Dynasty REAL Estate

Dynasty REAL Estate Partnership with us in Real Estate Business and make a Profit With a Wide Investments options. Secure Environment Integrated with international standards.

Its a great Investment option for everyone to invest in Bahria town Karachi with Dynasty Real Estate & builders. Bahira town's trademark Lavish living Amenities.

07/04/2026

یہ شخص سید گولڈ پلازہ ، سید گولڈ مال اور سید ٹریڈ ٹاور کا مالک سید رضوان شاہ ہے اور اس کے ساتھ فراز نامی شخص بھی شامل ہے۔
یہ دونوں افراد لوگوں کو تعمیراتی کانٹریکٹ کا جھانسا دیتے ہیں۔جب کام مکمل ہو جاتا ہے تو پیمنٹ کے وقت غائب ہو جاتے ہیں۔
ان فراڈیوں کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کراچی جناح کمرشل بی 10 پلازہ کے تعمیرات کا کانٹریکٹ دیا گیاجس میں، میں نے اپنی انویسٹمنٹ کی اور تین چھتوں کا کام مکمل کر کے دیا۔ جب میں نے ان سے اپنی پیمنٹ کا تقاضہ کیا تو انہوں نے پہلے کام ہی بند کروا دیابعد ازاں پیمنٹ کرنا بھی بند کر دی جبکہ سید رضوان اور فراز نے پلازہ کو بیچنا بھی شروع کر دیا اور مارکیٹ سے پیمنٹ بھی اٹھا لی تھی۔اب تین سال سے مجھے خوار کروا رہا ہے اور نہ میرا منافع ادا کیا اور نہ ہی وہ پیسے جو میں نے انویسٹ کیےمجھے ریٹرن کیے۔ بعد میں مجھے مارکیٹ سے معلوم ہوا کہ اس فراز نے اور بھی لوگوں کے ساتھ اسی طرح کا فراڈ کیا ہے۔ یہ کراچی اور اسلام آباد میں بہت سے لوگوں سے اسی طرح کے فراڈ کر چکے ہیں
فراز بحریہ ٹاؤن کراچی اقبال ولا لین 12 کا رہائشی ہے جبکہ سید رضوان شاہ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں رہتا ہے۔

میری آپ سب سے بہت مؤدبانہ التماس ہے کہ کوئی بھی اس شخص کے ساتھ کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہ کرے اور نہ ہی اس شخص کے ساتھ کوئی کام نہ کریں یہ ایک نمبر کا فراڈیا ہےبحریہ ٹاؤن کراچی میں فراڈ کر کےاب بحریہ ٹاؤن اسلام آباد آ کر بیٹھا ہے ۔میں اس کے ساتھ کام کر کے پھنس گیا ہوں خدارا اس آدمی کے ساتھ کام کرنے سے بچیں

یہ شخص سید گولڈ پلازہ ، سید گولڈ مال اور سید ٹریڈ ٹاور کا مالک سید رضوان شاہ ہے اور اس کے ساتھ فراز نامی شخص بھی شامل ہے...

Required bahria town golf city 500 grey structure and Bangalore required confirm inventory contact Faheem bajara dynasty...
26/03/2026

Required bahria town golf city 500 grey structure and Bangalore required confirm inventory contact Faheem bajara dynasty real state

26/03/2026

Clifton near Kausar medico 3 bed drawing dining with car parking first floor available for sale contact Faheem bajra dynasty real state

Frere town Clifton 3 bedroom drying dining  backup generator one car parking server room available for sale contact Fahe...
26/03/2026

Frere town Clifton 3 bedroom drying dining
backup generator
one car parking server room available for sale contact Faheem bajra

21/10/2025
Apartments, Civil Lines, KarachiFor   🎉🎉🎉Apartment details- 3 bedrooms- ⁠2 car parking reserved- ⁠Servant quarter- ⁠1400...
20/09/2025

Apartments, Civil Lines, Karachi
For 🎉🎉🎉
Apartment details

- 3 bedrooms
- ⁠2 car parking reserved
- ⁠Servant quarter
- ⁠1400 sq. ft.
- ⁠Modern fully renovated
- ⁠Standby generator
- ⁠Gym, swimming pool
- ⁠Reception, CCTV, security guards present in the building

"-شبِ برات مبارک"❣️دعا ہے کہ اللّٰہ اس رات کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے , ہماری دعاؤں کو قبول فرما لے آمین......
14/02/2025

"-شبِ برات مبارک"❣️

دعا ہے کہ اللّٰہ اس رات کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے , ہماری دعاؤں کو قبول فرما لے آمین...❤🤲

31/12/2024

Happy New year 🎊

Address

Business Trade Tower Plot #06 Floor 13, Office #04 Jinnah Commercial Main Jinnah Avenue, Bahria Town Karachi
Karachi
75340

Opening Hours

Monday 12:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 23:00
Friday 14:00 - 23:00
Saturday 12:00 - 23:00

Telephone

+923222482823

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dynasty REAL Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dynasty REAL Estate:

Share