05/09/2025
نبی کے ذکر سے روشن دل و جان ہو جاتے ہیں،
گناہگار بھی بخشے گئے آسان ہو جاتے ہیں۔
جہاں کا ہر ذرہ محمد ﷺ پہ قربان ہے،
مصطفیٰ ﷺ کی محفل ہی ایمان کی جان ہے۔
میرے آقا کی آمد سے بہاریں آ گئ.
دشت و صحرا کی فضاؤں میں خوشبو چھا گئیں۔
ہو مبارک یہ ربیع الاول کی راتیں سب کو،
آئے ہیں رحمتِ عالم ﷺ، خوشیاں دے سب کو۔
درود اُن پر، سلام اُن پر، جنہیں رب نے محبوب بنایا،
جن کے صدقے ہمیں قرآن و دین کا راستہ دکھایا۔