Meezan E-Services

Meezan E-Services We Are a Leading Consultant And Marketing company in Pakistan that has set New benchmarks in the ind

یہ پیج ایک آنلائن کچہری ہے جہاں آپ کو مختلف سروسز دی جائیں گی ۔
مثلا آپ ہم سے پنجاب کے کسی بھی شہر کی کمپیوٹرائزڈ فرد ملکیت بھی نکلوا سکتے ہیں ،
بینک کے ذریعے آسان اقساط پر کار کے حصول کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اسی طرح سٹیٹ لائف میں لائف انشورنس ہمارے ذریعے کروا سکتے ہیں ۔
Life insurance
تعلیم ، بزنس ، کیریر کے بارے میں بھی معلومات لے سکتے ہیں ۔
فری لانسنگ کے حوالے سے بھی معلومات لے سکتے ہیں ۔
اپنی پراڈکٹ کی مارکیٹنگ بھی کر سکتے ہیں

09/01/2026

Mutual Fund

08/01/2026

سرگوشی سنو یا اینٹ سے بات کرو!
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا. اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کردی. پھر اس نے بچے کو کوئی چیز اچھالتے دیکھا. ٹھک کی آواز کے ساتھ ایک اینٹ اس کی نئی کار کے دروازے پر لگی تھی. اس نے فوراً بریک لگائی اور گاڑی سے باہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا چب پڑ چکا تھا. اس نے غصے سے ابلتے ہوئے بھاگ کر اینٹ مارنے والے بچے کو پکڑا اور زور سے جھنجھوڑا. "اندھے ہوگئے ہو، پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اس کے پیسے بھرے گا؟" وہ زرو سے دھاڑا میلی کچیلی شرٹ پہنے بچے کے چہرے پر ندامت اور بے چارگی کے ملے جلے تاثرات تھے.

"سائیں، مجھے کچھ نہیں پتہ میں اور کیا کروں؟ میں ہاتھ اٹھا کر پھاگتا رہا مگر کسی نے گل نئیں سنی." اس نے ٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا. اچانک اس کی آنکھوں سے آنسو ابل پڑے اور اس سڑک کے ایک نشیبی علاقے کی طرف اشارہ کرکے کہا "ادھر میرا ابا گرا پڑا ہے. بہت بھاری ہے. مجھ سے آٹھ نہیں رہا تھا، میں کیا کرتا سائیں؟". بزنس ایگزیکٹو کے چہرے پر حیرانی سی در آئی اور وہ بچے کے ساتھ ساتھ نشیبی علاقے کی طرف بڑھا جہاں اس نے ایک عجیب و غریب منظر دیکھا. ایک معذور شخص اوندھے منہ مٹی پر پڑا ہوا تھا اور ساتھ ہی ایک ویل چیئر گری پڑی تھی. دکھائی دے رہا تھا کہ شاید وزن کے باعث بچے سے ویل چیئر سنبھالی نہیں جاسکی تھی. ساتھ ہی پکے ہوئے چاول گرے ہوئے تھے جو شاید باپ بیٹا کہیں سے مانگ کے لائے تھے.

"سائیں، مہربانی کرو. میرے ابے کو اٹھوا کر کرسی پر بٹھا دو." اب میلی شرٹ والا بچہ باقاعدہ ہچکیاں لے رہا تھا. نوجوان ایگزیکٹو کے گلے میں جیسے ہھندہ سا لگ گیا. اسے سارا معاملہ سمجھ میں آگیا تھا.

اسے اپنے غصے پر اب ندامت محسوس ہورہی تھی. اس نے اپنے سوٹ کی پرواہ کیے بغیر آگے بڑھ کر پوری طاقت لگا کر کراہتے ہوئے معذور شخص کو اٹھایا اور کسی طرح ویل چیئر پر بٹھا دیا. بچے کے باپ کی حالت غیر تھی اور چہرہ خراشوں سے بھرا پڑا تھا.

