02/04/2026
ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں مگر نقصان سے ڈرتے ہیں ؟ ڈالر کب خریدے اور کب بیچے نہیں معلوم ؟ ڈالر کمائیں مگر کیسے ؟
گاڑی ، گھر اور ڈالروں کی بارش ؟ سہانے خواب ہیں یاں محض جھوٹ ؟
جانئیے ان سب سوالوں کے مکمل جواب !
🎙️ یہ کہانی ہے حوصلے، جدوجہد اور روشن مستقبل کی ، جو باہمت بھی ہے پر امید بھی اور لاجواب بھی !
ایک ٹریڈر بھی انٹرپرینئور بھی اور فری لانسر بھی ! وہ لڑکی جس نے بون میرو کے مرض کو بھی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا، جو باحجاب بھی ہے اور باحیاہ بھی ، اور ثابت کر چکی ہے کہ حجاب اور پردہ کبھی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہوتے !
یوتھ سٹوڈیو لا رہا ہے ٹریڈنگ اور فری لانسنگ کی کامیاب دنیا سے روشن ستارے کے ساتھ علم ، تجربے ، تجزیے پر مبنی بہترین پوڈکاسٹ !
Upcoming "PODCAST" Only On Youth Studio🎙️
Youtube
https://youtube.com/
Facebook
facebook.com/share/17nNp2WUg7
Tiktok
http://tiktok.com/?is_from_webapp=1...
Instagram
instagram.com/youthstudio2026?igsh=ODJyNDJ5ZG5tYnBl