GoFilers

GoFilers GoFilers: Simplifying taxes, accounting, consulting, and tech with expert insights
(2)

01/08/2026

*اہم اپڈیٹ | ٹیکس دہندگان کے لیے خوشخبری*

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے باضابطہ طور پر ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی سہولت فعال کر دی ہے، جس سے ان ٹیکس دہندگان کو بڑی سہولت ہوئی ہے جو 25,000 روپے کا سرچارج ادا کیے بغیر حاصل ہونا چاہتے ہیں اور ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

*عملی مثال:*
آج تقریباً 2:00 دوپہر پر ایک نئے ٹیکس دہندہ کا ٹیکس سال 2026 کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروایا گیا، اور صرف تین گھنٹوں کے اندر ایف بی آر پورٹل پر اس کا اسٹیٹس Inactive سے تبدیل ہو کر Active ہو گیا۔

*اہم بات:*
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جو ٹیکس دہندگان ٹیکس سال 2026 کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں گے، ان کے نام ایف بی آر کے سسٹم کی پروسیسنگ کے تابع، عموماً 24 گھنٹوں کے اندر ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل ہو جائیں گے۔

---
*نوٹ:* وقت پر ریٹرن فائل کریں اور جرمانے سے بچیں۔
*GOFilers - Get Financial Services*
http://www.gofilers.com | 0320-2578836

Income Tax Return 2026 filling Started , Get your return file with tax experts
01/08/2026

Income Tax Return 2026 filling Started , Get your return file with tax experts

04/07/2026

ا نکم ٹیکس گوشوارہ2026 جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ قانون کے مطابق تمام افراد جنکا گوشوارہ جمع کروانا اُنکی قانونی ذمہ داری ہے۔ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے کاغزات کے ہمراہ تشریف لائیں تا کہ آپ کا گوشوارہ بروقت جمع کروایا جا سکے۔ اِس کے علاوہ آپ گھر بیٹھے بھی ہماری خدمات لے سکتے ہیں۔

گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر2026 ہے شکریہ

REQUIRED DOCUMENTS FOR FILING OF INCOME TAX RETURN 2025-2026
01.07.2025 TO 30.06.2026

01. ALL BANK STATMENTS
02. SALARY TAX CERTIFICATE
03. OTHER INCOME

WEALTH

1. ANY PROPERTY
2. ANY VEHICLE
3. ANY OTHER ASSETS
4. ASSETS IN OTHER NAME

NOTE: Last date of Income Tax Return Submission Date 30-09-2026
late Filing Per month Penalty is 70,000

Kashaf Motiwala
Go Filers
03002665647

13/05/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 — مختصر خلاصہ

ایف بی آر نے سال 2026 کیلئے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کیا ہے جس میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ تفصیلی معلومات طلب کی جائیں گی۔ اب صرف ایک سمری دینے کے بجائے ہر مالی سرگرمی کی مکمل تفصیلات دینا ضروری ہوگا۔

اہم تبدیلیاں:

- تنخواہ دار افراد کو ایمپلائر کی مکمل تفصیلات اور ٹیکس کٹوتی بتانا ہوگی۔
- کرایہ کی آمدن ہر پراپرٹی کے حساب سے الگ ظاہر کرنا ہوگی۔
- Other Income اور زرعی آمدن کی بھی تفصیلی معلومات دینا لازمی ہوگی۔
- ودہولڈنگ ٹیکس سسٹم مکمل طور پر انٹیگریٹڈ ہوگا۔
- بزنس پیمنٹس اور وصولیوں پر کٹے گئے ٹیکس کی تفصیلات بھی دینی ہوں گی۔
- جہاں ٹیکس کٹوتی نہیں ہوئی ہوگی وہاں سیکشن 161 کے تحت نوٹس آسکتے ہیں۔
- ریفنڈ سسٹم بہتر کیا جا رہا ہے، جس سے بینک اکاؤنٹ میں آٹومیٹک ریفنڈ مل سکے گا۔

اہم احتیاط:

اگر ایمپلائر ٹیکس نہیں کاٹ رہا تو ریٹرن جمع کرانے سے پہلے اس سے مشورہ کریں، ورنہ بعد میں ٹیکس کا بوجھ ایمپلائر یا ملازم دونوں کیلئے مسئلہ بن سکتا ہے۔

مشورہ:

- جلد از جلد اپنا مالیاتی ریکارڈ تیار کریں۔
- ریٹرن کسی تجربہ کار ٹیکس کنسلٹنٹ سے فائل کروائیں۔
- اس سال ریٹرن تیار کرنے میں زیادہ وقت اور محنت لگے گی، اس لئے پروفیشنل فیس میں اضافے کا امکان بھی ہے۔

Go Filers
03002665647

15/10/2025
Date extended till 31-Oct-2025
15/10/2025

Date extended till 31-Oct-2025

Date Extend till 31-10-2025
15/10/2025

Date Extend till 31-10-2025

Address

A21 Fb Area Block 09 Karachi
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GoFilers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share