پھر وہ بھاگ کر اپنی گاڑی کی طرف گیا اور بٹوے میں سے دس ہزار نکالے اور کپکپاتے ہاتھوں سے معذور کی جیب میں ڈال دیے. پھر اس نے ٹشو پیپر سے اس کی خراشوں کو صاف کیا اور ویل چیئر کو دھکیل کر اوپر لے آیا. بچہ ممنونیت کے آنسوؤں سے اسے دیکھتا رہا اور پھر اپنے باپ کو چیئر پر بٹھا کر اپنی جھگی کی طرف چل پڑا.

اس کا باپ مسلسل آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاتے ہوئے نوجوان کو دعائیں دے رہا تھا. نوجوان ایگزیکٹو نے بعد میں ایک خیراتی ادارے کے تعاون سے جھگی میں بنے والوں کے لیے ایک جھگی سکول کھول دیا اور آنے والے سالوں میں وہ بچہ بہت سے دوسرے بچوں کے ساتھ پڑھ لکھ کر زندگی کی دوڑ میں شامل ہوگیا.

وہ بی ایم ڈبلیو کار اس کے پاس پانچ سال مزید رہی، تاہم اس نے ڈینٹ والا دروازہ مرمت نہیں کرایا. کبھی کوئی اس سے پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا
"زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے".
سننے والا اس کی بات سن کر اور اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران ہوتا اور پھر سمجھتے، نہ سمجھتے ہوئے سر ہلا دیتا. اوپر والا کبھی ہمارے کانوں میں سرگوشیاں کرتا ہے اور کبھی ہمارے دل سے باتیں کرتا ہے. جب ہم اس کی بات سننے سے انکار کردیتے ہیں تو وہ کبھی کبھار ہمارے اوپر ایک اینٹ اچھال دیتا ہے. پھر وہ بات ہمیں سننا پڑتی ہے. جہاں ہم اپنے آپ، ملازمت، بزنس، خاندان، بیوی بچوں کی خوشیوں کے لیے بھاگے جارہے ہیں، وہیں ہمارے آس پاس بہت سی گونگی چیخیں اور سرگوشیاں بھی بکھری پڑی ہیں. کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنے ارد گرد کی سرگوشیاں سن لیں تاکہ ہم پر اینٹ اچھالنے کی نوبت نہ آسکے.
آمین… عارف انیس

22/11/2025

1 kanal single storey house Chaye for my client .. Budget 1-1.5 kror .....

12/11/2025

There is a commercial shop located right on the main road near No. 9 Chowngi, where the car showrooms are. The monthly rent is Rs. 40,000. The shop is slightly less than one marla in size, but it’s in a prime location. The asking price is Rs. 7,000,000 (70 lakh).
Contact: 0313-0636453

18/08/2025
🏡 Rental Properties – Multan🏠 Houses & Portions1️⃣ 5.5 Marla Double-Storey Corner House – New Shalimar Colony🛏️ 3 Bedroo...
18/08/2025

🏡 Rental Properties – Multan

🏠 Houses & Portions

1️⃣ 5.5 Marla Double-Storey Corner House – New Shalimar Colony
🛏️ 3 Bedrooms | 🖼️ Drawing | 🛋️ 2 TV Lounges | 🍳 2 Kitchens | 🚗 2 Car Porches | 📦 Store | 🛁 4 Baths
💰 Rent: 55,000

2️⃣ 10 Marla Lower Portion – Midland Shalimar Colony
🛏️ 2 Bedrooms | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🚗 Big Car Porch | 🚪 Separate Entrance
💰 Rent: 45,000

3️⃣ 10 Marla Upper Portion – Wapda Town Phase 1
🛏️ 3 Bedrooms | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🍽️ Dining | 🚗 Big Car Porch
💰 Rent: 45,000

