Hassan Sohaib Enterprises

Hassan Sohaib Enterprises We are Importer,Exporter & Wholesale Dealer Of Ostrich Chicks & Egg/Chakor, Chicks & Egg/ Turkey Chicks & Eggs.

26/07/2025
20/04/2025

الحمدللہ ! حسن صہیب انٹرپرائزز نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا اور ہمارے معزز کلائنٹ ملک ابرار احمد صاحب کو انکے بکنگ کیے ہوئے شتر مرغ کے چوزے ہمارے رائیونڈ آفس میں ڈلیور کر دیے گئے۔ آپ بھی اگر شترمرغ فارمنگ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی حسن صہیب انٹرپرائزز سے رابطہ کریں اور اپنے شترمرغ کے چوزے بک کریں۔شکریہ۔

19/04/2025

الحمدللہ ! حسن صہیب انٹرپرائزز نے اپنا وعدہ پورا کیا اور ہمارے معزز کلائنٹ عاشق حسین صاحب کو انکے بکنگ کیے ہوئے شتر مرغ کے چوزے ہمارے رائیونڈ آفس میں ڈلیور کر دیے گئے۔ آپ بھی اگر شترمرغ فارمنگ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی حسن صہیب انٹرپرائزز سے رابطہ کریں اور اپنے شترمرغ کے چوزے بک کریں۔شکریہ۔

18/04/2025

الحمدللہ شتر مرغ کے چوزے اب دوبارہ سے ہمارے پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے، سیلف پک اپ کی بنیاد پر پہلے آئیں اور پہلے پائیں۔ آج ہی شتر مرغ فارمنگ دوبارہ سے نئی بنیادوں پر شروع کریں ۔
قیمت صرف : 70000 روپے فی جوڑا۔
لوکیشن: رائیونڈ لاہور
رابطہ : ذوہیب احمد
رابطہ نمبر : 03084088474
03044323736

05/06/2024

Ostrich Chicks Are Ready To Hatch 🐣 !
Contact Us As Soon As Possible For Ostrich Chicks.

Please Share
28/03/2024

Please Share

28/03/2024

⭕ پاکستانی فارمرز کے لیے خوشخبری! ⭕

👈 شتر مرغ کے چوزوں کی بکنگ 28 مارچ سے جاری ہے،پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
👈 شترمرغ کے چوزوں کی آل پاکستان ڈیلیوری ۔
👈 تو دیر نہ کریں آج ہی بکنگ کے لیے کال کریں یا ہمارے آفس تشریف لائیں۔
👈 پانچ جوڑوں سے زیادہ کی خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
👈 پوسٹ میں ریفرینس کے لیے ویڈیو دے دی گئی ہے ،لہذا مہربانی فرما کر ویڈیو کی ڈیمانڈ نہ کریں۔
👈 ویڈیو میں قیمت بھی واضح طور پر لکھ دی گئی ہے۔
☎️ +923174193360
☎️ +923044323736

⭕⭕⭕ چکور فارمنگ قسط نمبر 1 ⭕⭕⭕👈 ہماری کمپنی "حسن صہیب انٹرپرائزز" جو کہ پاکستان میں چکور فارمنگ کا کام عرصہ دراز سے کر ر...
21/11/2023

⭕⭕⭕ چکور فارمنگ قسط نمبر 1 ⭕⭕⭕
👈 ہماری کمپنی "حسن صہیب انٹرپرائزز" جو کہ پاکستان میں چکور فارمنگ کا کام عرصہ دراز سے کر رہی ہے تاکہ چکور جو کہ پاکستان میں کمیاب ہیں انکو عام کیا جائے اور چکور کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے باعث اسکی ایکسپورٹ کو ممکن بنایا جائے۔

👈 فی الحال "اسپین" پوری دنیا کو چکور ایکسپورٹ کر رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ "امریکا" میں بھی اس پر کافی زیادہ کام ہو رہا ہے اور وہ بھی بہت بڑے پیمانے پر اگر ہم کوشش کریں تو ہم بھی کر سکتے ہیں،اس مقصد کے لیے ہم نے لوگوں کو کافی زیادہ چکور فارمنگ کا ہنر سکھایا ہے اور انشاءاللہ اللہ کے فضل سے ہم یہ ہنر اور تعلیم اور لوگوں تک پہنچاتے رہیں گے۔

👈 میں نہایت دکھ کے ساتھ یہ اظہار بھی کرنا چاہوں گا کہ ہم نے گزشتہ سال بھی یہ پراجیکٹ شروع کیا تھا لیکن مینیجمینٹ نااہلی کی وجہ سے اس میں ہمارا بہت زیادہ نقصان ہوا اس کے ساتھ ساتھ پراپر رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے چند فارمرز کا بھی نقصان ہوا لیکن کمپنی کی ساکھ کو جو نقصان پہنچا وہ ناقابلِ تلافی تھا لیکن اب ہم نے یہ پراجیکٹ دوبارہ سے اور زیادہ اچھے طریقے سے شروع کرنا ہے جس میں ہمیں آپ سب کا اخلاقی تعاون درکار ہوگا۔

