08/05/2026
📢 گاڑی مالکان کے لیے اہم اطلاع
صوبائی وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ کی جانب سے عوام کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے 🚗
محکمہ ایکسائز سندھ نے گاڑی ٹرانسفر کے لیے لازمی نادرا بائیومیٹرک تصدیق میں
📅 30 جون 2026 تک توسیع کر دی ہے۔
اب گاڑی خریدنے والے افراد
✅ فروخت کنندہ کی نادرا بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر بھی
اپنی گاڑی ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔
📌 محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
👉 بائیومیٹرک ویریفکیشن کے لیے رابطہ کریں
🏠 بائیومیٹرک ویریفکیشن ہوم سروس / Door Step Service بھی دستیاب ہے۔
🚗 گاڑیوں کے:
✔️ ٹوکن ٹیکس
✔️ نمبر پلیٹ
✔️ فیول سبسڈی
حاصل کرنے کے لیے بھی رابطہ کریں۔
📍 وسیم کولڈ اسپاٹ اینڈ کمیونیکیشن
🪪 نادرا ای سہولت فرنچائز
📞 0308-2656492
📞 0321-9557213
📞 0312-9557213
📍 کورنگی نمبر 5½، کراچی