21/11/2016
https://www.facebook.com/jaidad/posts/1179998622037676:0
حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی، جائیداد کی اصل قیمت بتائیں اور ایک فیصد ٹیکس دیکر قانونی حیثیت حاصل کریں۔
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جاری کردی گئی، جس کے تحت جائیداد کی اصل قیمت بتاکر ایک فیصد ٹیکس ادا کریں، پوری جائیداد قانونی ہوجائے گی۔