09/06/2026
🖤 Justice for Ashal Fatima ⚖️
17 سالہ عشال فاطمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہی، لیکن انصاف کی آواز خاموش نہیں ہونی چاہیے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کیس کے تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور قانون کے مطابق ذمہ دار افراد گرفتار کو سخت ترین سزا دی جائے۔ کسی بھی خاندان کو ایسا درد دوبارہ نہ سہنا پڑے۔
اگر آپ بھی انصاف کے حق میں آواز بلند کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ اداروں تک عوام کی آواز پہنچ سکے۔
عشال فاطمہ کو انصاف دو!
⚖️ Justice for Ashal Fatima
📢 پوسٹ کو شیئر کریں اور انصاف کی آواز بنیں۔
Government of Pakistan Government of Punjab Bharwana GP Jhang
Federal Investigation Agency - FIA
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Safe Cities Authority
Discover Jhang Punjab Police India
Pakistan Football Federation