Beemy Wala

Beemy Wala Providing people with insurance advice that will help them to achieve financial security.

12/09/2024
26/10/2023

For more Details Contact
What's App: 0324-4604066

انشورنس کی دنیا کا بے تاج بادشاہ "اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان "1600 ارب کے اثاثہ جات کے ساتھ ایشیا کا نمبر و...
19/06/2023

انشورنس کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
"اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان "
1600 ارب کے اثاثہ جات کے ساتھ ایشیا کا نمبر ون ادارہ 💞
آج ہی اپنے بچوں کے مضبوط معاشی مستقبل کی بنیاد رکھیں اور اسٹیٹ لائف بچت پالیسی سے فائدہ اٹھائیں 💝
حوالہ :روزنامہ جنگ 19 جون 2023

For More Detail Contact 0324-46040660310-4907367
08/06/2023

For More Detail Contact
0324-4604066
0310-4907367

ایفائے عہد کی تکمیل 🤝 مورخہ 28/04/20223 کو مرحوم عارف عزیز کی بیوہ کو ڈیتھ کلیم کا چیک اداکیا گیا ۔مرحوم نیں صرف 02 اقسا...
29/04/2023

ایفائے عہد کی تکمیل 🤝

مورخہ 28/04/20223 کو مرحوم عارف عزیز کی بیوہ کو ڈیتھ کلیم کا چیک اداکیا گیا ۔

مرحوم نیں صرف 02 اقساط ادا کی تھیں ۔
مرحوم کے ایکسیڈنٹ میں انتقال ہونے کے بعد اسکی بیوہ کو اسٹیٹ لائف نیں ایک کروڑ چھیانوے لالکھ بانوے ہزار چھ صد اڑتالیس روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک اداکردیا ۔۔

چیک کی ادائیگی زونل ہیڈ چوہدری یوسف مختار صاحپ اور ہمارے ایریا کے سینئر سیلز مینیجر ربنواز بھٹی صاحب کی موجودگی میں کی گئی ۔۔

الحمدللہ اسٹیٹ لائف ایک قومی ادارہ ہے جو اپنا وعدہ وفا کرتا ہے
بیمہ اس لیے نہیں کروایا جاتا کہ ہم نیں مرجانا ہے بلکہ اس لیے کروایا جاتاہے کہ کسی نیں ہمارے بعد ذندہ بھی رہنا ہے ۔۔

اسٹیٹ لائف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
0324-4604066
0310-4907367
State Life Insurance Lahore

For More Details Contact 0310-49073670324-4604066
28/04/2023

For More Details Contact
0310-4907367
0324-4604066

17/04/2023

اس عید پے اپنوں کو اسٹیٹ لائف کی بچت پالیسی بطور گفٹ دیں اور خوشیوں بھری مطمئن زندگی گزاریں 💗
اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی 💖

انشورنس نام ھے حفاظت، بچت، مالی نقصانات کا ازالہ، معذوری میں سہارا،  لواحقین کو دوسروں کے آگے ھاتھ پھیلانے سے بچانا اور ...
03/03/2023

انشورنس نام ھے حفاظت، بچت، مالی نقصانات کا ازالہ، معذوری میں سہارا، لواحقین کو دوسروں کے آگے ھاتھ پھیلانے سے بچانا اور سب سے بڑھ کر خدمت خلق۔ کچھ لینے کیلئے کچھ دینا پڑتا ہے۔ اپ پریمیم دیتے ہیں اور اسکے بدلے انشورنس پالیسی اپ کو اور آپکے خاندان کو مالی تحفظ فراہم کرتی ھے۔ انشورنس کمپنی اپنے پالیسی کاغذات میں تمام شروط و ضوابط واضح طور پہ انگلش اور اردو زبان میں بیان کردیتی ہے اور پالیسی جاری کرنے کی تاریخ سے 30 دن کے اندر پالیسی واپس کرنے کا اختیار بھی دیتی ھے( اگر شروط معاہدے کے مطابق نہ ھو)۔ اب اگر پالیسی ھولڈر معاہدے کی پابندی نہ کرے تو اپنے پیر پہ کلہاڑی مارنا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی بچت اور ضرورت کے حساب سے پالیسی لیں، پریمیم بذریعہ چیک اور اگر کیش ھے تو ذاتی طور پر وقت پر جمع کرایں۔ اب اگر کسی کو کیش دے دیا اور کیش لینے والے نے جمع نہ کرایا اور اپ نے اگلے دن رسید بھی نہ مانگی تو قصور تو آپ کا اور بدنام کمپنی کو کریں۔ دراصل انشورنس نام ھے حفاظت اور بچت کا ناکہ چند سالوں میں امیر ھونے کا۔ اگر کس صورت بچت توقعات کے مطابق نہ بھی ھوئی تو اس عرصے آپکی مالی حفاظت تو رھی۔ شکریہ
Sales Manager
Iftkhar Hussain
0324-4604066
0310-4907367

Address

Office # 24, 1st Foor, Kashif Plaza, Opposite PSO Petrol Pump, Sanda Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923244604066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beemy Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beemy Wala:

Share