22/05/2026
🚨 ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کی جانب ایک بڑا قدم 🚨
حکومت پنجاب نے
📢 FBR اور Punjab Land Record Authority (PLRA) کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا اہم اقدام شروع کر دیا ہے۔
🎯 اس اقدام کے فوائد:
✅ جعلی چالانوں کا خاتمہ
✅ کرپشن کی روک تھام
✅ عوامی اعتماد میں اضافہ
✅ ٹیکس نظام میں مزید شفافیت
📌 اب ٹیکس نظام ہوگا مزید مضبوط، شفاف اور قابلِ اعتماد۔
🌐 مزید معلومات کیلئے:
punjab-zameen.gov.pk
pulse.gop.pk
🟧 HELLO MR. FILER
📱 0314-4274574
📧 [email protected]
Your Trusted Tax Consultancy Partner