25/10/2025
Seriously 😳🫤🤔
مسز خان نے لڑکیوں کے رشتے ریجیکٹ ہونے کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک بتاتے ہوئے کہا کہ کئی دفع لڑکیوں کے پتلے بالوں کی وجہ سے رشتے ریجیکٹ ہو جاتے ہیں، لڑکے کہتے ہیں اس کے تو ابھی سے اتنے کم بال ہیں ایک دو بچے ہو گے تو بال بلکل ختم ہو جائیں گے، لوگ اتنی دور کی سوچتے ہیں!