Dubai Islamic Bank Limited DHA Z Block Branch Lahore-018

Dubai Islamic Bank Limited DHA Z Block Branch Lahore-018 Established In 1975, Dubai Islamic Bank Is The Largest Islamic Bank In The UAE By Assets And A Public Joint Stock Company Listed On The Dubai Financial Market.
(1)

The Bank Has Established DIB Pakistan Limited, A Wholly Owned Subsidiary With A Network Of 235 Branches Across 66 Major Cities In Pakistan, Making It The First Islamic Bank In Pakistan To Offer Priority & Platinum Banking… Spearheading The Evolution Of The Global Islamic Finance Industry, DIB Is Also The World’s First Full Service Islamic Bank And The Second Largest Islamic Bank In The World. With

Group Assets In Excess Of USD 80bln And Market Capitalization Of Nearly USD 10bln, The Group Operates With A Workforce Of More Than 10,000 Employees And Around 500 Branches In Its Vast Global Network Across The Middle East, Asia And Africa. Serving Over 5 Million Customers Across The Group, DIB Offers An Increasing Range Of Innovative Shariah Compliant Products And Services To Retail, Corporate And Institutional Clients. In Addition To Being The First And Largest Islamic Bank In The UAE, DIB Has A Significant International Presence As A Torchbearer In Promoting Shariah-Compliant Financial Services Across A Number Of Markets Worldwide. The Bank Has Established DIB Pakistan Limited, A Wholly Owned Subsidiary With A Network Of 235 Branches Across 66 Major Cities In Pakistan, Making It The First Islamic Bank In Pakistan To Offer Priority & Platinum Banking, As Well As The Most Extensive And Innovative Portfolio Of Alternate Distribution Channels. The Launch Of Panin Dubai Syariah Bank In Indonesia Early In 2017 Marks DIB’s First Foray In The Far East, The Bank Owns A Nearly 25% Stake In The Indonesian Bank. Additionally, In May 2017, Dubai Islamic Bank PJSC Was Given The License By The Central Bank Of Kenya (CBK) To Operate Its Subsidiary, DIB Kenya Ltd. DIB Has Been Designated As D-SIB (Domestic Systemically Important Bank) In 2018 In UAE. In Early 2020, DIB Completed The Acquisition Of Noor Bank, Which Solidifies Its Position As A Leading Bank In The Global Islamic Finance Industry. The Bank’s Ultimate Goal Is To Make Islamic Finance The Norm, Rather Than An Alternative To Conventional Banking Worldwide. DIB Has Won A Range Of Accolades That Are Testament To These Efforts Across Diversified Areas, Including Retail, Corporate And Investment Banking, As Well As CSR And Consultancy Services. DIB Has Been Named The Best Islamic Bank In Various Prestigious Ceremonies And Recognized For Its Outstanding Performance Amongst The World’s Islamic Banks, Marking It A Clear Indication Of The Bank’s Leadership Position In The Islamic Finance Sector.

*"""ہر شخص میں خودکشی کا انداز الگ ہے"""**ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے...,* 🥺🥺🥺*ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا...,* 😒😒😒*ایک...
27/02/2026

*"""ہر شخص میں خودکشی کا انداز الگ ہے"""*
*ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے...,* 🥺🥺🥺
*ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا...,* 😒😒😒
*ایک پڑھائی چھوڑ چکا ہے...,* 😓😓😓
*ایک محبت نہیں کررہا...,* 🫩🫩🫩
*ایک محبت قبول نہیں کررہا...,* 🙄🙄🙄
*ایک نے اپنی فوٹو لینا چھوڑ دیا ہے...,* 😫😫😫
*اس طرح لوگ زندگی میں مر جاتے ہیں...,* 🥴🥴🥴
*"""اور 60ویں سال میں جاکر دفن ہوتے ہیں"""* 😔😔😔

اجنبی لوگوں کے فون استعمال کرنے میں مدد کرنا بند کریںصرف 30 منٹ آپ کی مالی زندگی تباہ کر سکتے ہیں۔یہ کوئی عام فون اسکیم ...
18/02/2026

