Rise for Pakistan

Rise for Pakistan A nomad who lost his caravan somewhere in the Hindukush | Mortgage & property consultant | Politics, society & cultural heritage|

Politics aside, I wish Shahram Khan Tarakai all the best in the future.20 years of public service is something to be commended.

29/06/2025
29/06/2025
29/06/2025

دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے اندر ایک نہ ختم ہونے والی طلب اور بھوک ہوتی ہے۔ وہ ہر موقع، ہر فائدے کو ہڑپنا چاہتے ہیں — جیسے وہ ایک ایسی پیاس یا بھوک کے اسیر ہوں جو کبھی مٹتی نہیں۔ مگر تاریخ ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ جب لالچ حد سے بڑھ جائے، تو وہ خود اپنے وزن سے گر جاتا ہے۔ اصل عظمت اپنے حصے پر قناعت اور دوسروں کے لیے جگہ بنانے میں ہے، نا کہ ہر شے ہضم کر لینے میں۔
#محمدشاہدخان

28/06/2025

مشکل وقت میں ایک آواز، ایک قدم، ایک کارواں!
پی ٹی آئی بونیر کی وفد گل شید خان ، کونسلر جان محمد عثمان خیل خدوخیل ڈاگئ ، نائب صدر ویلفیئر ونگ تاج ہاشم خان آگ چینگلئ خدوخیل ، انجینئر عامر سہیل خان ، شاہی روم خان آف غورشتو خدوخیل ، سید عرب خان آف ڈاگئ خدوخیل ، زرین خان آف چملہ ، صدر ملاکنڈ ڈویژن ویلفیئر ونگ محمدشاہد خان ، تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی جنرل سیکرٹری سابق وزیر ایم پی اے ریاض خان ، ڈیڈک چیرمین اور ایم پی اے کبیر خان ، اقبال خان آف پنجتار کی چناڑ ھاؤس آمد ، نو منتحب صدر پی ٹی آئ بونیر کامران خان سے ملاقات اور انہیں ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

چہ قطرہ قطرہ راجمہ شی دریاب شیئ
چہ قومونہ منظم شی انقلاب شیئ .

28/06/2025

افسوس 😭

28/06/2025

آج دیوانہ بابا میں اپنے دوست انجنئیر ابرار ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے بھائی کی حادثاتی موت پر ان کے ساتھ تعزیت کی۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

28/06/2025

آج اسلام آباد میں اپنے دوست سلیم آفریدی کو مبارک دی

Life is great when you stay away from negative, jealous, and unhappy people.

26/06/2025

In the game of life, he who has the smallest ego usually wins.
2014 آزادی دھرنا

Address

Global
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise for Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rise for Pakistan:

Share