01/06/2024
پاکستان میں
ڈاکٹر حضرات اپنے کلینک پر ”ھُوَ الشَّافِی“
ہیڈ ماسٹر سکول کی دیوار پر ”رَبِّ زِدنِی عِلمًا“
دکاندار حضرات ”وَاللّٰہُ خَیرُ الرَّازِقِین“
دودھ والا ”مَن غَشَّ فَلَیسَ مِنَّا“
ڈرائیور حضرات ”اللہ نگہبان“
تھانے کا ایس ایچ او ”اَلرَّاشِی وَالمُرتَشِی کِلٰاھُمَا فِی النَّار“
عدالت کا جج ”اِعدِلُو ھُوَ اَقرَبُ لِلتَّقویٰ“
سیاست دان پارلیمنٹ میں ”اِنَّ لحُکمُ اِلَّا لِلّٰہ“
جیسے الفاظ لکھوا کر اسلامی ٹچ دے کر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں