31/05/2026
ہم ہارے نہیں ہیں — ہم پاکستان میں ٹاپ 2 میں ہیں، اور یہ فخر کی بات ہے۔
اگر ہمارا ایک بھائی ہم سے آگے نکل گیا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے ہم سے بہتر پرفارم کیا۔ یہ ضروری نہیں کہ ہم سے کوئی بہتر نہ ہو — بالکل ہو سکتا ہے، اور ہمیں اسے دل سے appreciate کرنا چاہیے، چاہے دل مانے یا نہ مانے۔ وہ اس وقت نمبر 1 ہے، اور یہ حقیقت ہے۔
اگر کوئی آپ سے بہتر کرے اور آپ اسے قبول نہ کریں، تو یہ منافقت ہے۔ سوال ہم سب کو خود سے پوچھنا چاہیے: کیا ہم منافق ہیں؟ اگر ہیں، تو کہیں کہ وہ deserve نہیں کرتا۔ لیکن اگر ہم سچے ہیں، تو ماننا پڑے گا کہ Team JS اس وقت ٹاپ 1 ہے — اور میں دل سے مانتا ہوں کہ کل رات وہ ہم سے بہتر کر گیا۔
لیکن ایک بات یاد رکھیں: ہم پاکستان میں نمبر 2 ہیں — اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔
مجھے آج بھی یقین نہیں آتا کہ اتنے بڑے بڑے traders کے درمیان ہم یہاں تک پہنچے۔ میں خود کو کبھی نمبر 1 trader نہیں سمجھتا۔ ہو سکتا ہے آپ میں سے بہت سے لوگ مجھ سے بہتر ہوں۔ میں صرف اپنا knowledge آپ کے ساتھ share کرتا ہوں — اگر فائدہ ہوتا ہے تو الحمدللہ، اگر نہیں تو آپ کسی اور کو follow کر سکتے ہیں۔
میں ابھی بھی سیکھ رہا ہوں، غلطیاں کرتا ہوں، اور سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کوئی بھی perfect نہیں ہوتا۔ میں یہاں کسی کے ساتھ one vs one مقابلہ کرنے نہیں آیا — بلکہ جو لوگ مجھے اس قابل سمجھتے ہیں، ان کا شکر گزار ہوں۔
میں پاکستان میں اپنی ٹاپ 2 پوزیشن celebrate کروں گا، اور اپنے تمام trader بھائیوں کو invite کرتا ہوں کہ آئیں، مل کر celebrate کریں، اور ایک دوسرے کو آگے بڑھنے میں مدد دیں۔ اپنا knowledge، skills اور information share کریں تاکہ ہم پاکستان میں crypto space کو مزید مضبوط بنا سکیں۔
ہر اس شخص کا بھی شکریہ جس نے میرے خلاف بات کی، ویڈیوز بنائیں یا میری غلطیاں highlight کیں — اگلی بار کوشش ہوگی کہ وہ غلطیاں نہ ہوں۔
خوش رہیں، اور دوسروں کے لیے بھی خوشی کا ذریعہ بنیں ❤️
——————————————
We didn’t lose — we are Top 2 in Pakistan, and that itself is something to be proud of.
If one of our brothers has moved ahead of us, it simply means he performed better. It’s not necessary that no one can be better than us — of course someone can, and we must appreciate that, whether we like it or not. Right now, he is #1 — and that’s a fact.
If someone does better than you and you can’t accept it, that’s hypocrisy. The real question is: are we hypocrites? If yes, then say he doesn’t deserve it. But if we are honest, then we must accept that Team JS is Top 1 — and I truly believe they outperformed us last night.
But remember one thing: we are #2 in Pakistan — and that is not a small achievement.
Even now, I can’t believe we reached here among such big traders. I don’t consider myself a #1 trader. Many of you might be better than me. I just share my knowledge — if it benefits you, that’s great. If not, you are free to follow someone else.
I’m still learning, making mistakes, and trying to improve. No one is perfect. I’m not here for one-on-one competition — I’m thankful to those who consider me worthy of competing.
I will celebrate being Top 2 in Pakistan, and I invite all my trader brothers to celebrate together. Let’s grow together, share our knowledge and skills, and strengthen the crypto space in Pakistan.
And thanks to everyone who criticized me, made videos against me, or pointed out my mistakes — I’ll try not to repeat them next time.
Stay happy, and be a source of happiness for others ❤️