Lady Ledger

Lady Ledger Your trusted space for company updates, business wisdom & smart growth.

18/02/2026

*رسول صہ نے ارشادفرمایا:*
ہر چیز کی ایک زکوٰۃ ہوتی ہے، اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے

#رمضان کریم اور رمضان کی پہلی سہری مبارک 💞

02/10/2025

آج فیسبوک پر ایک ہی نعرا ہونا چاہئے
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
سوشل میڈیا صارفین آگر وہاں جا نہیں سکتے کم سی کم آواز تو آٹھا سکتے ہیں

14/08/2025
Cattle Farm Forever Business Company
10/07/2025

Cattle Farm Forever Business Company

پختگی عمر سے نہیں، سوچ سے آتی ہے آپ باشعور ہو چکے ہیںآپ اکیلے رہنے سے نہیں گھبراتے۔آپ کو احساس ہو گیا ہے کہ پیسہ برا نہی...
05/07/2025

پختگی عمر سے نہیں، سوچ سے آتی ہے آپ باشعور ہو چکے ہیں
آپ اکیلے رہنے سے نہیں گھبراتے۔
آپ کو احساس ہو گیا ہے کہ پیسہ برا نہیں، بلکہ پیسے کی کمی بری ہے۔
آپ جانتے ہیں کہ آپ ہی اپنے سب سے بڑے دشمن اور آپ ہی اپنے سب سے بہترین حامی ہیں۔
آپ کو احساس ہے کہ زندگی تب زیادہ بہتر ہوتی ہے جب کسی کو آپ کے بارے میں کچھ پتا نہ ہو۔
اب آپ کو اس بات کی پرواہ نہیں کہ دوسرے لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
آپ نے بے معنی تعلقات کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے اور خود کو بہتر بنانے پر توجہ دیتے ہیں۔
آپ ناکامی کے خطرے کے بجائے سیکھنے کے موقع پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
آپ ان چیزوں کے بارے میں پریشان نہیں ہوتے جو آپ کے قابو سے باہر ہیں۔
آپ سمجھتے ہیں کہ 9 سے 5 کی نوکری آپ کو مالی آزادی حاصل کرنے میں مدد نہیں دے گی۔
آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو آپ کی فراہم کردہ قدر (value) کے مطابق ادائیگی کی جاتی ہے۔
حقیقی دنیا میں، صرف نمبرات ہی کامیابی کا پیمانہ نہیں ہیں۔ تعلقات، پس منظر، اور عملی مہارتیں اکثر تعلیمی کارکردگی سے زیادہ اہم ہوتی ہیں۔ اگرچہ نمبرات دروازے کھول سکتے ہیں۔
آپ سمجھتے ہیں کہ جب آپ ہر ہفتے کے آخر میں پارٹی کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنانے پر توجہ دیتے ہیں تو زندگی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔
آپ کو احساس ہو گیا ہے کہ آخر میں صرف آپ کا خاندان اور چند سچے دوست ہی آپ کے ساتھ ہوں گے۔
آپ کو یہ بھی احساس ہو گیا ہے کہ آخر میں آپ کا خاندان اور دوست بھی آپ کو چھوڑ جائیں گے، صرف اللہ ہی آپ کے ساتھ رہے گا .

05/07/2025

چَراغ و مسجد و منبر سلام کہتے ہیں
نبی، رسول، پیغمبر سلام کہتے ہیں
علی و فاطمہ، شبر سلام کہتے ہیں
خُدا گواہ کہ نانا ﷺ سلام کہتے ہیں
حسین ع تم کو زمانہ سلام کہتا ہے💕

04/07/2025

دن بہ دن بڑھتا کاروبار...
الحمد اللہ

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lady Ledger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share