Mandi bhaudin News

Mandi bhaudin News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandi bhaudin News, Investment Management Company, Mandi Bahauddin.

01/11/2022
14/07/2022

تحصیل بھیرہ کے علاقہ "ہاتھی ونڈ" میں دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے تین سگے بھائی قتل، چوتھا بھائی شدید زخمی۔

10/07/2022

سب مسلمانوں کو ہمارے پیج کی طرف عید مبارک ہو 🥰🥰

07/07/2022

*بریکنگ نیوز: گیارہویں جماعت کے پیپرز ملتوی*
*پنجاب بھرکے تمام بورڈز نے عیدالاضحیٰ اور ضمنی الیکشن کی وجہ سے گیارہویں جماعت کے 08، 16 اور 18 جولائی 2022ء کے پرچہ جات کے لیے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔*

30/06/2022

آج شدید ترین گرمی و حبس ہے، کوشش کریں کہ پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ بچوں اور بزرگ افراد کو دھوپ میں نا جانے دیں۔ اور اپنے ماتحت کام کرنے والے مزدوروں کا بھی خیال رکھیں۔

30/06/2022

بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، منڈی بہاءالدین میں طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مسلسل جاری

فراڈ Mandi bhaudin News Hamza Shahbaz Sharif
28/06/2022

فراڈ Mandi bhaudin News Hamza Shahbaz Sharif

Admissions Open
Inter Programs
* FSc Pre Med/Pre Eng
* ICS (Stat/Physics/Eco)
*ICom
* FA-IT





www.aspirecolleges.edu.pk

27/06/2022

اللہ پاک منڈی بہاؤالدین کو اپنی حفظ وایمان میں رکھے آمین ثم آمین

فراڈ
27/06/2022

فراڈ

Admissions Open
Inter Programs
* FSc Pre Med/Pre Eng
* ICS (Stat/Physics/Eco)
*ICom
* FA-IT





www.aspirecolleges.edu.pk

26/06/2022

پھالیہ کے نواحی گاوں چک کمال کے ایک مچھلی فارم سے ایک نوجوان فضل محمود کی لاش ملی ہے۔
جس کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔ مقتول کی ایک آنکھ بھی نکلی ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

انتہائی افسوسناک۔منڈی بہاؤالدین، مونگ میں آٹھ سالہ بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل۔بچہ ایک روز قبل گم ہوا تھا۔ آج اس کی لاش ...
26/06/2022

انتہائی افسوسناک۔
منڈی بہاؤالدین، مونگ میں آٹھ سالہ بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل۔
بچہ ایک روز قبل گم ہوا تھا۔ آج اس کی لاش کھیتوں سے ملی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

26/06/2022

افسوسناک واقع
مونگ میں
8 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923177764809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi bhaudin News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share