اجنبی لوگوں کے فون استعمال کرنے میں مدد کرنا بند کریں
صرف 30 منٹ آپ کی مالی زندگی تباہ کر سکتے ہیں۔
یہ کوئی عام فون اسکیم نہیں ہے — یہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔
انہیں نہ آپ کے پیسے چاہییں، نہ پاس ورڈ، نہ ہی اعتماد۔
انہیں صرف آپ کی نیکی درکار ہوتی ہے۔
حال ہی میں ایک نیا “مدد مانگنے والا فراڈ” شاپنگ مالز، میٹرو/ایم آر ٹی اسٹیشنز، بازاروں اور عوامی مقامات پر سامنے آیا ہے۔
دھوکے باز عموماً شائستہ درمیانی عمر یا بزرگ افراد لگتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں فون استعمال کرنا نہیں آتا، پنشن یا سبسڈی چیک کرنی ہے، یا غلط صفحہ کھل گیا ہے، اور آپ سے فون چلانے میں مدد مانگتے ہیں۔
خطرناک بات یہ ہے:
جب آپ فون ہاتھ میں لیتے ہیں تو اکثر وہ پہلے ہی آن ہوتا ہے، ویڈیو کال چل رہی ہوتی ہے، یا اس میں اسکرین ریکارڈنگ اور فیس ریکگنیشن کی اجازت فعال ہوتی ہے۔
دوسری طرف کوئی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ مدد کر رہے ہیں، مگر درحقیقت آپ کا بایومیٹرک ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہوتا ہے۔
یہ عام دھوکا نہیں، یہ اے آئی بایومیٹرک شناختی فراڈ ہے۔
انہیں آپ کے پیسے نہیں چاہییں — انہیں آپ چاہییں۔
اگر آپ فون کو ہاتھ لگاتے ہیں (فنگر پرنٹ)،
نمبر یا ویری فکیشن کوڈ پڑھتے ہیں (آواز)،
یا اسکرین کے سامنے بات کرتے یا فون چلاتے ہیں (چہرے کی حرکات)،
تو آپ کی تین بنیادی بایومیٹرک شناختیں — فنگر پرنٹ، آواز اور چہرہ — چوری ہو سکتی ہیں۔
جدید اے آئی آپ کی تقریباً بالکل مشابہ ڈیجیٹل نقل بنا سکتی ہے۔
اس کے بعد جو ہوتا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے۔
دھوکے باز آپ کی ڈیجیٹل نقل استعمال کر کے آن لائن قرضے، کنزیومر فنانسنگ حاصل کر سکتے ہیں، کریڈٹ کیش آؤٹ کر سکتے ہیں، اور فیس و وائس ویری فکیشن خودکار طور پر پاس کر لیتے ہیں۔
صرف 30 منٹ میں جتنا بھی آپ کے نام پر قرض لیا جا سکتا ہے، سب لے لیا جاتا ہے۔ جب بینک کے پیغامات آتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کے پیسے غائب نہیں ہوئے — بلکہ آپ قرضوں کے نیچے دب چکے ہیں، ممکن ہے لاکھوں روپے کے۔
یہ 3 اصول یاد رکھیں:
کبھی بھی اجنبی افراد کے فون چلانے میں مدد نہ کریں۔ نہ چھوئیں، نہ کلک کریں، نہ دیکھیں، نہ اونچی آواز میں کچھ پڑھیں — چاہے وہ کہیں “بس ایک کلک کر دیں”۔
نامعلوم ویڈیو کال آئے تو فوراً کاٹ دیں۔ کیمرے کے سامنے بولنے یا کسی ہدایت پر عمل کرنے سے انکار کریں۔
یہ پیغام بزرگوں، بچوں اور نرم دل دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ اب دھوکے باز اچھے لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
آخری یاددہانی:
یہ کبھی نہ سوچیں کہ “میرے ساتھ ایسا نہیں ہوگا” یا “میں اتنا ہوشیار ہوں کہ نہیں پھنسوں گا”۔
یہی اعتماد اور نیکی دھوکے باز استعمال کرتے ہیں۔

04/02/2026

Asslaam-O-Alekum... 👋👋👋
BEST JOGARR... 👍👍👍👏👏👏👍👍👍
Ha Ha Ha... AKHEER Hai Bhai AKHEER... 🤣😁🤣😂😅😂🤣😁🤣

Chaass Aa Gayi... SAWAD Aa Giya... 🤣🤣🤣😂😂😂🤣🤣🤣

*"""BE-SHAK --- SUBHAN ALLAH --- ALLAH HO AKBAR"""* 😇😇😇🤲🤲🤲👆👆👆
19/01/2026

*"""BE-SHAK --- SUBHAN ALLAH --- ALLAH HO AKBAR"""* 😇😇😇🤲🤲🤲👆👆👆

*پنجابی یہ نہیں کہتے...,**"""OH MY GOD"""**‏وہ کہتے ہیں --- "ہائے او ربّا" --- اور یہ زیادہ جذباتی لگتا ہے...,*  ☺️🤗😊*‏پ...
13/01/2026

*پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""OH MY GOD"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "ہائے او ربّا" --- اور یہ زیادہ جذباتی لگتا ہے...,* ☺️🤗😊

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""ARE YOU HAPPY NOW..???"""*
*وہ کہتے ہیں --- "پے گئی ٹھنڈ ہُن...؟؟؟" --- اور یہ خوبصورت ہے...,* 😗😗😗

*پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""BUZZ OFF"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "دُر فٹے منہ" --- اور یہ زبردست ہے...,* 😏😏😏

