Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO)

Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) Is providing Free Education In The Technical Vocational Center. And Free Treatment In The Dispensary & Lab.

Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) Is working for poor & needy people who can't afford their initial illness treatment and for those poor girls who can't afford their Education. The Vocational Classes are made up for poor girls, who want to learn a trade in order to be able to support themselves and their families. The Dispensary & Lab are made up for enhanced poor & needy people, who are notable to get treatment due to financial problems.

Spread Happiness (AKF)Help others!
17/07/2016

Spread Happiness (AKF)
Help others!

Spread Happiness. (AKF)help other's
28/12/2014

Spread Happiness. (AKF)
help other's

ہوا اور بادل تھےبارش پُرزور برس رہی تھیایک بچے نے کہا:خدایا مت رو!سب ٹھیک ہو جائے گا۔Spread Happiness. (AKF)help other's
25/12/2014

ہوا اور بادل تھے
بارش پُرزور برس رہی تھی
ایک بچے نے کہا:
خدایا مت رو!
سب ٹھیک ہو جائے گا۔
Spread Happiness. (AKF)
help other's

روزانہ پنج وقتہ نماز کی پابندی کیجئے ! خود بھی نماز قائم کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی نماز کی پابندی کی تلقین کریں !!!
29/08/2014

روزانہ پنج وقتہ نماز کی پابندی کیجئے !

خود بھی نماز قائم کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی نماز کی پابندی کی تلقین کریں !!!

عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !آپ جو نگاہ دوسروں کی بہن، بیٹی پر ڈالو گے دوسروں کی وہی نظر آپ...
29/08/2014

عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !

آپ جو نگاہ دوسروں کی بہن، بیٹی پر ڈالو گے
دوسروں کی وہی نظر آپ کی بہن ، بیٹی پر بھی پڑے گی !
کیونکہ
یہ دنیا مکافات عمل ہے !
آج جو بؤ گے کل کاٹو گے !

اگر ہم چاہتے ھیں کہ لوگ ہماری ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھں تو ہم کو چاہیئے کہ دوسروں کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھیں،آپ سب کو عزت دیجئے , الله کریم آپ کو با عزت زندگی عطا فرماۓ گا ان شاء الله

اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے

الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور

(ترجمہ) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔
______________________

اللہ پاک ہم سب کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت محفوظ رکھے اور ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، آمین الٰھی آمین

Care for emotions of your parents.
26/08/2014

Care for emotions of your parents.

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO):

Shortcuts

Share