4️⃣ 6 Marla Ground Portion – Abu Bakar Street, Khan Village Road
🛏️ 2 Bedrooms | 🛁 3 Baths | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen
💰 Rent: 33,000

5️⃣ 10 Marla Single Storey House – Model Town
🛏️ 2 Bedrooms | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🚗 Huge Garage
💰 Rent: 55,000

6️⃣ 8 Marla Ground Portion – Wapda Town Phase 1 (Near Masjid, Park & Gate)
🛏️ 2 Bedrooms | 🛁 3 Baths | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 📦 Store
💰 Rent: 50,000

7️⃣ 10 Marla Ground Portion – Midland Colony (Near Shalimar T Chowk, Main Road)
🛏️ 2 Bedrooms | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🚗 Big Car Porch
💰 Rent: 45,000

8️⃣ 23 Marla Upper Portion – Near Model Town Gate / MPS Road
🛏️ 3 Bedrooms | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🚗 Garage | 👨‍💼 Servant Quarter
💰 Rent: 55,000

9️⃣ 7 Marla Upper Portion – Wapda Town Phase 1 (Block)
🛏️ 2 Bedrooms | 🖼️ Drawing | 🛋️ TV Lounge | 🍳 Kitchen | 🚪 Separate Entrance | 🔥 Gas Available
💰 Rent: 35,000

---

🏢 Commercial & Buildings

🔹 5 Marla Commercial – MPS Road
For Office / Clinic / Academy
1 Room | 2 Halls | 🍳 Kitchen | 🛁 2 Baths
💰 Rent: 80,000

🔹 10 Marla Building – Bosan Road (Near KK Mart)
12 Rooms + Hall | 💰 Rent: 3 Lac

🔹 7 Marla Building – Bosan Road
9 Rooms | 💰 Rent: 2 Lac

🔹 3 Kanal Building – Al Jannat Homes, Gulghast
30 Rooms | Ideal for School / College / Office / Academy
💰 Rent: 5 Lac

🔹 2 Marla Commercial – Bosan Road
2 Halls | Suitable for Office / Clinic
💰 Rent: 80,000

---

📞 Contact: 03130636453 whatsapp

🏡 1 Kanal Double Story House for Rent – Near Chase Up 🏡✅ 5 Bedrooms 🛏️ ✅ 2 Kitchens 🍽️✅ 2 TV Lounges 📺✅ Drawing Room 🛋️✅...
24/03/2025

🏡 1 Kanal Double Story House for Rent – Near Chase Up 🏡

✅ 5 Bedrooms 🛏️
✅ 2 Kitchens 🍽️
✅ 2 TV Lounges 📺
✅ Drawing Room 🛋️
✅ Lawn 🌿
✅ Large Garage 🚗
✅ Terrace 🌇
✅ Flooring: Chips
🚨 (Note - 1 Room Reserved for Owner, he will stay for 1,2 day in a month )
💰 Rent: 120,000 PKR
📞 Contact: 0313-0636453

24/03/2025

مزدور سے مزدوری اگر 900 روپے طے ہوئی تو آپ 50،100 روپے اضافی دیدیں رکشہ ٹیکسی والے کو طے شدہ کرایہ سے 10.20 روپے اضافی دیدیں کسی پَھل فروش کو قیمت طے کرلینے کے بعد 10.20 اضافی دیدیں گھر کام کرنے والی ماسی کو 100،200 روپے اضافی دیدیں یہ بہت سوں کو مشکل ضرور لگے گا لیکن یہ اضافی رقم جس کو ملتی ھے اُسے بیحد خوشی ملتی ھے اُس کے دل سے اضافی دعائیں جو نکلے گیں وہ آپ کے اضافی کام بنوا دے گیں یہ عمل یقیناّ اللہ کریم کو بھی بیحد پسند آئے گا وہ بھی آپ کو اس کے بدلے اضافی رحمتیں برکتیں عافیتیں نصیب کرے گا ♥️

