Halal Wealth Company-HWC

Halal Wealth Company-HWC “The most important investment you can make is in yourself.”

*جشن آزادی مبارک💚🇵🇰* یقیناً ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر بجالاتے ہیں....! حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھل...
14/08/2025

*جشن آزادی مبارک💚🇵🇰*
یقیناً ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر بجالاتے ہیں....!

حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!

ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ:

⬅️کمپنی کی سرمایہ کاری کے حالات *فیز III* میں بہتری کی جانب گامزن ہے اور ان شاءاللّٰہ مزید بہتر ہو جائے گا
✅ ہر کلائنٹ کا بیلنس مستحکم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی ہے
✅ ٹوٹل P/L میں حوصلہ آفزاء نتائج حاصل تو نہ ہوئے لیکن مکمل کوشش کی گئی ہے نقصان ریکور کرنے کی
✅ ہر ID پر واضح اور شفاف ڈیٹا موجود ہے

یہ سب کچھ *ممکن* ہوا ہے ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، درست حکمتِ عملی، اور مکمل توجہ کے مطابق سرمایہ کاری نظام کے باعث۔

ہمارا وعدہ ہے:
"ہم ہمیشہ آپ کے *سرمایہ کو محفوظ، حلال، اور منافع بخش* بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے!"

پہلا ہفتہ 759- روپے *نقصان*
دوسرا ہفتہ 177 روپے *نفع*
تیسرا ہفتہ 561 روپے *نفع*

ٹوٹل نفع و نقصان 21- روپے *نقصان*

*ٹوٹل بیلنس 14979 روپے*
اوور آل *پرسنٹیج 0.1-٪*

نوٹ:
*نقصان کی حد 25٪ ہے* البتہ اگر 25٪ سے زیادہ نقصان ہوتا ہے تو حسب وعدہ ان شاءاللّٰہ کمپنی خود برداشت کرے گی...
*منافع کی شرح 3٪ تا 15٪ ہوسکتی ہے*

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

*الحمدللہ علیٰ کل حال!* یقیناً ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر بجالاتے ہیں.... حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک ج...
21/07/2025

*الحمدللہ علیٰ کل حال!*
یقیناً ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر بجالاتے ہیں....

حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!

ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ:

⬅️کمپنی کی سرمایہ کاری کے حالات *فیز II* میں کچھ غیر مناسب رہے
✅ ہر کلائنٹ کا بیلنس مستحکم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی ہے
✅ ٹوٹل P/L میں حوصلہ آفزاء نتائج حاصل تو نہ ہوئے لیکن مکمل کوشش کی گئی ہے نقصان ریکور کرنے کی
✅ ہر ID پر واضح اور شفاف ڈیٹا موجود ہے

یہ سب کچھ *ممکن* ہوا ہے ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، درست حکمتِ عملی، اور مکمل توجہ کے مطابق سرمایہ کاری نظام کے باعث۔

ہمارا وعدہ ہے:
"ہم ہمیشہ آپ کے *سرمایہ کو محفوظ، حلال، اور منافع بخش* بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے!"

پہلا ہفتہ 158- روپے *نقصان*
دوسرا ہفتہ 555- روپے *نقصان*
تیسرا ہفتہ 620- روپے *نقصان*
چوتھا ہفتہ 595- روپے *نقصان*
پانچواں ہفتہ 580- روپے *نقصان*
چھٹا ہفتہ 1500 روپے *نفع*
ساتواں ہفتہ 745 روپے *نفع*

ٹوٹل نفع و نقصان 263- روپے *نقصان*

*ٹوٹل بیلنس 14737 روپے*
اوور آل *پرسنٹیج 1.8-٪*

نوٹ:
*نقصان کی حد 25٪ ہے* البتہ اگر 25٪ سے زیادہ نقصان ہوتا ہے تو حسب وعدہ ان شاءاللّٰہ کمپنی خود برداشت کرے گی...
*منافع کی شرح 3٪ تا 15٪ ہوسکتی ہے*

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

*الحمدللہ علیٰ کل حال!* حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، ج...
18/06/2025

*الحمدللہ علیٰ کل حال!*
حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!

ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ:

✅ کمپنی کی سرمایہ کاری کے حالات پہلے 2 ہفتے کچھ نامناسب رہے
✅ ہر کلائنٹ کا بیلنس مستحکم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی ہے
✅ ٹوٹل P/L میں حوصلہ آفزاء نتائج حاصل کیے گئے ہیں
✅ ہر ID پر واضح اور شفاف ڈیٹا موجود ہے

یہ سب کچھ *ممکن* ہوا ہے ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، درست حکمتِ عملی، اور مکمل توجہ کے مطابق سرمایہ کاری نظام کے باعث۔

ہمارا وعدہ ہے:
"ہم ہمیشہ آپ کے *سرمایہ کو محفوظ، حلال، اور منافع بخش* بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے!"

پہلا ہفتہ 158- روپے *نقصان*
دوسرا ہفتہ 555- روپے *نقصان*

ٹوٹل نفع و نقصان 713- روپے *نقصان*
*ٹوٹل بیلنس 14،287 روپے*
اوور آل *پرسنٹیج 4.8-٪*

نوٹ:
*نقصان کی حد 25٪ ہے* اس سے زیادہ نقصان کی صورت میں کمپنی خود برداشت کرے گی...
*منافع کی شرح 3٪ تا 15٪ ہوسکتی ہے*
کوشش مکمل ہے نفع ہو یا نہ ہو لیکن نقصان کم سے کم ہو

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

*الحمدللہ علیٰ کل حال!* حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، ج...
25/05/2025

*الحمدللہ علیٰ کل حال!*
حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *کارکردگی* کی ایک جھلک!

ہم اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ:

✅ کمپنی کی سرمایہ کاری مسلسل ثابت قدم (3% سے 15%) کے درمیان ہے (بصورتِ کاروباری حالات بہتر رہیں)
✅ ہر کلائنٹ کا بیلنس مستحکم ہے
✅ ٹوٹل P/L میں بہترین نتائج حاصل کیے گئے ہیں
✅ ہر ID پر واضح اور شفاف ڈیٹا موجود ہے

یہ سب کچھ *ممکن* ہوا ہے ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، درست حکمتِ عملی، اور مکمل توجہ کے مطابق سرمایہ کاری نظام کے باعث۔

ہمارا وعدہ ہے:
"ہم ہمیشہ آپ کے *سرمایہ کو محفوظ، حلال، اور منافع بخش* بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے!"

پہلا ہفتہ 104- روپے *نقصان*
دوسرا ہفتہ 493 روپے *نفع*
تیسرا ہفتہ 113- روپے *نقصان*
چوتھا ہفتہ 571 روپے *نفع*
پانچواں ہفتہ 1045 روپے *نفع*
چھٹا ہفتہ 936 روپے *نقصان*

ٹوٹل نفع و نقصان 954 روپے *نفع*
*ٹوٹل بیلنس 8457 روپے*
اوور آل *پرسنٹیج 12٪*

نوٹ:
*نقصان کی حد 25٪ ہے* اس سے زیادہ نقصان کی صورت میں کمپنی خود برداشت کرے گی...
*منافع کی شرح 3٪ تا 15٪ ہوسکتی ہے* لیکن ہم پہلے فیز میں مکمل محنت کررہے ہیں اور دیے گئے حدف سے بھی ان شاءاللّٰہ تجاوز کی پوری کوشش کریں گے ہم اپنے ٹارگٹ تک تو پہنچ چکے ہیں لیکن اس کو برقرار رکھنے اور اس پرافٹ شرح کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں...
*Giveaway*
ان شاءاللّٰہ پراجیکٹ کے اختتام پر انویسٹرز کی بہت اچھی حوصلہ افزائی کے لئے بھی ہم پلان کررہے ہیں

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

*الحمدللہ!* حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *شاندار کارکردگی* کی ایک جھلک!ہم فخر سے اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں،...
17/05/2025

*الحمدللہ!* حلال ویلتھ کمپنی (HWC) کی *شاندار کارکردگی* کی ایک جھلک!