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""GET OFF MY BACK"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "مگروں لِہ" --- اور یہ مزاحیہ ہے...,* 😝😛😝

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""WHAT'S UP...???"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "ہور کوئی نوی تازی...؟؟؟" --- اور یہ زیادہ Cool ہے....,* 😇😇😇

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""BEHAVE YOURSELF"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "بندہ بن" --- اور یہ واقعی مزیدار ہے...,* 😂😂😂

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*""""THAT'S MORE THAN ENOUGH"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "ہور کی چاہیدا" --- اور یہ زبردست طنزیہ ہے...,* 🥺🥹🥺

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*""""ALL THE BEST"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "چک دے پھٹّے" --- اور یہ ایک الگ ہی جوش دلا دیتا ہے...,* 💪👍💪

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*""""GET OUT"""*
*‏وہ سیدھا کہتے ہیں --- ‏"دفع ہو" --- اور یہ زیادہ سیدھا سادھا ہے...,* 🫣😏🫣

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""LET IT BE"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "مٹی پاؤ جی" --- اور یہ کمال ہے...,* 🤣👌🤣

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""MIND YOUR OWN BUSINESS"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "تینوں کی" --- اور یہ پیارا ہے...,* 🤗🤗🤗

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*""""WELCOME"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "جی آیاں نوں" --- اور یہ دل خوش کر دیتا ہے...,* 😇☺️😇

*‏پنجابی یہ نہیں کہتے...,*
*"""SOCIAL DISTANCING"""*
*‏وہ کہتے ہیں --- "پرّاں مَر" --- اور یہ سب کو فوراً سمجھ آ جاتا ہے...,* 😂🤣😂

*"""وقت کی ٹھوکروں سے --- سیکھا ہے اُڑنا...,"""* 🦅 🦅🦅 *"""ہم بزدلوں کی چالوں سے --- گرنے والے نہیں...;"""* 😎✌️🤩
11/01/2026

*"""وقت کی ٹھوکروں سے --- سیکھا ہے اُڑنا...,"""* 🦅 🦅🦅

*"""ہم بزدلوں کی چالوں سے --- گرنے والے نہیں...;"""* 😎✌️🤩

ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے اعلان کروایا کہ وہ گاؤں والوں سے ایک بندر 10 روپے میں خریدے گا۔ اس گاؤں کے اردگ...
23/12/2025

ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے اعلان کروایا کہ وہ گاؤں والوں سے ایک بندر 10 روپے میں خریدے گا۔ اس گاؤں کے اردگرد بہت زیادہ بندر تھے ، دیہاتی بہت خوش ہوئے، انہوں نے بندر پکڑنا شروع کر دئیے۔اس آدمی نے ایک ہزار بندر 10، 10 روپے کے بدلے میں خریدے، اب گاؤں میں بندروں کی تعداد کافی کم ہو چکی تھی، چند ایک بندر باقی تھے جنہیں پکڑنا دشوار ہو گیا تھا۔اس وقت تاجر نے اعلان کیا کہ اب وہ بندر 20 روپے میں خریدے گا، اس سے دیہاتیوں میں نیا جذبہ پیدا ہوا اور ایک دفعہ پھر انہوں نے پوری قوت سے بندر پکڑنا شروع کئے۔

چند دن بعد بندر اکا دکا ہی نظر آتے اور اس نئے آئے ہوئے تاجر کے ایک بڑے پنجرے میں تقریباََ 1300 بندر جمع ہو چکے تھے ۔جب تاجر نے بندروں کی خریداری میں سُستی دیکھی تو اس نے فی بندر قیمت پہلے 25 روپے مقرر کی اور پھر اگلے دن قیمت 50 روپے کر دی۔ اس قیمت میں اس نے صرف 9 بندر خریدے ۔اب جو بندر بھی نگاہ انسانی کی زد میں آتا ، داخل زندان کر دیا جاتا ۔اس کے بعد وہ کام کے سلسلے میں کسی دور دراز شہر چلا گیا اور اسکا اسسٹنٹ کام سنبھالنے لگا۔ اسکی غیر موجودگی میں اسکے اسسٹنٹ نے دیہاتیوں کو جمع کر کے کہا کہ:
”بھائیو! اس بڑے پنجرے میں تقریبا 1450 جانور ہیں جو استاد نے جمع کئے ہیں۔ میں ایسا کرتا ہوں کہ تم سب کو یہ سارے 35 روپے فی بندر کے حساب سے بیچ دیتا ہوں، جب استاد آئے تو تم اسے یہ بندر 50،50روپے میں بیچ دینا۔“

دیہاتی بہت خوش ہوئے اور انہوں نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر کے بندر خرید لئے۔اسکے بعد انہوں نے نہ کہیں تاجر کو دیکھا نہ ہی اس کے اسسٹنٹ کو، بس ہر جگہ بندر ہی بندر تھے۔
اسے کہتے ہیں اسٹاک مارکیٹ....

