03/05/2026
سٹاک مارکیٹ صرف امیر کو مزید امیر بناتی ھے
یہ بات بلکل غلط ھے۔۔
بلکہ سٹاک مارکیٹ وہ واحد پلیٹ فارم ھے جو کم آمدن والے کو بھی امیر ہونے کا موقع فراہم کرتی ھے۔۔
کم آمدن والے کے لیئے پلاٹ ، مکان یا گولڈ خریدنا مشکل ھے۔۔۔
لیکن سٹاک مارکیٹ میں ھر شخص اچھی کمپنیز کے شئیرز آسانی سے خرید سکتا ھے۔۔۔
اور اپنی مستقل مزاجی اور صبر سے امیر بن سکتا ھے۔۔۔
یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ۔۔۔۔
سٹاک مارکیٹ صبر رکھنے والوں کو امیر بناتی ھے۔۔۔
اور بے صبرے سے اس کا بنیادی سرمایہ بھی چھین لیتی ھے۔۔۔
پھر کامیاب کون ھوتا ھے؟
👈 جو صحیح رہنمائی لیتا ھے
👈 جو کمپنیز کو سمجھ کر انویسٹمنٹ کرتا ھے
👈 جو صبر اور مستقل مزاجی کے ساتھ چلتا ھے
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ھیں کہ…
✔ کم پیسوں سے انویسٹمنٹ کیسے شروع کریں
✔ کون سی کمپنیز سٹرونگ (Strong) ھوتی ھیں
✔ انڈر ویلیوڈ (Undervalued) شئیر کیسے ڈھونڈتے ھیں
✔ ڈیویڈینڈ (Dividend) سے مستقل آمدن کیسے بناتے ھیں
✔ اور اپنی سیلری کو حقیقی ویلتھ (Wealth) میں کیسے تبدیل کرتے ھیں
تو ہمارا مکمل سٹاک مارکیٹ کورس آپ کے لیئے ھے…
📌 روزانہ واٹس ایپ پر آسان زبان میں لیکچرز
📌 25 ویلیوایشن میتھڈز (Valuation Methods) سکھائے جاتے ھیں
📌 فیئر ویلیو (Fair Value) اور مارجن آف سیفٹی (Margin of Safety) نکالنا سکھاتے ھیں
📌 لانگ ٹرم ویلتھ بلڈنگ اور پیسیو انکم (Passive Income) کا مکمل روڈ میپ
👈 سب سے خاص بات:
آپ کو صرف سیکھایا نہیں جاتا… بلکہ ہاتھ پکڑ کر پریکٹیکل گائیڈ کیا جاتا ھے
⚠️ 5 مئی سے ہمارا نیا بیچ شروع ھو رھا ھے
(Seats are Limited)
👈 اگر آپ واقعی اپنی فنانشل لائف بدلنا چاہتے ھیں
تو آج ھی کورس جوائن کریں…
یاد رکھیں…
👈 امیر وہ نہیں بنتا جس کے پاس زیادہ پیسہ ھو
👈 امیر وہ بنتا ھے جو صحیح جگہ انویسٹ کرنا سیکھ جائے
اور سٹاک مارکیٹ… وہ جگہ ھے
جہاں آپ کی زندگی بدل سکتی ھے
Tahir Hayat Shah
Stock Market Expert (Trainer)
Dividend Investing Coach |
Personal Finance Coach & Money Mentor