محبوب الرحمٰن

پیٹرول اور وقت بچائیں - فرد ملکیت گھر بیٹھے حاصل کریں03130636453
21/10/2024

پیٹرول اور وقت بچائیں - فرد ملکیت گھر بیٹھے حاصل کریں
03130636453

25/07/2024

ہمارا ملک ایسا کب ہوگا اور کیسے ہوگا ؟
`سلووینیا کے بارے معلومات - صدف خان`

بہت لوگ انباکس میں بار بار میسج کرکے سلووینیا کے بارے میں معلومات لے رہے تھے یہاں آپکی معلومات میں مزید اضافہ کرنا چاہتی ہوں۔
یہاں کلاس/ ذات ، رنگ ، نسل کا تصور زیادہ نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ لوگ فرق کرنے والے نہیں ہیں اسلئے یہ لوگ نفرت کرنا نہیں جانتے اور نہ لڑائی بھڑائی۔
یہاں کی پولیس باہر روڈوں پر نہیں نکلتی
یہاں غیر ملکیوں کو ایئرپورٹ پر تنگ نہیں کیا جاتا
یہاں غیر ملکیوں سے ایئرپورٹ پر سوال جواب نہیں کیے جاتے
یہاں ایئرپورٹ پر غیر ملکی مہمانوں سے رشوت نہیں لی جاتی یہاں پر آنے والے غیر ملکیوں کو یہاں کا مقامی بندہ گھر رینٹ پر دیتے ہوئے اس سے زیادہ معلومات نہیں لیتا بلکہ پاسپورٹ پر صرف ایک سرسری نگاہ ڈالتا ہے
سلووینیا میں 10000 سرنگیں ہیں جن میں تقریباً ساری ویران پڑی ہیں آبادی کی قلت کیوجہ سے
یہاں کی مشہور غذا صبح کا کھانا ہے جس میں چنے کی روٹی دودھ مکھن سٹرابری اور شہد شامل ہیں یہ یہاں کا ٹریڈیشنل کھانا ہے
مجھے یہاں پچھلے دو ماہ میں 30 کے قریب کمپنیز نے خود بی کیپنگ ( شہد کے کاروبار) کی آفر دی کہ آپ یہاں پر شہد کا کاروبار کریں ہم آپکو شاپ مہیا کرتے ہیں اور آپ آنے والے غیر ملکیوں پر شہد بیچیں لیکن میں نے آفرز قبول نہیں کیں اور خود تھوڑا تھوڑا شہد اٹھا کر اپنی شاپ پر رکھا ہوا ہے۔ یہاں پر جاب کے بجائے اپنا کاروبار زیادہ ہے یہاں 70 فیصد لوگ جنگل میں کام کرنا پسند کرتے ہیں یہاں پر ایک ایک مقامی فرد نے دو دو شاپس سنبھال رکھی ہیں وجہ یہاں افراد کا زیادہ نہ ہونا۔
یہاں سٹڈی ویزہ پر آنے والے سٹوڈنٹ کو بہت بینیفیٹس دی گئی ہیں جن میں کنورٹ ٹو ورک پرمٹ اور پیپر میرج شامل ہیں۔
سلووینیا کی ٹوٹل آبادی پاکستان کے صرف آج کے شہر فیصل آباد سے بھی 50 گنا کم ہے ، فیصل آباد کی آبادی 40 لاکھ ہے ۔ جبکہ یہاں کی 21 لاکھ اور یہاں 21 لاکھ کی آبادی میں 90 ہزار لوگ صرف شہد کا کام کرتے ہ
یہاں 10 سال کے بچے پر بھی شراب پینے کی پابندی نہیں ہے یہاں کے لوگ آہستہ آہستہ چلتے ہیں یہاں کے لوگ کپڑوں کے معاملے میں بالکل عار محسوس نہیں کرتے۔۔
یہاں کے لوگوں کو لوٹنا نہیں آتا ۔ لوگ غیر مقامیوں کو حیران کن نگاہوں سے دیکھتے ہیں ۔
سب سے مشہور کھانے کی ڈش Kranjska Klobasa ہے جسے عام حرف عام میں چکن سپن رول کے ذائقے سے کمپیئر کر سکتے ہیں۔