👈 اس دفعہ ہم نے اس پراجیکٹ کے لیے ایک اچھی اور قابلِ اعتماد ٹیم کا انتخاب کیا ہے جو کہ انشاءاللہ اپنے فرائض اچھے طریقے سے سر انجام دے گی۔آمین ثم آمین ۔

👈 میں فارمرز اور انویسٹرز کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ چکور فارمنگ کے اس 2.0 پراجیکٹ کو شروع کر کے ملکِ عزیز میں قیمتی زرمبادلہ لانے میں ہماری اور قوم کی مدد کریں۔

👈 میری حکومتی اداروں اور دیگر اربابِ اختیار سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس پر نظرِ ثانی کریں اور حتیٰ الوسع ہمارے ادارے کی مدد کریں۔ باقی میں انشاء اللہ اس پر ایک مکمل سیریز لکھوں گا۔

‼️اس بارے میں کسی قسم کی بات چیت کرنے کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ

@+923084088474
@+923174244301

تحریر :
#چکور #قومی
#دبئی #پاکستان

18/09/2023

چنکارہ ہرن کا جوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ دستیاب ہے۔

⭕⭕⭕ چکور ⭕⭕⭕💡یہ پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔ اس کا نام سنسکرت کے لفظ سے ماخوذ ہے۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ چکور چک، چک، چک کی...
11/06/2023

⭕⭕⭕ چکور ⭕⭕⭕

💡یہ پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔ اس کا نام سنسکرت کے لفظ سے ماخوذ ہے۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ چکور چک، چک، چک کی طرح کی سریلی آواز نکالتا ہے اس لئے اس پرندہ کا نام چکور رکھا گیا ہے۔چکور پاکستان کے ساتھ ساتھ عراق اور کردستان کا بھی قومی پرندہ ہے۔
💡چکور دنیا کے مختلف خطوں میں پایا جاتا ہے جن میں ترکی، لبنان، ایران، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے علاوہ مشرق وسطیٰ، امریکہ، نیوزی لینڈ اور دیگر ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔
💡کہتے ہیں کہ یہ پرندہ، چاند سے بہت محبت کرتا ہے اور اڑ کر چاند کو حاصل کرنا چاہتا ہے،یہ بھی کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات یہ چاند کو حاصل کرنے کی خواہش میں اتنا اڑتا ہے کہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔
💡چکور کو انگریزی میں "Chukar Partridge" کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یوریشیاء میں مرغوں کی طرح، چکور! لڑائی میں استعمال کیا جاتا ہے اور اسے وہاں کے کسان پالتے ہیں۔ چکور کا پہلو سفید اور سیاہ خوبصورت پروں سے ڈھکا رہتا ہے۔ اس پرندہ کے سر کے نیچے آنکھوں کے ساتھ ایک بالوں کی سیاہ پٹی رہتی ہے جو گردن، گلے کا احاطہ کرتے ہوئے دوسری جانب کی آنکھ سے جاملتی ہے۔ اس کی چونچ سرخ، چھوٹی اور مضبوط ہوتی ہے جب کہ اس کے پیروں کا رنگ بھی گاجر کے کلر کی طرح ہوتا ہے۔اسکی لمبائی کم و بیش 32 تا 35 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ اس کا چہرہ سفید بالوں سے ڈھکا رہتا ہے جب کہ اس کے اطراف سیاہ دھاری پٹی ہوتی ہے۔ نر اور مادّہ چکور کا سائز تقریباً مساوی ہوتا ہے، مگر مادہ کسی قدر نر سے چھوٹی دکھائی دیتی ہے۔ ان کی دُم میں 14 کے قریب پَر ہوتے ہیں۔
💡 تیتر کے خاندان سے تعلق رکھنے والے اس پرندہ کا اصل وطن ایشیاء بتایا جاتا ہے۔ غیر قانونی شکار سے اس پرندہ کی تعداد میں تیزی سے کمی دیکھی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ بریڈنگ سیزن میں غیر موزوں موسم بھی اس کی نسل کی تباہی کا سبب بن رہا ہے۔ نان بریڈنگ سیزن میں 10 تا 15 پرندے جھنڈ کی شکل میں رہتے ہیں۔موسمِ سرما میں یہ پرندے وادیوں کا رُخ کرتے ہیں جہاں انھیں کھانے کے لئے کثیر تعداد میں اناج مل جاتا ہے۔ یہ پرندے دن میں بالخصوص صبح اور شام کے وقت مخصوص آواز "چک چک" نکالتے ہیں۔ موسم سرما میں جو ان کا بریڈنگ سیزن ہوتا ہے، نر اناج چنتا ہے۔ یہ دیکھ کر مادّہ بھی اس کے قریب آجاتی ہے اور اس کی مدد کرنے لگتی ہیں۔ نر اور مادّہ ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔ چکور گہری پہاڑی کھائی، درختوں یا ایسے مقامات جو بڑی چٹانوں سے ڈھکے ہوں، وہاں گھونسلے بناتے ہیں۔
💡 ایک مادہ 35 سے بھی زیادہ انڈے دے سکتی ہے اگر 30 سے زیادہ ٹمپریچر پے رکھا جائے تو 24 دنوں کے بعد انڈوں سے چوزے نکل آتے ہیں۔ چکور اناج کے ساتھ کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں۔ چکور کے بچے بھی کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں، لیکن بڑا ہونے کے دوران وہ مختلف اقسام کے اناج، گھاس اور پتے بھی کھانے لگتے ہیں۔ ان پرندوں میں یہ خاص بات دیکھی گئی ہے کہ یہ صبح اور دوپہر میں ہی دانا چگتے ہیں۔
💡بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والا ہمارا چکور تقریباً ختم ہوگیا ہے۔ اور اب اس کی جگہ ادویات اور سائنسی طریقے سے پیدا ہونے والے فارمی چکور نے لے لی ہے۔جس کے فارم بلوچستان میں کوئٹہ اور لورالائی میں موجود ہیں،جبکہ پنجاب میں لاہور ،خانیوال اور ملتان میں بھی اسکی فارمنگ کی جا رہی ہے۔
💡ہماری کمپنی "حسن صہیب انٹرپرائزز" کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے لاہور کے علاقے رائیونڈ میں اسکی فارمنگ کا آغاز کیا اور تقریباً پورے پاکستان میں اسکی فارمنگ کی ترویج و ترقی کے لیے کام کیا،جس کے نتیجے میں آج تمام پاکستان میں "چکور فارمنگ" کی جا رہی ہے اور فارمر اسکی فارمنگ سے قیمتی زرمبادلہ حاصل کر رہے ہیں اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
💡 اگر آپ بھی چکور فارمنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے مہربانی ہمارا پیج " حسن صہیب انٹرپرائزز " وزٹ کریں اور چکور فارمنگ پر لکھے گئے میرے آرٹیکلز پڑھیں شکریہ۔