ایک شخص نے ایک کتے کو قبرستان میں دفن کردیا لوگوں نے جج کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی اس شخص کو جج کے سامنے پیش کیا گی...
23/12/2025

ایک شخص نے ایک کتے کو قبرستان میں دفن کردیا
لوگوں نے جج کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی
اس شخص کو جج کے سامنے پیش کیا گیا
جج نے غصہ ہو کر اس سے پوچھا کہ اےبدبخت کیا تو نے ہی قبرستان میں کتے کو دفن کیا تھا ؟
اس شخص نے کہا ہاں کتے کی وصیت تھی سو میں نے پوری کردی
جج نے کہا تیرا ستیاناس ہو کتے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے اوپر سے میرا مذاق اڑا رہے ہو ؟
اس شخص نے کہا جج صاحب جلدی نہ کریں میری پوری بات سن لیں مرحوم کتے نے جج کے لئے بھی ایک ہزار ڈالر گیفٹ کرنے کی وصیت کی ہے
جج نے کہا اللہ اس فقید المثال کتے پر رحم فرمائے
جج کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے
جج نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر کافی غور کیا میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ کتا اصحابِ کہف کے کتے کی نسل سے تھا.
پیسہ سوچ کو تبدیل کردیتا ہے
(عربی سے ترجمہ)

*کچھ لوگوں کو --- ہم بہت """اہمیت""" دے دیتے ہیں...!!!* 😏😏😏*ہمیں لگتا ہے کہ --- وہ پہاڑ ہیں --- حالانکہ وہ """شاپر""" ہو...
11/12/2025

*کچھ لوگوں کو --- ہم بہت """اہمیت""" دے دیتے ہیں...!!!* 😏😏😏

*ہمیں لگتا ہے کہ --- وہ پہاڑ ہیں --- حالانکہ وہ """شاپر""" ہوتے ہیں...!!!* 😉😉😉

08/12/2025

Asslaam-O-Alaikum... 👋👋👋

*SUBHAN ALLAH... ALLAH HO AKBAR... SHUKAR ALHAMDULILLAH... 🤲🤲🤲😇😇😇🤲🤲🤲*

*"""کچھ وقت کے بعد"""* 😒😒😒 *آپکے خوابوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے --- جو کرنا چاہتے ہیں --- آج کیجیئے...!!!* 😇😇😇*کیونکہ --...
05/12/2025

*"""کچھ وقت کے بعد"""* 😒😒😒

*آپکے خوابوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے --- جو کرنا چاہتے ہیں --- آج کیجیئے...!!!* 😇😇😇

*کیونکہ --- """کچھ وقت کے بعد""" کچھ بھی ویسا نہیں رہتا...,* 😉😉😉
*"""کچھ وقت کے بعد""" چھوٹے بچے جوان لوگ بن جاتے ہیں...,* 😔😔😔
*"""کچھ وقت کے بعد""" جوان لوگ بوڑھے لوگوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں...,* 😓😓😓
*"""کچھ وقت کے بعد""" آپکی زندگی ویسی نہیں رہتی...,* 😣😣😣
*"""کچھ وقت کے بعد""" آپکی اپنے خوابوں کے لیے تڑپ بھی ویسی نہیں رہ جاتی...,* 🥺🥺🥺
*"""کچھ وقت کے بعد""" آپ خود بھی ویسے نہیں رہتے ہیں...,* 😖😖😖
*اسلیئے آپکے پاس صرف دو راستے ہوتے ہیں...,* 😟😟😟
*"""آج عمل کیجئے --- یا کل پچھتانے کے لیے تیار رہیئے"""* 😎🤩😎

30/11/2025

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears...!!!*
"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""

*JUTT BRAND 💫💫💫 --- STYLISH 😎😎😎 --- SWEET 🤩🤩🤩 --- MASHA ALLAH --- SHUKAR ALHAMDULILLAH*
😇😇😇🤲🤲🤲😇😇😇

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi (The Financial Advisor)* 😎😎😎
*MANAGER PREMIER BANKING*
Bank Alfalah Limited - *DHA Z-Block Branch Lahore*...

Visit The Links Below... 👇👇👇
https://www.facebook.com/bafpremierdhazblock0425/
https://www.youtube.com/watch?v=F0bkefOXtMw
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
*Like & Subscrib*

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

DHA Phase-8 Commercial Broadway Branch-LHR, Building # 245, Sector-C, Commercial Broadway, Phase-8, DHA, Lahore Cantt
Lahore
54810

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004453518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Islamic Bank Limited DHA Z Block Branch Lahore-018 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dubai Islamic Bank Limited DHA Z Block Branch Lahore-018:

Share