07/11/2024
جس قوم کا نظام غالب ہوتا ہے دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے اج امریکہ کا نظام دنیا پر غالب ہے ساری دنیا کی نظریں امریکہ پر ہیں کہ نیا ورلڈ ارڈر کیا ہو گا اج اسلام کے نام پر بنے 58 ممالک اپنا نظام نہ ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر اپنا کوٸی pont of view نہیں رکھتے وہ ان طاقتوں کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں جن اپنے نظام ہیں جب مسلمانوں کا نظام دنیا پر غالب تھا تو دنیا ان کے گرد گھومتی تھی اج پھر اگر مسلمان اپنا نظام قاٸم لیتے ہیں تو دنیا اک بار پھر ان کے گرد گھومے گی ۔