Amir Rasul & Co

Amir Rasul & Co FINANCIAL AND TAX CONSULTANTS

22/09/2024

We are thrilled to announce that our firm has taken on the challenge of contesting a significant tax demand on behalf of M/S Miniso. The Federal Board of Revenue (FBR) has issued a tax demand of PKR 266,059,684, which our team is determined to contest.

Notably, M/S Miniso has previously faced setbacks in their appeals to the Commissioner Appeals and the Income Tax Appellate Tribunal. Undeterred, we are committed to vigorously representing our client's interests and exploring all available legal avenues to resolve this matter.

Our expertise in taxation law, combined with our passion for advocating for our clients, makes us confident in our ability to secure a favorable outcome. We look forward to presenting our case and navigating the complexities of Pakistan's tax regulations

FINANCIAL AND TAX CONSULTANTS

Until now, no lawmaker had given the Income Tax Tribunal the power to implement its own orders. But for the first time i...
30/08/2024

Until now, no lawmaker had given the Income Tax Tribunal the power to implement its own orders. But for the first time in Pakistan's history, the Honourable Supreme Court of Pakistan has granted the Honourable Tribunal the authority to enforce its own orders. Justice Mansoor Ali Shah has delivered another excellent and landmark judgment. This is a highly beneficial judgment for the Tax Judiciary.

اب تک، کسی بھی قانون ساز نے انکم ٹیکس ٹریبونل کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کا اختیار نہیں دیا تھا۔ لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے معزز ٹریبونل کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کا اختیار دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ایک اور شاندار اور تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا۔ یہ ٹیکس عدلیہ کے لیے انتہائی فائدہ مند فیصلہ ہے۔

ڈان گروپ جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے بزنس گروپس میں سے ایک ہے۔  اپنے آڈٹ اور ٹیکس کے معاملات KPMG سے کرا رہا تھا۔ اب الحم...
23/08/2024

ڈان گروپ جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے بزنس گروپس میں سے ایک ہے۔ اپنے آڈٹ اور ٹیکس کے معاملات KPMG سے کرا رہا تھا۔ اب الحمدوللہ ٹیکس کے معاملات عامر رسول اینڈ کمپنی کے پاس آگئے ہیں!

13/08/2024

محمد اورنگزیب ملکی تاریخ میں پہلے وزیر خزانہ ہیں جو ہر ہفتے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے ہیں۔ سابق وزرائے خزانہ سال میں صرف ایک یا دو بار ایف بی آر کے دفاتر کا دورہ کرتے تھے۔

میٹنگ میں تاجروں سے ٹیکس اکٹھا کرنے کی حکمت عملی زیر بحث رہی۔ حکومت تاجروں سے کسی بھی قسم کی رعایت کرنے کے حق میں نہیں۔

https://www.dawn.com/news/1851985/fbr-chief-sceptical-about-rs40bn-tax-collection-target-from-traders

ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع۔۔ اگر فائلر ہوئے تو تین کروڑ دیں گے اگر نان فائلر ہوئے تو چھ کروڑS...
10/08/2024

ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع۔۔ اگر فائلر ہوئے تو تین کروڑ دیں گے اگر نان فائلر ہوئے تو چھ کروڑ

Section 156 of the income tax ordinance 2001 🙈

یکم مارچ کے بعد فائلر ہونے والے تمام لوگوں کو لیٹ فائلر  کر دیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ فنانس ایکٹ 2024 میں لیٹ فائلرز پر ٹی...
05/08/2024

یکم مارچ کے بعد فائلر ہونے والے تمام لوگوں کو لیٹ فائلر کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فنانس ایکٹ 2024 میں لیٹ فائلرز پر ٹیکس کی شرح فائبر کی نسبت سو فیصد زیادہ ہے۔

آسماں کی چادر پرجس قدر ستارے ہیںہم نے اتنے ہی لمحے جاگ کر گزارے ہیںتم قیام کے خوگر، ہم سفر کے شیدائیبستیاں تمہاری ہیں، ر...
03/08/2024

آسماں کی چادر پرجس قدر ستارے ہیں
ہم نے اتنے ہی لمحے جاگ کر گزارے ہیں

تم قیام کے خوگر، ہم سفر کے شیدائی
بستیاں تمہاری ہیں، راستے ہمارے ہیں

‎کیا آپ کو معلوم ہے کہ تنخواہ دار طبقہ نے سال 2023 میں 368 عرب روپے پاکستان گورنمنٹ کو ادا کئے ہیں؟ اور گورنمنٹ آف پاکست...
30/07/2024

‎کیا آپ کو معلوم ہے کہ تنخواہ دار طبقہ نے سال 2023 میں 368 عرب روپے پاکستان گورنمنٹ کو ادا کئے ہیں؟ اور گورنمنٹ آف پاکستان نے صرف 3 IPPS کو ایک بجلی کا یونٹ بھی نہ بنانے کے عوض370 عرب روپے ادا کئے ہیں۔ جبکہ باقی کی 200 اور IPPS کو بے دریغ پیسے دیے گئے!

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کی رات گئے ملک بھر کے 42 شہروں میں رجسٹرڈ چھوٹے تاجروں اور خوردہ فرو...
23/07/2024

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کی رات گئے ملک بھر کے 42 شہروں میں رجسٹرڈ چھوٹے تاجروں اور خوردہ فروشوں کے لیے ماہانہ ٹیکس ادائیگی کی مقررہ شرحوں کو مطلع کردیا۔

ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی 100 روپے ماہانہ سے شروع ہو کر 20,000 روپے تک اور دکان کے علاقے/مارکیٹ/مقام کے لحاظ سے ماہانہ اس سے زیادہ ہوتی ہے۔ S.R.O کے مطابق FBR کی طرف سے جاری کردہ 1064 (I)/2024، تاجر دوست خصوصی طریقہ کار، 2024 میں ترمیم کی گئی ہے۔

پاکستان میں تقریباً ہر دکاندار کو  FBR  پر ریجسٹر ہو کر Integrated Point of Sales (POS) لگانا لاگو کر دیا گیا ہے۔  ہر ری...
09/07/2024

پاکستان میں تقریباً ہر دکاندار کو FBR پر ریجسٹر ہو کر Integrated Point of Sales (POS) لگانا لاگو کر دیا گیا ہے۔ ہر ریٹیلر جس کا 236H میں محض ایک لاکھ بھی کٹ گیا تو اس پر لازمی ہو جائے گا کہ وہ آنٹی گریٹ ہو۔

Address

Office No. 2/A, 2nd Floor, Compsi Plaza, Barkat Market, New Garden Town
Lahore
54000

Telephone

03007776979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Rasul & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category