سلووینیا ایک ڈویلپ ملک ہے یہاں غیر ملکی 8 ماہ کسی بھی کمپنی میں کام کرنے کے بعد ٹی آر سی لیکر اپنا کام سٹارٹ کر سکتا ہے یہاں آپ جنگلات میں فارم ہاؤس اور بڑے بڑے BEE فارم کو کرائے پر لے سکتے ہیں یہاں پر آپ گائے اور بیل کو بھی کرائے پر لے سکتے ہیں اور پھر انکا دودھ بیچ سکتے ہیں
یہاں حرام حلال پر زیادہ بحث نہیں کی جاتی ۔۔۔ ہر 30 میں سے ایک فرد مسلم ہے
یہاں پر شیف کیلئے کام کرنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں کیونکہ یہ لوگ کھانا پینا بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔ انہیں زیادہ شور کرنے والے لوگ نہیں پسند ۔۔۔یہاں کم سے کم جاب سیلری 1260 یورو ہے اس سے کم پر کسی کو جاب پر رکھنا یہاں غیر قانونی تصور کیا جاتا ہے ۔۔۔ یہ لوگ شام کے بعد بھی کام کرنے کے عادی ہیں یہاں ڈیمانڈ زیادہ ہونے کیوجہ سے مقامی اور غیر مقامی افراد رات گئے تک کام کرنے کے عادی ہیں۔۔۔ باسکٹ بال اور سوئمنگ انکے پسندیدہ کھیل ہیں کرکٹ کا انہوں نے نام تک نہیں سنا ۔۔۔ یہاں پر بازاروں میں بدھ کو بہت زیادہ رش ہوتا ہے 25 جون کو سارے سلووینیا میں عام تعطیلات ہوتے ہیں اس دن کو یہ State Hood ڈے کے نام سے مناتے ہیں۔ دنیا کا سب سے پرانا لکڑی کا ویل سلووینیا میں پایا گیا تھا یہاں کی سب سے مشہور جگہ Skocjan Cave ہے۔۔۔ سلووینیا کے وزٹ ویزہ کی فی 70 یورو ہے یہاں سٹڈی کا معیار اچھا ہے 6000 یورو میں مقامی یونیورسٹیز میں داخلہ مل جاتا ہے لیکن اسکے لئے مخصوص دنوں کا ویٹ کیا جاتا ہے یہاں کوٹہ سسٹم نہیں ہے۔۔۔ یہاں کے لوگ ویٹ کرنا نہیں جانتے جو کہیں گے وہی کریں گے۔۔۔۔ یہاں کے لوگ غیر ملکیوں کی دل سے عزت کرتے ہیں یہاں کی عورتیں غیر ملکیوں کی طرف زیادہ کشش رکھتی ہیں۔
اور میں یہاں شیشے کی ایک فیکٹری سے منسلک ہوں ساتھ میں رات کو ایک چھوٹی سی شاپ بنا رکھی ہے جس میں شیشے کی کچھ ورائٹیز پڑی ہیں اور ساتھ میں شہد کا کام بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے کبھی اپنی شاپ کے بارے میں معلومات لکھوں گی اور انکم کا بتاؤں گی ساتھ میں شاپ بھی دکھاؤں گی اور رہی بات انکم کی تو جاب کے علاوہ صرف شاپ سے میں منتھلی 800 یورو کے آس پاس کما لیتی ہوں کم و بیش۔
SSadaf Khan 󱢏

Address

Khanewala
60650

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:45
Sunday 09:00 - 23:15

Telephone

+923130636453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meezan E-Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meezan E-Services:

Share