ہم فخر سے اپنی *تازہ ترین ROI رپورٹ* پیش کر رہے ہیں، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ:

✅ کمپنی کی سرمایہ کاری مسلسل مثبت منافع (3% سے 15%) دے رہی ہے (بصورتِ کاروباری حالات بہتر رہیں)
✅ ہر کلائنٹ کا بیلنس مستحکم ہے
✅ ٹوٹل P/L میں بہترین نتائج حاصل کیے گئے ہیں
✅ ہر ID پر واضح اور شفاف ڈیٹا موجود ہے

یہ سب کچھ *ممکن* ہوا ہے ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، درست حکمتِ عملی، اور مکمل توجہ کے مطابق سرمایہ کاری نظام کے باعث۔

ہمارا وعدہ ہے:
"ہم ہمیشہ آپ کے *سرمایہ کو محفوظ، حلال، اور منافع بخش* بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے!"

پہلا ہفتہ 104- روپے *نقصان*
دوسرا ہفتہ 493 روپے *نفع*
تیسرا ہفتہ 113- روپے *نقصان*
چوتھا ہفتہ 571 روپے *نفع*
پانچواں ہفتہ 1045 روپے *نفع*

ٹوٹل نفع و نقصان 1890 روپے *نفع*
*ٹوٹل بیلنس 9390 روپے*
اوور آل *پرسنٹیج 25٪*

نوٹ:
*نقصان کی حد 25٪ ہے* اس سے زیادہ نقصان کی صورت میں کمپنی خود برداشت کرے گی...
*منافع کی شرح 3٪ تا 25٪ ہوسکتی ہے* لیکن ہم پہلے فیز میں مکمل محنت کررہے ہیں اور 25٪ سے بھی ان شاءاللّٰہ تجاوز کریں گے ہم اپنے ٹارگٹ تک تو پہنچ چکے ہیں لیکن اس کو برقرار رکھنے اور اس پرافٹ شرح کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں...
*Giveaway*
ان شاءاللّٰہ پراجیکٹ کے اختتام پر انویسٹرز کی بہت اچھی حوصلہ افزائی کے لئے بھی ہم پلان کررہے ہیں

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

Halal Wealth Company (HWC)حلال ویلتھ کمپنی سرمایہ کاری پلیٹ فارم ہے جو افراد کو حلال، محفوظ اور نفع بخش سرمایہ کاری کے م...
15/05/2025

Halal Wealth Company (HWC)
حلال ویلتھ کمپنی سرمایہ کاری پلیٹ فارم ہے جو افراد کو حلال، محفوظ اور نفع بخش سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف منافع کمانا نہیں، بلکہ حلال طریقے سے سرمائے کو محفوظ انداز میں بہتر بنانا ہے۔

حلال ویلتھ کمپنی مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت دیتی ہے، جس میں مختلف منصوبہ جات شامل ہیں،
ہر منصوبہ ایک مخصوص مدت اور نفع/نقصان کی حد کے ساتھ ہوتا ہے، تاکہ آپ مکمل معلومات کے ساتھ فیصلہ کر سکیں۔

ہم اپنے تمام سرمایہ کاروں کو مکمل شفافیت، بروقت رپورٹنگ، اور منافع/نقصان کی واضح شرح فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم کا مقصد اعتماد، شراکت داری اور حلال آمدنی کے اصولوں پر مبنی ایک مضبوط کمیونٹی تشکیل دینا ہے۔

اُن افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے جو بغیر سود، حلال اور محفوظ طریقے سے اپنی جمع پونجی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

*Halal Wealth Company**Project Grow More – ماہانہ کارکردگی رپورٹ*معزز ممبران محترم!ہم آپ کو "Project Grow More" کی تازہ ...
11/05/2025

*Halal Wealth Company*
*Project Grow More – ماہانہ کارکردگی رپورٹ*

معزز ممبران محترم!

