21/06/2026
📢 Released
https://youtu.be/8Dxb2d4bnds?si=YIqJyWhTqZSeoJon
*786 /110*
*بسمہ رب الحسین ؐ*
عزادارانٕ امام حسین ؐ ! جناب ساونت علی رضوی نےاس سال پہلی مرتبہ اک پر درد نوحہ پڑھا ہے جس میں انہوں نے جناب زینبؑ کو ان کے مظلوم بچوں کا پرسہ دیاہے۔ "مارا جگر جان مارا عون و محمدؑ "
امید ہے اپ تمام عزادار اس نوحے کو سن کر سید ساونت علی رضوی کو اپنی دعاٶں میں شامل کرے گے۔انشااللۂ یہ نوحہ بہت جلد شھنشاۂ نوا سید ناصر حسین زیدی کے آ فیشل یوٹیوب چینل پر نشر ہے۔
محتاجٔ دعا
سید ساونت علی رضوی
NOHA *AUN O MOHAMMAD A.S*
RECITER: *Sawant Ali Rizvi*
LYRICS: *Rehan Azmi*
COMPOSER: *Shahenshah Nawa Nasir Hussain Zaidi*
AUDIO: *MRZ*
Video: *The Fame*
*Youtube Channel* : https://www.youtube.com/