28/08/2026
📢 اہم خبر — انکم ٹیکس ریٹرن فائلرز کے لیے
30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 25,000 روپے جرمانہ ہوگا، ذرائع ایف بی آر۔
اپنا انکم ٹیکس ریٹرن مقررہ تاریخ سے پہلے فائل کریں اور غیر ضروری جرمانے سے بچیں۔ بروقت ٹیکس فائلنگ نہ صرف جرمانے سے بچاتی ہے بلکہ آپ کی ٹیکس کمپلائنس بھی برقرار رکھتی ہے۔
📌 آخری تاریخ: 30 ستمبر
⚠️ تاخیر کی صورت میں: 25,000 روپے جرمانہ
📞 آج ہی رابطہ کریں
اپنا انکم ٹیکس ریٹرن بروقت اور درست طریقے سے فائل کروانے کے لیے ARCO Consultants سے رابطہ کریں۔
📱 0370-0089191 | 0342-4222104
📧 [[email protected]](mailto:[email protected])
🌐 arcoconsultants.com