Bankers TIMES

Bankers TIMES Welcome to Bankers Times – Your Pulse on the Banking World! 💼🕰️
Why follow us? Because in banking, timing isn't just money—it's mastery.

Like, share your thoughts, and tag a colleague today. Let's shape the future of finance together!

30/05/2026

Are you earning or just serving???

The real salary gap of Pakistan.
The real face of Pakistan.
Find your tier by monthly salary.

ہم سمجھتے ہیں کہ ترقی صرف اونچی عمارتوں، بڑی گاڑیوں اور  بینک اکاؤنٹس کا نام ہے… مگر حقیقت یہ ہے کہ اگر زمین سے درخت ختم...
30/05/2026

ہم سمجھتے ہیں کہ ترقی صرف اونچی عمارتوں، بڑی گاڑیوں اور بینک اکاؤنٹس کا نام ہے… مگر حقیقت یہ ہے کہ اگر زمین سے درخت ختم ہو گئے، دریا زہر بن گئے، ہوا سانس لینے کے قابل نہ رہی، تو انسان اپنی دولت سمیت بے بس کھڑا ہوگا۔
یاد رکھیے… نوٹ بھوک نہیں مٹاتے، آکسیجن خریدی نہیں جا سکتی، اور خشک زمین پر زندگی نہیں اگتی۔
آج ایک درخت لگانا صرف شوق نہیں، آنے والی نسلوں کی زندگی بچانا ہے۔ 🌳🌳🌳
اپنے بچوں کو جائیداد سے پہلے سرسبز زمین دیجیے۔ درخت لگائیے، ان کی حفاظت کیجیے، کیونکہ یہی وہ خاموش محافظ ہیں جو ہمیں سانس، سایہ اور زندگی دیتے ہیں۔
اور یہ صرف ماحول دوستی نہیں… یہ ہمارے آقا ﷺ کی سنّت بھی ہے۔ 🌿
درخت لگائیے… زندگی بچائیے۔ 🌳🌳🌳

29/05/2026

ایک بینکر کی زندگی بظاہر بہت پرسکون لگتی ہے، مگر حقیقت میں یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے جس میں دوسروں کے خوابوں اور امیدیں سنبھالنے کا موقع ہے۔ ہر صبح وہ لوگوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے کام کرتا ہے۔ کسی کے کاروبار کی شروعات، کسی کی تعلیم، کسی کی جمع پونجی اور کسی کے گھر کا خواب — سب کچھ ایک بینکر کی محنت اور لگن سے جڑا ہوتا ہے۔ ایک بینکر کی زندگی میں وقت کی پابندی، ایمانداری اور صبر سب سے بڑی طاقت ہوتی ہیں۔ وہ دن بھر لوگوں کی مدد کرتا ہے اور ان کی خوشیوں اور پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے۔ لوگ صرف بینک کی عمارت دیکھتے ہیں، مگر اس عمارت کے پیچھے ایک بینکر کی محنت، ذمہ داری اور قربانیاں چھپی ہوتی ہیں۔ وہ اپنی تھکن کو چھپا کر دوسروں کے مستقبل کو روشن کرنے میں لگا رہتا ہے۔ ایک بینکر صرف پیسوں کا محافظ نہیں بلکہ اعتماد کا نگہبان ہوتا ہے۔ عید الاضحی کی تیسرے دن 😞😔

Third day of Eid and Bank.
29/05/2026

Third day of Eid and Bank.

28/05/2026

28/05/2026

یہ تو بہت بڑا مسئلہ ہے۔

اس  پوسٹ کے نیچے بہت سے لوگوں نے کہا کہ “بینک جاب ڈپریشن والی ہے، ٹھیک نہیں ہے”۔ تو میرا ان لوگوں سے چند سوال ہیں:• پھر ...
24/05/2026

اس پوسٹ کے نیچے بہت سے لوگوں نے کہا کہ “بینک جاب ڈپریشن والی ہے، ٹھیک نہیں ہے”۔ تو میرا ان لوگوں سے چند سوال ہیں:

• پھر پاکستان میں کون سی جاب بہتر ہے؟
• گورنمنٹ جابس کہاں ہیں؟ اور پرائیویٹ جابس میں بھی بغیر محنت کے کیا ملتا ہے؟
• بےروزگاری اتنی زیادہ ہے، جو جاب مل رہی ہے کیا اسے اویل نہیں کرنا چاہیے؟
• گھر بیٹھ کر پیسے کون دیتا ہے؟ اس کے لیے محنت اور struggle کرنی پڑتی ہے۔
• اگر یہ جاب اتنی ہی بری ہے تو آپ لوگ خود کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟
• کچھ لوگ خود بینک میں کام نہیں کرتے، صرف سنی سنائی باتوں پر “ڈپریشن والی جاب” لکھ دیتے ہیں۔
• ایک middle class بندہ کتنی امید سے جاب کرتا ہے، آپ کے ایسے comments اس کے دل پر کیا اثر کرتے ہیں، یہ بھی سوچا کریں۔

24/05/2026

Activision shareholders reach $250 million settlement over Microsoft buyout #$250

مئی 2026ء میں مہنگائی سے متعلق آپ کی کیا توقعات ہیں؟اسٹیٹ بینک مئی 2026 ء میں مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے م...
23/05/2026

مئی 2026ء میں مہنگائی سے متعلق آپ کی کیا توقعات ہیں؟
اسٹیٹ بینک مئی 2026 ء میں مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ سروے میں آپ کی شمولیت مہنگائی کی توقعات سے متعلق عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں معاون ثابت ہوگی۔ سروے میں حصہ لینے کے لیے کِلک کریں
https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/sbp_inflation_expectations_survey_fy26_aug
سروے مکمل کرنے میں اندازاً تین منٹ لگیں گے

Most efficient Bank's
22/05/2026

Most efficient Bank's

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bankers TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share