14/10/2023
فاریکس میں روز دو قسم کے لوگ اتے ہیں۔
ایک وہ جو پیسہ لے کر اتے ہیں اور شام کو تجربہ لے کر جاتے ہیں۔
ایک وہ جو تجربہ لے کر اتے ہیں اور شام کو پیسہ لے کر جاتے ہیں۔
لیکن اگر اپ فاریکس مارکیٹ میں شام کو خالی ہاتھ جاتے ہیں تو پھر دور ہو جائیں اس مارکیٹ سے یہ اپ کے کام کی نہیں۔
جو اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھتا وہ دنیا کے کسی ماہر اساد سے بھی نہیں سیکھ سکتا۔
کم از کم۔شام۔کو تجربہ تو لے کر جائیں تا کہ کچھ عرصہ بعد اپ بھی تجربہ کار لوگوں میں شامل ہو سکیں۔