30/09/2024
السلام علیکم🍁
🔥اج الحمدللہ ہمارے یونٹ نے لاہور زون سینٹرل کی تاریخ میں پہلا ڈائریکٹ تکافل سیلز مینجر ریکروٹ کیا میں انتہائی مبارکباد پیش کروں گا حافظ محمد زبیر طاہر سیلز مینیجر اور سینیئر سیل مینجر ملائکہ اختر اور میں انتہائی مشکور ہوں ہمارے سیکٹر کے قائد شفیق صاحب اور زونل چیف انیس الحق صاحب جن کی زیر سرپرستی اور شفقت سے یہ اعزاز حاصل ہوا تمام یونٹ کو بہت مبارک کے الحمدللہ تکافل یونٹ باقاعدہ زور و شور سے کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ایک دفعہ پھر مبارک باد حافظ محمد زبیر طاہر صاحب کو جنہوں نے سٹریٹ لائف کو چنا اور اپنے کریئر کو پلان کر کے سٹیٹ لائف جوائن کیا۔☀️💫 اپ کے لیے دعا گو ذیشان ملک ایریا مینجر