✍️ ↭صُہیبـــᷨـــͥـــͣـــͪـــــᰱــ᩺ـــ احمــͩــــͣــــ͆ـ͆ــــͪــــͣــد↭

#چکور
#پاکستان


Partridge Farming in Pakistan and UAEQuestion:Tell me about Partridge Farming Future in Pakistan & UAE, also how can w...
28/02/2023

Partridge Farming in Pakistan and UAE



Question:Tell me about Partridge Farming Future in Pakistan & UAE, also how can we sustain partridge Farming in Pakistan and what are the financial benefits we can get from Partridge Farming ?
Answer:
Partridge farming is a relatively new and niche industry in Pakistan and the UAE. However, there is potential for growth and sustainability in this industry with proper management and development.

In Pakistan, partridge farming is being promoted by the government and private sectors as a viable source of income for rural communities. There are a few partridge farms in different parts of the country, and they primarily focus on breeding and selling partridges for hunting and falconry purposes. The demand for partridges for these purposes is quite high, especially during the hunting season, which runs from October to February. The UAE is also a market for partridge hunting and falconry, and there is potential for collaboration between Pakistan and the UAE to promote partridge farming.

To sustain partridge farming in Pakistan, it is crucial to ensure proper breeding, feeding, and management of the birds. This includes providing a suitable environment for breeding and raising partridges, ensuring the availability of quality feed, and regular monitoring of their health and well-being. In addition, farmers must comply with the regulations and guidelines set by the government for partridge farming.

The financial benefits of partridge farming in Pakistan can be significant, especially for rural communities. Partridge farming can provide an additional source of income for farmers and create employment opportunities. The demand for partridges for hunting and falconry purposes is quite high, and farmers can earn a considerable amount by selling their birds during the hunting season.

In the UAE, partridge hunting is a popular sport among locals and tourists, and partridges are in high demand. Therefore, there is potential for Pakistani farmers to export partridges to the UAE, which can significantly increase their profits.

In conclusion, partridge farming has the potential to provide significant financial benefits to farmers in Pakistan and the UAE. However, to ensure the sustainability of this industry, proper management and development are necessary. Collaboration between the two countries can also help promote partridge farming and increase its profitability.

Address

Office #04, 2nd Floor, Haji Nazir Centre, Sunder Road Raiwand City Lahore
Lahore
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Sohaib Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Sohaib Enterprises:

Share