Musa Q

Musa Q Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musa Q, Finance, Larkana.

19/09/2025
25/08/2025

نوابشاہ کے عوام اور متعلقہ حکام کی توجہ کے لیے یہ ہیں نوابشاہ کے بدنامِ زمانہ منشیات فروش راؤ وقار ، جن پر پہلے ہی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں۔
اب یہ صاحب پولیس کی وردی کا سہارا لے کر قاضی احمد کے قریب آمری پل پر آنے جانے والی گاڑیوں کو روک کر معزز شہریوں کو بلیک میل کر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ
ایک ایسے شخص کو کس قانون کے تحت وردی پہننے کی اجازت ہے جس کا ماضی جرائم سے بھرا ہوا ہے؟
عوام کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری کس کے پاس ہے؟
منشیات فروش کو قانون کا محافظ بنا کر کس کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے؟
نوابشاہ کے لوگ باشعور ہیں اور منشیات، جرائم اور بلیک میلنگ کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔
یہ شہر جرائم پیشہ عناصر اور جعلی محافظوں کا نہیں بلکہ قانون اور انصاف کا ہونا چاہیے۔

#نوابشاہ

08/05/2024

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Q posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category