04/08/2026
✨ **عرسِ مبارک** ✨
حضرت داتا گنج بخش، حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے پُرمسرت موقع پر تمام عاشقانِ اولیاء کو دلی مبارکباد۔
**"گنج بخش فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا
ناقصاں را پیرِ کامل، کاملاں را رہنما"**
اللہ تعالیٰ حضرت داتا گنج بخشؒ کے فیوض و برکات سے ہمیں بھی مستفید فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان، محبت اور اخلاص سے منور کرے، اور ہماری جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
🤲
عرسِ مبارک