ہم آپ کو "Project Grow More" کی تازہ ترین ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ ہماری ٹیم مسلسل آپ کی سرمایہ کاری کو محفوظ، منافع بخش بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

*رپورٹ کی تفصیلات:*
بنیادی سرمایہ کاری: 7500 روپے
کل منافع/نقصان (P/L): 845.6 روپے
کل فیصد منافع/نقصان: 11.27%
چوتھے ہفتے کا منافع: 571.3 روپے
پہلے ہفتے کا فیصد منافع: 7.6%
*موجودہ بیلنس: 8345 روپے*

ہماری ٹیم ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ آپ کی سرمایہ کاری مسلسل ترقی کرے۔ اس مہینے کی کارکردگی میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا، جو ہماری محنت اور آپ کے اعتماد کا نتیجہ ہے...

*ہر 2 ہفتے کے الحمدللہ ہم انویسٹرز کے ساتھ ان کے شئیر کو سرپرائز بھی کیا جاتا ہے*

*الحمدللہ رب العالمین***ہفتہ سوم: استقامت کا مرحلہ، کامیابی کی جانب ایک اور قدم**  تیسرا ہفتہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں...
03/05/2025

*الحمدللہ رب العالمین*

**ہفتہ سوم: استقامت کا مرحلہ، کامیابی کی جانب ایک اور قدم**

تیسرا ہفتہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں رہا کیونکہ مارکیٹ میں غیرمعمولی سستی دیکھی گئی۔ یہ اتار چڑھاؤ کاروباری سفر کا فطری حصہ ہوتے ہیں۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ہم نے اپنی پوزیشن کو محفوظ رکھا اور کسی بڑے نقصان سے بچنے میں کامیاب رہے۔

یہ وقتی کمی مایوسی کا سبب نہیں بنی، بلکہ ہماری ٹیم مسلسل بہتری کے لیے سرگرم رہی۔ ہم جانتے ہیں کہ کامیابی صرف منافع میں نہیں، بلکہ حکمت، صبر اور تسلسل میں بھی پوشیدہ ہوتی ہے۔ تین ہفتے مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ چار ہفتے ابھی بھی باقی ہیں—جو ہمارے لیے نئے مواقع اور امکانات لے کر آئیں گے۔

ہم اپنے تمام انویسٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر مرحلے پر ہمارا ساتھ دیا۔ ہم پُرعزم ہیں کہ آئندہ ہفتوں میں مزید دانشمندانہ فیصلے، محتاط حکمت عملی اور انتھک محنت کے ساتھ بہتر نتائج حاصل کریں گے۔

*یاد رکھیں: کامیابی صرف فائدے میں نہیں، بلکہ حکمت، صبر اور تسلسل میں بھی چھپی ہوتی ہے۔**

*نوٹ:ہفتہ وار پراگرس شیٹ آپ کے ساتھ شئیر کی جارہی ہے اپنے کوڈ کے مطابق آپ اپنا نفع و نقصان ملاحظہ فرما سکتے ہیں*

*ہلال ویلتھ کمپنی (HWC)**پراجیکٹ: Grow More* پراگرس رپورٹمحترم انویسٹرز،ہم آپ کے اعتماد اور سرمایہ کاری کا ایک بار پھر ش...
25/04/2025

*ہلال ویلتھ کمپنی (HWC)*
*پراجیکٹ: Grow More*
پراگرس رپورٹ
محترم انویسٹرز،
ہم آپ کے اعتماد اور سرمایہ کاری کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں.
نیچے دیا گیا اوور آل چارٹ آپ کی سہولت کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس میں آپ اپنے آئی ڈی نمبر کے مطابق اپنی سرمایہ کاری کے منافع *(پرافٹ اینڈ لاس - P&L)* کو دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رپورٹ ہفتہ وار کارکردگی پر مبنی ہے، جو کہ ہفتہ وار رپورٹ کے اعدادوشمار پر مشتمل ہے۔

