State Life Insurance Office Area 2752

State Life Insurance Office Area 2752 The Only Area Office of State Life Insurance Corp. Sargodha which never close. We are here 365 Days for your service. You will never feel out of touch.

State Life Insurance Corporation is a Government owned corporation established by the Nationalization Order 1972. The major function of the corporation is to carry out the life insurance business. The policies issued by the corporation are guaranteed as to payment in cash by the Federal Government, under Article 35 of the Life Insurance (Nationalization ) Order, 1972

26/02/2019

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
کا ہر کارکن پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے

07/02/2019
محترم وزیر اعظم پاکستان! جناب عمران خان صاحب کل مورخہ 4 فروری کو آپ ایک پرسکون ماحول میں غریب پاکستانیوں کے لیے صحت کارڈ...
06/02/2019

محترم وزیر اعظم پاکستان!
جناب عمران خان صاحب کل مورخہ 4 فروری کو آپ ایک پرسکون ماحول میں غریب پاکستانیوں کے لیے صحت کارڈ کا اعلان کررہے تھے۔اور اس صحت کارڈ کو منظم کرنے کے لیے جس پلیٹ فارم کو منتخب کیا گیا ہے اس کا نام اسٹیٹ لائف ہے۔یہ ادارہ آج اس قابل ہوگیا کہ حکومت اس کو بڑے چیلنج سے نپٹنے اور کامیاب بنانے کے لیے اس پہ انحصار کرے۔
محترم وزیراعظم صاحب جس وقت اس ادارے پہ انحصار کیا جارہا تھا عین اسی وقت پاکستان کے طول و عرض میں اس ادارے کو ایسا ادارے بنانے والے مارکیٹنگ کے جفاکش اپنے حق پہ ڈاکہ ڈلنے پہ سراپا احتجاج تھے۔حق تو یہ تھا کہ اس ادارے کو اس قابل بنانے والے گمنام سپاہیوں کو عزت و منزلت دی جاتی لیکن آپ ہی کے زیر اثر وزارت تجارت کے یونس دھاگہ صاحب اور ان کے نام نہاد بورڈ نے اس عمارت کی بنیاد ہلادی۔
یونس دھاگہ صاحب اور ان کے بورڈ نے فیصلہ کیا کہ اسٹیٹ لائف کو دیو قامت اسٹیٹ لائف بنانے والے عہدوں میں سیلز آفیسر کی ضرورت نہیں اور اس نے یہ عہدہ ختم کردیا۔
اسٹیٹ لائف کو کھربوں کا ادارہ اور قابل اعتماد بنانے والی ایک مارکیٹنگ کی لڑی ہے۔
جس میں سیلز نمائندہ اور اس کا نگران سیلز آفیسر اور ان کا منتظم سیلز مینیجر یہ تین مارکیٹنگ کے جانباز عہدے ہیں جو اس کارپوریشن کو ہرسال اربوں کا ریونیو لاکردیتے ہیں۔
سیلز نمائندہ اس وقت تک کامیاب نہیں جب تک گرمی اور شدید لو اور شدید سردی اور برفباری میں اس کا سیلز آفیسر اس کے ساتھ نہ کھڑا ہو۔ یہ سیلز آفیسر ہی ہوتا ہے جو پتھروں میں سے ہیرے تراشتا ہے۔
اور نئے نمائندے منتخب کرتا ہے انھیں بھرتی کرتا ہے اور مسلسل نگرانی میں رکھ کے اسے اس قابل بناتا ہے کہ وہ مارکیٹ میں جاکر انجان پاکستانیوں کو انشورنس کے فوائد بتاتا ہے۔
پاکستان بیمے کے لیے مشکل مارکیٹ ہے یہاں بیمے کا بنیادی تصور ہی نہیں یا لوگوں کو بنیاد پرستی سے نکالنا پڑتا ہے۔یہاں اکیلا نمائندہ مارکیٹ میں کامیاب نہیں ہے۔ہمارے سیکٹری صاحب گرم کمروں میں بیٹھ کے کیسے تصور کرلیتے ہیں کہ یہ اسٹیٹ لائف امریکہ میں کاکام کررہی ہے۔امریکہ کے لوگ 300 سالوں سے انشورنس سے آگاہ ہیں اور وہاں لوگوں میں آگاہی عروج پر ہے۔
لیکن پاکستان میں ایسا ممکن نہیں یہاں ہمارا نمائندہ ایک مشکل ماحول میں کام کرتا ہے۔اور اگر اس کے ساتھ اس کا ہمسفر و غمخوار سیلز آفیسر نہ ہو تو وہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔

وزیر اعظم صاحب اگر یہ چئیرمین صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ اس مارکیٹنگ کی زنجیر میں سیلز آفیسر کی ضرورت نہیں سیلز آفیسر دفتر چھوڑ کر فیلڈ میں جاکر نمائندے کو سپروائز کرلے گا۔تو عرض ہے کہ ان کی اپنی بھی وزارت تجارت میں کیا ضرورت ہے۔
کیوں سیکٹری اور اڈیشنل سیکٹری اور ایک لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔وزیر تجارت کو کام معلوم ہے اور وہ خود سارا کام کرلے گا۔لہذا ان کو اور ادارے میں موجود تمام اضافی عہدوں کو ختم کریں اور وزیر اعظم اور وزارت کے وزیر ہی کافی ہیں۔
آخر میں گزارش ہے کہ اسٹیٹ لائف آج اس قابل ہوئی ہے کہ آپ کے صحت کے پروگرام کو چلا سکے تو جن کی وجہ سے اس قابل ہوئی اس سسٹم پہ رحم کیا جائے اور اس ادارے کو جس کو یتیموں اور بیواوں کی دعائیں ہیں۔ایسے ہی پھلنے پھولنے دیا جائے۔
اصول ہے کہ باغ میں ان درختوں کو کاٹا جاتا ہے جو پھل پھول نہ رہے ہوں۔اسٹیٹ لائف حکومتی زیراثر تمام کارپوریشنوں میں واحد ادارہ ہے جو ایک روپیہ بھی عوام کے ٹیکس کا نہیں کھاتا۔
پی ٹی وی ۔۔اسٹیل مل،ریڈیو،اور اس طرح کے لاتعداد ادارے عوام کا خون چوس رہے ہیں اگر کوئی تدبیر کرنی ہے تو ہمارے چئیرمین کو وہاں لگایا جائے۔
وزیر تجارت صاحب سے بھی عرض ہے کہ اگر کوئی پرائیویٹ انشورنس کمپنی نہیں چل رہی تو ہم حاضر ہیں۔لیکن وہ اسٹیٹ لائف کو گرا کر کچھ حاصل نہ کرسکیں گے۔
یہ کوشش اسحاق ڈار نے بھی کی اور بددعائیں لیں اور آج وہ پاکستان میں بھی نہیں۔۔چلیں آپ بھی آپ بھی ہنر آزما لیں۔
اسٹیٹ لائف ہر لمحے پاکستان کی خدمت کررہی ہے۔انشاءاللہ یہ ایسے ہی کرتی رہے گی۔سیلز آفیسر پاکستان جیسی مارکیٹ میں انتہائی ضروری ہے۔
اور انشاءاللہ وہ اس ادارے کو کامیاب بناتا رہے گا۔
امید ہے آپ ہماری دادرسی کریں گے۔
اسٹیٹ لائف کے گمنام سپاہی زندہ باد

04/02/2019
ہیلتھ انشورنس پروگرام : وزارت صحت اسٹیٹ لائف میں معاہدہ 9 کروڑ افراد مفت علاج کرا سکیں گے
01/02/2019

ہیلتھ انشورنس پروگرام : وزارت صحت اسٹیٹ لائف میں معاہدہ 9 کروڑ افراد مفت علاج کرا سکیں گے

اسٹیٹ لائف نے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔شوکت حیات مرحوم کے بیوی بچوں کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 2,195,000 روپے کا ...
30/01/2019

اسٹیٹ لائف نے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔
شوکت حیات مرحوم کے بیوی بچوں کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 2,195,000 روپے کا ڈیتھ کلیم چیک سیلز مینجر محمد عثمان مغل، سیلز مینجرعارف لک، سیلز آفیسر عطا محمد حیدری، سیلز آفیسر رانا عرفان، ایریا مینجر محمد اصغر گوندل و دیگر اھل علاقہ ان کی رہائش گاہ شیر والا کالونی معظم آباد تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں دیتے ہوئے۔
مزید معلومات اور پالیسی خریدنے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
Usman Mughal
0345-6510064
0300-8260064

اسٹیٹ لائف میدان عمل  میں ایفائے عہد کی تکمیل محمد طیب سیلز مینجر پالیسی کی تکمیل پر میچورٹی چیک دیتے ہوئے ۔
17/01/2019

اسٹیٹ لائف میدان عمل میں ایفائے عہد کی تکمیل
محمد طیب سیلز مینجر پالیسی کی تکمیل پر میچورٹی چیک دیتے ہوئے ۔

Start your New Year with more love, support, and safety. Insure Your Life for the betterment of your loved ones with Sta...
03/01/2019

Start your New Year with more love, support, and safety. Insure Your Life for the betterment of your loved ones with State Life Insurance. For more details
Usman Mughal
0345-6510064
0300-8260064
Or visit our website:
https://statelife.com.pk/index.php

Don’t get lost in the world of complicated Insurance terms and paperwork. State Life makes the claim process easy and tr...
28/12/2018

Don’t get lost in the world of complicated Insurance terms and paperwork. State Life makes the claim process easy and transparent for you.
For more details
Usman Mughal Sales Manager
0345-6510064
0300-8260064

Divisional Head marketing Mr Azhar Hussain receiving maturity check in Islamabad Zone
26/12/2018

Divisional Head marketing Mr Azhar Hussain receiving maturity check in Islamabad Zone

Today is the day we celebrate the values of the Father of Nation Muhammad Ali Jinnah. A true leader who inspired us all ...
25/12/2018

Today is the day we celebrate the values of the Father of Nation Muhammad Ali Jinnah. A true leader who inspired us all with Faith, Unity and Discipline and created our beloved homeland Pakistan.

Address

Main Street Baldia Town, Miran Market
Kot-Moman
40450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Office Area 2752 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Insurance Office Area 2752:

Share