Aunty LOL :p

Aunty LOL :p Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aunty LOL :p, Investing Service, Karachi.

Irshad Jagirani, هن جهڙن ڳائڻن جي ڪري سنڌي قوم ۽ سنگيت بدنام آ
15/10/2025

Irshad Jagirani, هن جهڙن ڳائڻن جي ڪري سنڌي قوم ۽ سنگيت بدنام آ

16/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

پاکستانی ڈراموں میں سازش، نفرت، طلاق اور بدتمیزی کو فروغ دینا ہمارے گھروں کے ماحول کو منفی طور پر متاثر کر رہا ہے۔ ایسے ...
13/07/2025

پاکستانی ڈراموں میں سازش، نفرت، طلاق اور بدتمیزی کو فروغ دینا ہمارے گھروں کے ماحول کو منفی طور پر متاثر کر رہا ہے۔ ایسے ڈراموں سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔

Need Help with CNIC, Passport, or Tax Filing? We're here!Contact us on:0300-3942048Email:Hbenterprises.sm@gmail.con
18/06/2025

Need Help with CNIC, Passport, or Tax Filing? We're here!

Contact us on:
0300-3942048

Email:
[email protected]

09/04/2025
12/02/2025

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟
مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2745465/1

سینیئر اداکار وسیم عباس نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ہدایت کار عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہونے کے باوجود انہیں کیریئر کے آغاز م...
28/12/2024

سینیئر اداکار وسیم عباس نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ہدایت کار عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہونے کے باوجود انہیں کیریئر کے آغاز میں جسمانی خدو خال، چہرے اور صورت کی وجہ سے مسترد کیا گیا۔

وسیم عباس نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم عباس نے بتایا کہ بابرہ شریف پر بچپن سے ہی انہیں کرش تھا، اس لیے انہوں نے پہلی ہی فلم میں انہیں کاسٹ کیا اور خوش قسمتی سے وہ فلم بھی کامیاب گئی۔

انہوں نے بتایا کہ کیریئر شروع کرنے کے بعد انہوں نے بابرہ شریف سے اچھے پیشہ ورانہ تعلقات بنائے اور ان سے دوستی بھی کرلی لیکن اس باوجود ان کے درمیان کبھی خوشگوار تعلقات نہیں رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بابرہ شریف نے عمومی طور پر ہمیشہ ان کے ساتھ اچھا رویہ رکھا لیکن بار شاید وہ گھر سے ہی کسی معاملے پر ناراض ہوکر آئی تھیں تو شوٹنگ سیٹ پر پہنچنے کے بعد انہوں نے ان کے ساتھ بھی نامناسب رویہ اختیار کیا، جس پر ان کا دل بھی ٹوٹ گیا۔

وسیم عباس کے مطابق روکھے اور سخت رویے کے بعد انہوں نے بابرہ شریف سے دوری اختیار کرنا شروع کی اور اعتراف کیا کہ متعدد ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کے باوجود ان کی کیمسٹری نہ بن سکی اور نہ ہی ان کے درمیان اچھے تعلقات بن سکے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ معروف فلم ساز عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہونے کے باوجود انہیں شروع میں کام حاصل کرنے میں مشکلات پیش آئیں، انہیں ریڈیو پاکستان سمیت پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر بری طرح مسترد کیا گیا۔

ان کے مطابق ریڈیو پاکستان پر پہلا آڈیشن دیا تو ریڈیو والوں نے والد کو بتایا کہ آپ کا بچہ کبھی بھی آرٹسٹ نہیں بن سکتا، اس پر محنت کرنا ہی فضول ہے۔

اسی طرح انہوں نے بتایا کہ ڈراما ساز یاور حیات نے بھی پی ٹی وی پر انہیں بری طرح مسترد کیا اور کہا کہ یہ لڑکا کبھی اداکار بن ہی نہیں سکتا، اس کا چہرہ، شکل اور جسمانی خدو خال ہی اداکار والے نہیں۔

وسیم عباس کا کہنا تھا کہ پھر انہوں نے تھیٹر پر قسمت آزمائی کی اور عرفان کھوسٹ کی مدد سے انہیں اسٹیج پر ایک ڈرامے میں حادثاتی طور پر کام کرنے کا موقع ملا، جس دن تھیٹر ہونے والا تھا، اس دن تھیٹر ڈرامے کے ہیرو بیمار پڑ گئے اور انہیں ان کی جگہ موقع دیا گیا۔

اداکار کے مطابق اتفاق سے ان کا پہلا ہی تھیٹر کامیاب گیا اور انہیں موقع ملا، پھر والد صاحب نے بھی ان پر کوئی اور کام کرنے کا دباؤ نہیں ڈالا اور یوں وہ شوبز میں آ گئے۔

28/12/2024

Shahfaisal Colony Shapatar

Address

Karachi

Telephone

+923332942048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aunty LOL :p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share