*چارٹ کی تفصیلات:*
*آئی ڈی نمبر:* آپ کی مخصوص ID نمبر ہفتہ وار کا پرافٹ یا نقصان دکھایا گیا ہے..
براہ کرم اپنا آئی ڈی نمبر چیک کریں اور متعلقہ ہفتوں میں اپنی کارکردگی چیک کر سکتے ہیں

*مثال کے طور پر:*
آئی ڈی نمبر HWC107-013 کے انویسٹر نے مجموعی طور پر 1164.9 روپے کا پرافٹ حاصل کیا۔آئی ڈی نمبر HWC112-015 کے انویسٹر نے مجموعی طور پر 1941.5 روپے کا پرافٹ حاصل کیا

*اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا مزید تفصیلات درکار ہیں، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں*
شکریہ!
*ہلال ویلتھ کمپنی (HWC)*

*🕋بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ🕋**اللّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ**جمعہ مبارک! اللّٰہ سبحانہ وت...
25/04/2025

*🕋بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ🕋*
*اللّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ*

*جمعہ مبارک! اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اس بابرکت دن کو ہم سب کے لیے خیروبرکت کا ذریعہ بنائے، آمین*

ہمارے *معزز سرمایہ کاروں* کے لیے *"حلال ویلتھ کمپنی"* کی جانب سے *"پروجیکٹ گرو مور"* کی تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ پیش ہے

اس ہفتے ہمارا بنیادی سرمایہ 7500 روپے رہا، اور الحمدللہ، ہم نے 388.3 روپے کا مجموعی منافع کمایا، جو کہ 5% شرح منافع کی عکاسی کرتا ہے۔

دوسرے ہفتے (W2) میں 493 روپے کا منافع حاصل ہوا، اب ہمارا کل بیلنس 7888 روپے ہو گیا ہے، جو ہماری مسلسل ترقی اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

*ہم اپنے تمام سرمایہ کاروں کے اعتماد اور تعاون کے شکرگزار ہیں۔*

*ان شاء اللّٰہ، ہم حلال و شفاف طریقوں سے آپ کے سرمایہ کو مزید بڑھانے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے*

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 3018707869
🌐www.facebook.com//halalwealthcompanyHWC/

*اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں حلال رزق اور کامیابی سے نوازے، آمین!*

21/04/2025

*پروجیکٹ کی تفصیلات کے ساتھ ایک سنہری موقع!*

*اگر آپ بھی اپنی بچت کو محفوظ اور فائدہ مند انداز میں استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا یہ شارٹ ٹرم پروجیکٹ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!*

*تفصیلات:*

*انویسٹمنٹ رقم:* 7500 روپے
*رجسٹریشن فیس:* 300 روپے
*مدت:* 7 ہفتے (یعنی 49 دن)
*رپورٹ:* 50ویں دن مکمل نفع/نقصان سمیت

*پرافٹ کی شرح:* 100 سے 2500 روپے

*نقصان کی حد:* زیادہ سے زیادہ 500 روپے (اس سے زائد کمپنی خود برداشت کرے گی)

*رپورٹ شیئرنگ:* *ہر جمعہ کو ہفتہ وار رپورٹ شیئر کی جائے گی*، جو کہ گوگل شیٹ اور گرافکس کی صورت میں دستیاب ہوگی۔

*تمام ممبران کو ان کے ID نمبر دے دیے جائیں گے، جس سے وہ ہر ہفتے اپنا نفع و نقصان آسانی سے دیکھ سکیں گے*

اگر آپ کسی بھی دن *موجودہ تفصیلات جاننا چاہیں تو بلا جھجک پوچھ سکتے* ہیں۔ یہ سہولت صرف ان *لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے انویسٹمنٹ* کی ہے

اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو کامیاب فرمائے، آمین

*"نئے شامل ہونے کے خواہشمند ممبران پرسنلی رابطہ فرمائیں۔"*

Address

Near Al-Noor Petroleum Salam Road Kot-Momin
Kot-Moman
40450

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923018707869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halal Wealth Company-HWC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share