Nizam-E-Alam

Nizam-E-Alam 💕 اے مالکِ کُن فَیکون! 🍃🥀
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿

25/07/2025

Hi 👋

12/02/2023

وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌۭ 57:4
He is with you wherever you are, and Allah is watchful of whatever you do.
Read Daily Ayat

12/02/2023

Today’s joke

Baba ji: Tumhari biwi per churail ka saya hai.
Admi: Meri taraf say churail ki khairyat maloom kar lain us ka aur mera dukh sanjha hai. Bechari bohat bura phansi hai.

Download Now

31/01/2023

اگر IMF بھی پیسے نہیں دے رہا، دوست ممالک بھی نہیں دے رہے تو کوئ بات نہیں اپنے ہی منگوا لو، دوبارہ لوٹ لینا، پاکستان کونسا بھاگا جا رہا ہے!

30/01/2023

‏یہ منشی منشی کیا ہے
یہ منشی منشی کیا ہے
‎ #منشی

29/01/2023
بلجی کو آئے 1 گھنٹہ ہی ہوا تھا دوبارہ پھر چلی گئی ابھی تو بجلی نے ناشتہ بھی نہیں کیا تھا  بیچاری 1 دن کی بھوکی تھی 😢😔
24/01/2023

بلجی کو آئے 1 گھنٹہ ہی ہوا تھا دوبارہ پھر چلی گئی
ابھی تو بجلی نے ناشتہ بھی نہیں کیا تھا بیچاری 1 دن کی بھوکی تھی 😢😔

28/12/2022

*🌷السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته🌷*
;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;
*📢 ایک بہت ضروری اطلاع 📢*
*ہمارا مقصد لوگوں کو ترکش ڈرامے دکھانے سے نہ انجوائے منٹ ہے اور نہ ہی ٹائم پاس کرواکر لوگوں کا وقت ضائع کرنا ہے بلکہ اس کے برعکس ہم نے وقت دیا پیسے لگائے انتھک کوشش کی صرف اس مقصد کے لیئے کہ امت کی اصلاح ہوجائے ، امت کو ترغیب و ترہیب دے کر واپس اپنے عروج و کمال کی طرف گامزن کرنے اور امت کی گری ہوئی ساکھ کو سہارا دے کر خلافت کی نشاط ثانیہ کی طرف اڑان بھرنے کے لیئے انہیں اپنے اسلاف کے عظیم کارناموں سے آشکار کرنے کے لیئے عزم مصمم ۔ صبرواستقلال ، محنت و لگن اور اپنی بساط کے مطابق جد و جہد اور جہد مسلسل کر کے خواب غفلت سے نکال کر مقصد زندگی کی طرف گامزن کرنا تھا۔*
*الحمد للہ ترکیہ میں عطا ترک پاشا جیسے غداروں اور ملک و ملت کے دشمنوں سے چھٹکارا پاکر ترکیہ نے ایک لمبے عرصے کے بعد صدر طیب ایردووان جیسے خداترس اور ملک و ملت پر جان نچھاور کرنے والے فرشتہ صفت انسان کی صورت میں کفر و عناد سے کچھ سکھ کا سانس لیا ہے۔*
*مارچ 2023 میں ترکیہ کے انتخابات ہونےجارہے ہیں اور جولائی میں معاہدہ لوزان (ترکیہ پر 100 سالہ پابندی جو لگی تھی یعنی آپ داڑھی نہیں رکھ سکتے ، عورتیں پردہ نہیں کرسکتیں ، آپ سرکاری طور پر مدرسے نہیں بنا سکتے ، مسجد نہیں بنا سکتے) جس میں اس گورنمنٹ نے نرمی کی ہے تو اس جولائی میں معاہدہ ختم ہوگا اور مارچ میں اس کیلئے انتخابات ہورہےہیں اور ان انتخابات میں دنیائے اسلام کو حصہ بقدر جثہ دلچسپی لینا بہت ہی امپورٹینٹ اور لازمی ہے۔*
*اگر اس میں رجب طیب اردووان کی پارٹی اکثریت سے جیت جاتی ہے تو جولائی میں جو معاہدہ لوزان ختم ہوگا ، اسکے بعد وہ ایک نیا آئین تشکیل دیں گے جس میں وہ سابقہ ساری پابندیاں آسانی سے ختم کر سکتے ہیں ، جو بندرگاہیں ہیں ، معدنیات ہیں ان سب کو نکالنا ان ہر قابو پانا ان کیلئے آسان ہوگا۔*
*اور اگر خدانخواستہ ، اللہ نہ کرے خاکم بدہن یہ انتخابات رجب طیب اردووان ہار جاتے ہیں اکثریت میں نہیں آتے تو پھر سمجھیں کہ سو سال ترکیہ دوبارہ ہاتھ سے نکل گیا جو امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا اور اس کیلئے طریقہ کار یہ ہے کہ آپ سب بڑی سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ جتنا عرصہ کام کیا ہے اسکا نچوڑ نکالنا ہے اور وہ اس طرح سے کہ ھم جتنے

Address

44
Lahore

Telephone

+923313645258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam-E-Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share