12/11/2021
السلام علیکم
امید ہے آپ سب بھائی خیریت سے ہوں گے آپ سب بھائیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ ہر مہینے اپنے حصے کی ڈونیشن جمع کروا دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کی جائے شکریہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے.. امین یا رب العالمین..
جزاکم اللہ.
نوٹ: تمام احباب سے گزارش ہے کہ ڈونیشنز بھیجتے وقت ایک میسج بھیج دیا کریں تاکہ ہمیں ریکارڈ رکھنے میں آسانی ہو۔ شکریہ
خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔
You may send your donations on following accounts:
Jazz Cash or easy Paisa account: 0345-4241007