Bewafa dost hbl

Bewafa dost hbl Helping jobless minds think rich
Money is mindset before income
Daily reels on money & thinking
Follow for financial clarity

14/03/2026

Jag jao Muslims
13/03/2026

Jag jao Muslims

13/03/2026

13/03/2026

یقین جانیے ایران نے امریکہ و اسرائیل کو ایسے گھسیٹا کہ چس آگئی
ائرن ڈوم سسٹم کو بہت کمزور کیا ریڈارز سسٹم تباہ کئے فوجی ہلاک و زخمی کئے
درجنوں میزائل اسرائیل کے مختلف حصوں میں لگے انکے علاؤہ امریکی ایئر بیسز کو تباہ کیا
ایران جیسا کوئی نہیں
شکریہ ایران
میں تو ایران کو فل سپورٹ کررہا ہے اور آپ کس کو سپورٹ کررہے ہو

13/03/2026
12/03/2026
12/03/2026

آبنائے ہرمز بند رہے گی،خون کا بدلہ خون، ایرانی سپریم لیڈرڈٹ گئے
والد کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا،امریکا سے بدلہ لینے کااعلان

10/03/2026
بات میزائلوں تک ہوتی تو چند ماہ تک جنگ جاری رہے آخر کار ایران کے میزائل ختم ہو ہی جانے ہیں۔ لیکن ایران کے پاس میزائلوں س...
10/03/2026

بات میزائلوں تک ہوتی تو چند ماہ تک جنگ جاری رہے آخر کار ایران کے میزائل ختم ہو ہی جانے ہیں۔

لیکن ایران کے پاس میزائلوں سے ہٹ کر دو ایسے آپشن موجود ہیں جو اسے ہارنے نہیں دیں گے۔

ایک آپشن آبنائے ہرمز جس پر ایران نے عملدرآمد شروع کر دیا ہے اور ہفتے کے اندر دنیا میں تیل کا بحران پیدا ہو چکا ہے۔

دوسرا آپشن اس سے بھی خطرناک ہے دنیا میں 97 فیصد انٹرنیٹ کیبل کے زریعے دنیا کو آپس میں جوڑتا ہے۔ وہ کیبل آبنائے ہرمز اور ریڈ سی سے ہو کر جنوبی ایشیا اور باقی ممالک تک پہنچتی ہے۔

آبنائے ہرمز مکمل ایران کے کنٹرول میں ہے اور ریڈ سی ایران کے پارٹنر یمن کے کنٹرول میں۔
اس لیے یہ جنگ لمبے عرصے تک بھی نہیں چل سکے گی ۔۔

09/03/2026
06/03/2026

Address

Sultana Abad
Karachi

Telephone

+923036615785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bewafa dost hbl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bewafa dost hbl:

Share