State Life Kot Addu

State Life Kot Addu Secure yourself and your family future by getting any policy which is best for you.

09/09/2025

مظفرگڑھ سیت پورمیں فلڈکاپانی داخل ھونے سے علی پوراورسیت پورکارابطہ سڑک منقطع ھوگیاہے*

04/09/2025

نہم کلاس کمپیوٹر کی
کتاب میں 12 چیپٹرز ہیں، کل صفحات 261، اور مواد زیادہ تر گوگل سے کاپی کیا گیا ہے، جس میں بنیادی تصورات نہ
اور ترتیب نہیں ہیں

پیپر کی تقسیم:

ٹوٹل مارکس: 50

ایم سی کیوز: 10 (ہر چیپٹر سے تقریباً ایک)

شارٹ سوالات: 12 (ہر چیپٹر سے ایک)

لانگ سوالات: 2 (ہر سوال تقریباً 6 چیپٹرز سے)

ہر چیپٹر تقریباً 25 صفحات پر مشتمل ہے، اور ایک چیپٹر کے لیے امتحان میں صرف 3 نمبر مختص ہیں، مطلب بچہ 25 صفحات یاد کرے لیکن پیپر میں صرف تھوڑے سوال آئیں۔

سالانہ پڑھائی کی حقیقت:

گرمیوں کی چھٹیاں: 75

سردیوں کی چھٹیاں: 15

ہفتہ وار چھٹیاں: 80

تہوار: تقریباً 20
کل چھٹیاں: 190
باقی سکول کے دن: 175

پیپر کی تیاری کے لیے تقریباً 1 ماہ نکالا جائے

باقی 145 دن میں بچے کو ایک دن میں 2 صفحات یاد کرنا ہوں گے

نتیجہ: کتاب کا مواد زیادہ اور غیر منظم، اور پیپر کے لیے پڑھائی کا نظام بچوں اور اساتذہ پر غیر ضروری دباؤ ڈالتا ہے۔
Copied....

30/08/2025

نہم کلاس کی کمپیوٹر سائنس کی کتاب
میری بس گورنمنٹ آف پنجاب اور ڈیپارٹمنٹ سے اتنی سی التجاء ہے کہ اس کتاب ک مصنف حضرات اور نظر ثانی والی کمیٹی ممبران کو گورنمنٹ کے کسی بھی ایک سکول میں کمپیوٹر کلاس پڑھانے کے لیے دی جائے تاکہ جنہوں نے کتاب بنائی ہے اور جنہوں نے نظر ثانی کی ہے انکو بھی اور جنہوں نے ان مصنف حضرات اور نظر ثانی والی کمیٹی کو چنا ان سب کو بھی پتہ چلے اصل حقائق ہے کیا؟؟؟

معذرت کے ساتھ ہر چیز کو بعد میں گورنمنٹ اساتذہ پر تھوپ دی جاتی ہے جنہوں نے یہ کتاب پڑھانی ہے انکا ایک بھی نمائندہ کتاب بنانے میں شامل نہیں ہے اور پھر سب نزلہ سرکاری اساتذہ پر

پیپر مارکس ڈسٹریبیوشن اور کتاب کا احوال
ٹوٹل مارکس 50
ٹوٹل چیپٹر 12

ایم سی کیوز 10
چیپٹر 12 مطلب ایک اہم سی کیوز بھی ایک چیپٹر سے نہیں۔

شارٹ سوال 12
چیپٹر 12
ایک شارٹ سوال ایک چیپٹر سے

لانگ سوال 2
چیپٹر 12
ایک سوال 6 چیپٹر سے

کتاب کے صفحات 261
اور مواد انتہائی زیادہ اور سارے کا سارا گوگل سے کاپی پیسٹ جس میں نہ کوئی کانسیپٹ اور نہ ترتیب ٹھیک۔

ایک چیپٹر ایوریج 25 صفحات پر مشتمل اور ایگزام کے لیے ایک چیپٹر سے 3 نمبر کا پیپر بورڈ میں ایک ایم سی کیوز اور ایک شارٹ سوال اور بچہ 25 صفحات کو یاد کریں مطلب حفظ کریں وہ بھی تب کیونکہ کتاب ساری گوگل سے کاپی پیسٹ کوئی تصوراتی مواد شامل ہی نہیں اور نہ ترتیب ٹھیک۔

اب آگے چلیں ایک سال میں کتاب پڑھانے کی ترتیب پر
1. 75 چھٹیاں گرمیوں کی
2. 15 کے قریب چھٹیاں سردیوں کی
3. 80 چھٹیاں ہفتہ اتوار کی
4. کوئی 20 چھٹیاں عید و دیگر تہوار

کل ملا کر 190 چھٹیاں اور بقایا دن 175 اس میں ٹیچرز اور بچہ روزانہ سکول آئے وہ دن ہے 175 اور 175 دنوں میں 1 مہینہ پیپرز کے نکالیں تو باقی دن 145 اب 145 دن میں بچہ ایک دن میں صرف ایک کتاب کے 2 صفحات یاد کریں اور ایک چیپٹر کو اسی ترتیب سے یاد کریں پھر جا کر صرف 3 نمبر کے پیپر کی تیاری ہوگی اور اگر پیپر میں وہ سوال آونچ نیچ ہوگئی تو وہ الگ بات ہے۔

باقی سال کے بعد ذمہ داری اساتذہ پر کیونکہ ملک کا سارا ٹیکس کے پیسے اساتذہ کی جیبوں میں جا رہے ہیں۔

جب پڑھانا اساتذہ نے تو پالیسی میکر اور مصنفین یہ کرایہ کہ بندہ اور ٹھیکدار کیوں؟؟؟

23/03/2025
24/01/2025

Address

Near Drive Amjad Waseem Clinic Kali Pul
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Kot Addu:

Share