04/07/2023
مرنا سبھی کو ہے پر مرنا کوئی نہیں چاہتا،
پانی سبھی کو چاہیے پر پانی بچانا کوئی نہیں چاہتا،
راشن سبھی کو چاہیے پر کھیتی کرنا کوئی نہیں چاہتا،
دودھ سبھی کو چاہیے پر گائے پالنا کوئی نہیں چاہتا،
بہو سبھی کو چاہیے پر بیٹی کوئی پیدا کرنا نہیں چاہتا،
چھاں سبھی کو چاہیے پر پیڑ کوئی اگانا نہیں چاہتا
مستقبل میں پنشن سبھی کو چاہیے
پر پیسہ بچانا کوئی نہیں چاہتا
Adwise institute