ATH Enterprisess

ATH Enterprisess Gulshan e Maymar Based, Real Estate Advisor. Deals In Co-Op Scocieties of Scheme 33, And All of Karachi.

12/07/2020
02/05/2020
01/05/2020

موجودہ صورتحال میں رئیلٹرز کو کورنا لاک ڈاون کئ وجہ سےجو معاشی مسائل کا سامنا ہے اس سے ایک انسانی المیہ جنم لے رہا .بڑے بڑے اسٹیٹ ایجنٹس کیش فلو نہ ہونے کے باعث شدید معاشی بحران کا شکار ہیں ۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے جس طرح وکلا برادری کے لیئے صدر مملکت پاکستان عزت ماب جناب عارف علوی صاحب نے جو قرضہ دینے کا اعلان اسی طرح اُن رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیئے بھی یہ ( 2 سے 8 لاکھ تک کے)آسان اقساط کی واپسی کی ساتھ , سود سے پاک لون حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جائے. تا کے جو لوگ اس مشکل دور میں ذہنی اور مالی مسائل کا سامنہ کر رہے ہیں اس میں انکو کچھ مدد مل سکے۔..

گلشن معمار پراپرٹی ایڈوائزر ایسوسی ایشن کراچی GMPAA

07/04/2020

#بنام وزیراعظم پاکستان @
2016 رئیل اسٹیٹ زیر عتاب ھے۔ آپکے پالیسی میکر دراصل آپکی حکومت کے درپے ہیں۔ جو مدر آف انڈسٹری

"رئیل اسٹیٹ سیکٹر" 52 انڈسٹریز کی ماں کو بند کروا کر آپکو سب اچھے کی رپورٹ پیش کر رھے ہیں۔ رہتی سہتی کسر کرونا لاک ڈوان سے 5 لاکھ رئیل اسٹیٹ گھرانے جو پہلے ہی کسمپرسی کا شکار تھے۔ان 5 لاکھ رئیل اسٹیٹ کے دفاتر کے کرایے۔ گھروں کے کرایے لاک ڈاون میں روز مرہ کی اشیاء خورد نوش کے شدید بحران کا شکار ہیں۔
جناب وزیراعظم
آپ رئیل اسٹیٹ کو پالیسوں میں ریلیف دیں۔ہم جی جائیں گے۔
ہمارے پراجیکٹس ہماری زندگی ہیں۔
ہم ریئل اسٹیٹ سیکٹر آپ کا ہمیشہ حمایتی رہا ھے۔ رئیل اسٹیٹ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں؟

گین ٹیکس ڈیلر نہیں سیلر ادا کرتا ھے۔ یعنی کے عوام الناس ۔ گین ٹیکس بار بار پراپرٹی ٹرانسفر ہونے میں بیریئر ھے۔پراپرٹی جتنی زیادہ ٹرانسفر ہوگی۔سی وی ٹی ٹیکس۔کارپوریشن ٹیکس۔ فیڈرل ٹیکس۔ اسٹامپ ڈیوٹی۔ اتنی بار جمع ہو گا۔ اور یہ ٹیکس گین ٹیکس سے کہیں زیادہ ھے۔ بار بار گھر پلاٹ اور دوکانیں۔ فلیٹ کی خرید و فروخت سے روز گار زیادہ سے زیادہ چلے گا۔ٹرن آؤٹ کم شرح سے بڑھ کر زیادہ سے زیادہ ہو جائے گا۔یاد رھے۔ڈائریکٹ 52 انڈسٹریز رئیل اسٹیٹ سے جڑی ھوئی ہیں۔ جو اس وقت زبوں حالی کا شکار ہیں۔رئیل اسٹیٹ پالیسیوں میں نرمی کا فائدہ سیدھا پاکستان کی اکانومی معیشیت کو ہے۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ بھی بار بار خرید و فروخت سے حاصل آمدانی سے سروسز ٹیکس ادا کرے گا۔ لہذا گین ٹیکس ختم ہونا ناگزیر ھے۔ کسی بھی ترقی پذیر ملک کےلیے گین ٹیکس ترقی کو روکنے کے مترادف ھے۔
گزارش کیساتھ اپیل ھے۔کہ
1- گین ٹیکس ختم کیا جائے۔
2-سی وی ٹی اسٹامپ ڈیوٹی 2 فیصد
صوبہ 1 فیصد وفاق لے۔
3۔ پراپرٹی کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق کیا جائے۔
4۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے سروسز چارجز 2 فیصد سیلر 2 فیصد پرچیزر بنک وواچر میں عزت کیساتھ ملے وفاقی حکومت نوٹیفکیشن کرے۔اور سرکار سروسز ٹیکس کاٹ کر باقی خود کار طریقہ سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے اکاونٹ میں جمع کر دے۔
5۔ شناختی کارڈ سے ڈائریکٹ ہر ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کو فائلر ڈیکلیئر کر دیا جائے۔

جناب وزیراعظم پاکستان آپکا وائیٹ اکانومی کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کا واحد راستہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر دوستانہ پالیسیوں سے ممکن ھے۔امید ھے آپ ہماری اپیل پر ضرور توجہ دیں گے۔
آپکا ممنون و مشکور
Hafeez Ahmed

27/02/2020

کراچی راجپوت سوسائٹی. سیکٹر A-11.اسکیم 33,خرید و فروخت کیلئے رجوع کریں.عارف لاثانی...
03002462406-03332995673

11/01/2020

Home Tuition for Maymar and All Over Karachi.
Computer Graphics designing courses. (1) Print media: courses. Adobe Illustrator/Corel Draw+Adobe Photoshop+Urdu Inpage. Duration 2-3 months. Fee, 18,000/- (2) Electronic Media (Audio Video Editing) Courses: Sound Forge+ Sony Vegas+Adobe Premiere + Adobe After Effects. Duration 3 months. Fee, 30,000/- (3) 3D Animation. Software, 3D Studio Max. Duration 3 months. Fee 30,000/- All Software with latest versions.

15/09/2019

Best Investment. All Pakistan Teachers Co-operative Housing Society. Est. 2006. Phase 1 Survey #124-125 Deh. Shahi Chip.(Lakhpati hotel, old Hub river road, 150 ft Road Facing Phase-2. Survey #124. Deh. Allapai. Adj. Fazaiya Housing. 150 ft Road Facing. Survey #15, Near Humdard University. 150 ft Road Facing. Save Your Future. Secured Your Investment. Details. Arif Lasani. 03002462406. 03332995673.

30/08/2019

Address

A-2 Sector Z-6 Near 1st Gate Gulshan-e-maymar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATH Enterprisess posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share