State life insurance ,Kotsamaba . RYK zone.

State life insurance ,Kotsamaba .  RYK zone. State life insurance corporation of Pakistan ,wee have some special for you and your family.

اسٹیٹ لائف کے ایک اور وعدے کی تکمیل .... مرحوم سیما بیبی کوٹ میر حسین نزد یونیورسٹی آف گجرات کی وفات پر ڈیتھ کلیم مبلغ -...
25/12/2020

اسٹیٹ لائف کے ایک اور وعدے کی تکمیل .... مرحوم سیما بیبی کوٹ میر حسین نزد یونیورسٹی آف گجرات کی وفات پر ڈیتھ کلیم مبلغ -/967300 کا چیک ان کے بچوں کو ادا کیا.. مرحومہ بیمہ دار نے اسٹیٹ لائف گجرات زون میں صرف ایک قسط جمع کروائی تھی.

سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے قائد ،آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے 😊❤️
25/12/2020

سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے قائد ،
آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے 😊❤️

لائف انشورنس کیوں ضروری ہے؟اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سود کیسے نہیں ہے؟پورے سال کا بونس کیا ہے؟ مدت میں کیس...
20/12/2020

لائف انشورنس کیوں ضروری ہے؟
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سود کیسے نہیں ہے؟
پورے سال کا بونس کیا ہے؟ مدت میں کیسے ایک سال کمی آسکتی ہے؟

یہ بات نوٹ کی گئی ہے کہ معاشرتی طور پے ہم خاندانی نظام سے کٹ چکے ہیں .
بھائی ہوں یا والدین معاشی طور پے یا تو حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہیں یا رشتوں میں وہ احساس باقی نہ رہا ہے .
ایک خاوند اور ایک باپ کے طور پے جو ذمہ داریاں آپ پے ہیں کوئی اس میں حصہ دار بننے کو تیار نہیں .
بچوں کی شادیاں ہوں یا آپکے ذمہ خاندانی معاملات صرف آپ ہی ذمدار ہیں .
جب تک آپ کی سانس چل رہی ہے آپ دن رات محنت کرتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہیں ..
لیکن یہ زندگی کی سانس کی ڈوریں کب ٹوٹ کے شیرازہ بکھیر جائیں اس کی کوئی ضمانت نہیں .
انشورنس پالیسی کے زریعہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو ریاست پاکستان کے ساتھ بانٹ لیتے ہیں ..
اسٹیٹ لائف آپ کو آپکی بچت پے دنیا میں دستیاب تمام اداروں سے زیادہ منافع دیتا ہے جس سے آپکی رقم آپکے بچوں کی شادیوں کے وقت انتہائی معقول اضافہ کے ساتھ واپس مل جاتی ہے جسکی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے ..
اچانک ڈیتھ کی صورت میں مشترکہ فنڈز سے بچوں کی تعلیم کے لیے بیس سال تک وظیفہ اور دیگر ضروریات کے لیے فوری خاندان کا حق ادا کر دیا جاتا ہے ..
یہ ایک زبردست نظام ہے اور اسٹیٹ لائف پاکستان ایک قومی ادارہ ہے جسکے اثاثہ جات کا اندازہ آپ یوں لگا سکتے ہیں کہ صرف ڈیتھ کلیمز کے لیے جو رقم ادارہ اس وقت مختص کر چکا ہے وہ تقریباً 1400 ارب سے زیادہ ہے اور یہ رقم کل اثاثوں کا صرف5. 2 فیصد ہے .
ذمہ دار بنیں اور اس عظیم ادارہ سے منسلک ہو جائیں۔
اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی
اسٹیٹ لائف زندگی کے بعد بھی
ایک سچا ساتھ۔

⬅سود ایک لعنت ہے:
سود کے لیے تین 3 چیزوں کا ہونا ضروری ہے.
1 اصل زر (رقم)
2 مدت
3 فیکسیشن

مثلا" اگر ایک شخص کسی دوسرے شخص کو 10,00,000(اصل زر) دیتا ہے اور کہتا ہے کہ 1 سال (مدت) بعد 15,00,000 (فیکسیشن)لوں گا اس نظام کو سود کہتے ہیں.
⬅ کیا انشورنس سود ہے:
نہیں انشورنس سود سے پاک ہے جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ سود کیلے تین چیزوں کا ہونا ضروری ہے.پر انشورنس میں فیکسیشن نہیں ہوتی.
مثلا" اگر ایک شخص اسٹیٹ لائف کو 20 سالوں میں 10,00,000(اصل زر) دیتا ہے تو اسے 20 سال (مدت) کے بعد 40,00,000 سے 50,00,000 ملیں گے یعنی 40,00,000 سے 50,00,000

18/12/2020
17/12/2020
17/12/2020

Address

Kot Samaba

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State life insurance ,Kotsamaba . RYK zone. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share