Present Repair

Present Repair This Page About Online Earning. You Can Watch Video And Learn How To Earn Money At Home.

15/07/2026
14/07/2026

97 lottery Full Details Video
Watch video create account || Deposit method|| Withdrawal Method || Working Method

کیا آپ واقعی کامیاب ٹریڈر بننا چاہتے ہیں؟ٹریڈنگ کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ آپ راتوں رات کروڑ پتی بن جائیں گے، بلکہ یہ اعص...
05/04/2026

کیا آپ واقعی کامیاب ٹریڈر بننا چاہتے ہیں؟

ٹریڈنگ کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ آپ راتوں رات کروڑ پتی بن جائیں گے، بلکہ یہ اعصاب کی وہ جنگ ہے جہاں آپ کا سب سے بڑا دشمن مارکیٹ نہیں، بلکہ آپ کا اپنا نفس ہے اگر آپ واقعی ٹریڈنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خود کے ساتھ ایماندار ہونا سیکھیں، کیونکہ یہ وہ فیلڈ نہیں جہاں آپ دوسروں کو دھوکہ دے کر جیت جائیں یہاں آپ اپنی سوچ، اپنے جذبات اور اپنی عادتوں کے خلاف لڑتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ مارکیٹ میں پیسہ کمانے نہیں بلکہ جلدی امیر بننے کے خواب کے ساتھ داخل ہوتے ہیں۔

اسی لیے وہ ہر نئی سٹریٹیجی، ہر انڈیکیٹر اور ہر سگنل کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں، لیکن کبھی رک کر یہ نہیں سوچتے کہ مسئلہ مارکیٹ میں نہیں بلکہ ان کے فیصلوں میں ہے۔حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ ہمیشہ صبر کرنے والوں کو انعام دیتی ہے اور جلد بازی کرنے والوں کو خاموشی سے باہر کر دیتی ہےاس لیے ایک تجربہ کار ٹریڈر جانتا ہے کہ مارکیٹ صبر والوں کیلیے ہے، اور جو اس امتحان میں فیل ہو جائے، وہ آہستہ آہستہ اپنا سرمایہ بھی کھو دیتا ہے اور اعتماد بھی۔
اگر آپ ہر وقت ٹریڈ کرنے کی بے چینی میں مبتلا ہیں، ہر موو کو کیچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور فوری رزلٹس چاہتے ہیں، تو یہ راستہ آپ کو کہیں نہیں لے جائے گا۔ لیکن اگر آپ سیکھنے کا صبر رکھتے ہیں، اپنے جذبات پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں اور اس فیلڈ کو ایک سنجیدہ بزنس کی طرح وقت دینے کے لیے تیار ہیں، تو یہی ٹریڈنگ آپ کی زندگی بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اب بات سیدھی ہے آپ واقعی سنجیدہ ہیں یا صرف وقتی جوش میں ہیں؟ اگر آپ خود کو سنجیدہ سمجھتے ہیں تو کمنٹ میں "SERIOUS" لکھیں۔

Address

New Model Town Lahore
Lahore
40050

Telephone

+966576619340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Present Repair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share