنے والے چار دوست عابد ،غلام عباس ۔شمریز اور افضل بھی شامل۔۔
خاندانی ذرائع سے چاروں افراد کی ہلاکت کی تصدیق۔😭😭😭😭

15/06/2023

منڈی بہاؤالدین شہیدانوالی روڈ پہ اسلحہ کے زور پہ 125 موٹر سائیکل
امام مسجد سے مسجد کا چندہ اور موبائل چھین لیا گیا

15/06/2023

منڈی بہاؤالدین ایک رات میں پانچ دوکانوں پر ڈکیتیاں تابش ٹریڈرز۔
بلال ٹریڈرز۔
ملک عاصم برادرز۔
نور دین اور خواجہ سہیل کی دوکان شامل......

14/06/2023

منڈی بہاوالدین ست سرا چوک میں کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
منڈی بہاوالدین شہر کے معروف داخلی چوک ست سرا میں تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے کار میں سوار چچا بھیتجا سمیت تین افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔ تینوں افراد کا تعلق منڈی بہاوالدین کے نواحی گاؤں پانڈووال سے بتایا جاتا ہے
کار پانڈو وال سے منڈی بہاوالدین آ رہی تھی کہ ست سر چوک کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ تینوں ڈیڈ باڈیز ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔ پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

09/05/2023

کچھ دیر بعد انٹرنیٹ سروس یوٹیوب فیسبک ٹویٹر
بند ہو جائے گی
اللہ پاک ملک پاکستان کی خیر فرمائے آمین

09/05/2023
منڈی بہاؤالدین کی طالبہ کا اعزاز۔ 14 سال کی عمر میں انگلش شاعری کی کتاب لکھ دی۔ ماشاءاللہ۔ ان کو بطور مہمان پی ٹی وی پر ...
04/05/2023

منڈی بہاؤالدین کی طالبہ کا اعزاز۔ 14 سال کی عمر میں انگلش شاعری کی کتاب لکھ دی۔ ماشاءاللہ۔ ان کو بطور مہمان پی ٹی وی پر بھی بلایا گیا۔
اس ہونہار طالبہ کا نام ماہم فراز ہے۔ماہم فراز ملکوال سے تعلق رکھنے والی علمی شخصیت زاہد فراز کی بیٹی ہیں۔ زاہد فراز سعودیہ میں جواہر الریاض انٹرنیشنل سکول کے پرنسپل ہیں۔
ان کی والدہ محترمہ زرینہ فراز کا تعلق منڈی بہاؤالدین شہر سے ہے۔ اور وہ موٹیویشنل سپیکر ہیں۔ ماہم فراز کے نانا مولوی محمد بشیر مرحوم شہر میں پھلوں کی ریڑھی لگاتے تھے۔ ان کی بیٹی اور نواسی کو اس پر فخر ہے کہ انھوں نے حق حلال کی مزدوری کر کے اپنی بیٹی کو پڑھایا۔ اور انھی کی محنت اور دعاؤں کی بدولت اس مقام تک پہنچے۔
ماہم کے ماموں حافظ محمد سفیان منڈی بہاؤالدین میں ایک نجی سکول چلا رہے ہیں۔
یقینا تعلیم ہی ہمارے ضلع منڈی بہاؤالدین کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ جتنی توجہ بیٹوں کی تعلیم پر دیں اتنی ہی بلکہ اس سے بھی زیادہ توجہ بیٹیوں کی تعلیم پر دیں۔

04/05/2023

Address

Mandi Bahauddin
PUNJAB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Apna Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share