Chaudhary Javed mayo

Chaudhary Javed mayo Closed room politics is not my manifesto!!! I will answer. I will do it publicly
(PP164 Jiabaga)

06/09/2026

ابھی میرا لیڈر عمران خان جیل میں بیٹھا ہے، اور یہاں لوگ بیماری کے بہانے لندن جانے لگے ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ انہیں جانے کی اجازت ملی ہے یا حالات انہیں خود حکومت چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
وقت سب کے چہرے بے نقاب کر دے گا، عوام سب دیکھ رہی ہے۔ 🇵🇰

#پاکستان

05/09/2026

27 ستمبر — عزم بھی، اتحاد بھی، جدوجہد بھی! ✊🇵🇰










04/09/2026

آج چوہدری فیصل جاوید میئو کی انصاف یوتھ ونگ قصور کے سینئر نائب صدر محمد عظیم سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں، موجودہ سیاسی صورتحال اور قصور کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر چوہدری وقاص انور، نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بھی موجود تھے۔

نوجوان ہماری اصل طاقت ہیں۔ ان شاء اللہ انصاف یوتھ ونگ کو مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

#قصور

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے، زندگی میں بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ ہر قدم پر...
02/09/2026

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے، زندگی میں بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ ہر قدم پر اپنی رحمت اور برکت شاملِ حال رکھے اور آپ کو ہر دکھ، پریشانی اور آزمائش سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

02/09/2026

🎂✨ چوہدری آواب فیصل میئو کی سالگرہ کی پُرمسرت تقریب ✨🎂

آج چوہدری آواب فیصل میئو کی سالگرہ کے خوبصورت اور یادگار موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں معزز شخصیات نے شرکت کرکے خوشیوں کو دوبالا کیا۔

تقریب میں ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل اور چوہدری محسن شاہد میئو نے خصوصی شرکت کی اور چوہدری آواب فیصل میئو کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اللہ تعالیٰ چوہدری آواب فیصل میئو کو صحت، خوشیاں، عزت، کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ زندگی کا ہر آنے والا سال خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🎂







01/09/2026

آج افریقہ ہاؤس پاکستان کے آفس میں ایک خوشگوار اور مفید ملاقات ۔

چوہدری فیصل جاوید میئو کی ملاقات بیرسٹر عمير خان نیازی، ممبر قومی اسمبلی، کے ہمراہ افریقہ ہاؤس پاکستان کے چیئرمین محمد ریحان یونس سے ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی و قومی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ایسی ملاقاتیں باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور مثبت سوچ و تعاون کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتی ہیں۔

31/08/2026

‎سچ میں بڑی پاور ہے،

29/08/2026

وہ دن ضرور آئے گا جب جیا بگا کو فخر ہوگا۔ ❤️
محنت، خلوص اور خدمت ایک دن سب کے سامنے ہوگی۔

#کامیابی #خدمت #محنت #عزت

26/08/2026

26/08/2026

}
🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ میلاد النبی ﷺ

عمران خان کا پیغام تھا کہ نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے؛ ہمیں رحم، انصاف، سچائی اور انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔ ❤️ﷺ

سیرتِ رسول ﷺ کو اپنائیں، پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر آگے لے جائیں۔ 🇵🇰

Address

Jia Bagga Raiwind Road, District Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Javed mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Javed mayo:

Shortcuts

Share