Fareeda Saleem Advocate

Call Directions Contact the business

Fareeda Saleem Advocate Tax Lawyer | FBR Returns & Audit | Civil Litigation: Property, Contracts | Family Law: Khula, Child Custody | Delivering Professional Legal Solutions

It's LAW Aspirant ⚖️

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے ڈرافٹ نوٹیفیکیشن S.R.O. 1691(I)/2026 کے مطابق، اگر کوئی فرد مقررہ تاریخ کے بعد اپنا انکم ٹیک...
03/11/2026

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے ڈرافٹ نوٹیفیکیشن S.R.O. 1691(I)/2026 کے مطابق، اگر کوئی فرد مقررہ تاریخ کے بعد اپنا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروائے اور IRIS کے ذریعے فارم ATL-U پر انڈر ٹیکنگ جمع کر دے، تو اس کا نام بغیر کوئی سرچارج ادا کیے ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں شامل کر دیا جائے گا؛ البتہ، اگر FBR کی جانچ پڑتال کے دوران یہ ثابت ہو جائے کہ اس نے اس مدت کے دوران کوئی پراپرٹی یا جائیداد خریدی ہے، تو قانون کے مطابق صفائی کا موقع دینے کے بعد یہ سہولت واپس لے لی جائے گی، یعنی دوبارہ نان فائلر کر دیا جائے گا۔ مختصر یہ کہ جو شخص آئیندہ 6 ماہ تک کوئی خرید و فروخت نہیں کرنا چاہتا وہ FBR کو مطمئن کر کے بغیر جرمانے فائلر ہو سکتا ہے، تاہم اس بابت متعلقہ RTO کے کمشنر صاحب کو مطمئن کرنا ہوگا۔

اگر آپ اکتوبر 2026 کے بعد جائیداد، زمین، پلاٹ، مکان یا گاڑی کی رجسٹری کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو 31 اکتوبر سے پہلے اپن...
23/10/2026

اگر آپ اکتوبر 2026 کے بعد جائیداد، زمین، پلاٹ، مکان یا گاڑی کی رجسٹری کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو 31 اکتوبر سے پہلے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر کے اسٹیٹس ایکٹیو (Filer) کروا لیں۔

31 اکتوبر کے بعد لیٹ فائلنگ پر 25,000 روپے اضافی سرچارج ادا کرنا پڑے گا۔
03005288502

ایف بی ار کو 30 ستمبر 2026 تک 58 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے جبکہ گزشتہ برس ستمبر 2025 تک ایف بی ار کو 38 لاکھ ریٹ...
02/10/2026

ایف بی ار کو 30 ستمبر 2026 تک 58 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے جبکہ گزشتہ برس ستمبر 2025 تک ایف بی ار کو 38 لاکھ ریٹرن موصول ہوئی تھیں۔
ایف بی ار نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف 3053 ارب روپے بھی حاصل کر لیا ہے اس کی علاوہ ایف بی ار نے ستمبر 2026 کا 1330 ارب روپے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کر لیا ہے جبکہ سب سے اہم خبر یہ ہے کہ FBRنے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا ہے جس کے مطابق 85 ٹیکس دہندگان نے پرانے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں غیر ظاہر شدہ اثاثے شامل کیے ۔

29/09/2026

Note:
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ کل (30ستمبر) ہے۔
اسکے بعد 25 ہزار سرچارج ادا کرنا ہو گا۔۔۔۔
03005288502

Sunday is rest day😴🤧
27/09/2026

Sunday is rest day😴🤧

Dear Taxpayer! Please file your Income Tax Return for FY-2026 at the earliest. The last date to file return is 30th Sept...
25/09/2026

Dear Taxpayer! Please file your Income Tax Return for FY-2026 at the earliest. The last date to file return is 30th September, 2026.

جن افراد کو یہ میسج ان بکس میں ا رہا ہے اور انہوں نے اپنی ٹیکس ریٹرن 2026 جمع کروا دی تو ان تمام احباب سے گزارش ہے کہ پریشان نہ ہوں یہ سسٹم جنریٹڈ میسج ہے ہر فرد کو آتا ہے
اور جن دوستوں بنے ابھی تک جمع نہیں کروائی ان سے گزارش ہے کہ اور اپنی ٹیکس ریٹرن ٹائم سے جمع کروائیں۔۔۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
فریدہ سلیم ایڈووکیٹ
رابطہ نمبر: 03005288502

23/09/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

File your Income Tax Return Before 30th September ⚖️✨🫰🏻For services Contact: 03005288502
23/09/2026

File your Income Tax Return Before 30th September ⚖️✨🫰🏻

For services Contact: 03005288502

کیا آپ نے 30 ستمبر 2026 تک اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ (Tax Return) جمع کروا دیا ہے؟​اگر آپ ان میں سے کسی بھی معاملے سے جڑے ہ...
22/09/2026

کیا آپ نے 30 ستمبر 2026 تک اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ (Tax Return) جمع کروا دیا ہے؟

​اگر آپ ان میں سے کسی بھی معاملے سے جڑے ہیں یا مستقبل میں یہ کام کرنا چاہتے ہیں، تو مقررہ تاریخ سے پہلے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ لازمی جمع کروائیں اور فائلر بنیں:

​🚗 گاڑی کی خرید و فروخت یا رجسٹریشن کے لیے
🏠 پلاٹ، گھر یا زمین (گراؤنڈ) کی رجسٹری کے لیے
🏦 بڑی بینک ٹرانزیکشنز (Banking Transactions) کے لیے
⚖️ تمام قانونی اور ٹیکس فوائد حاصل کرنے کے لیے

​⚠️ یاد رکھیں:
اگر آپ مقررہ تاریخ (30 ستمبر 2026) تک اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرتے، تو بعد میں فائلر بننے کے لیے آپ کو 25,000 روپے اضافی سرچارج جمع کروانا پڑے گا!

​کسی بھی اضافی جرمانے سے بچنے اور بروقت فائلر بننے کے لیے آج ہی اپنی فائل مکمل کروائیں۔

​📞 مزید معلومات اور فائل جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:

فریدہ سلیم ایڈووکیٹ
03005288502

Address

Kasur
Kasur

Telephone

+923005288502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareeda Saleem Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fareeda Saleem Advocate:

Shortcuts

Share

Category