Macsons - by Nasir M. Chandna

Macsons - by Nasir M. Chandna Operating since 1978, MACSONS provides Clearing and Forwarding, Consultation Services

Call:
021-324

Clearing and Forwarding services catering to all goods traded in Pakistan, with a speciality in the following:

Block making industry, Biscuit Industry, Pharma and Glass industries, Construction Machinery Tiles, Sanitary Fittings.

18/12/2019

We are in field of C&F for over 53 years,solicit appointment to discuss your requirements

23/11/2019

For expeditious clearance of raw material and all sort of machinery give MACSONS
a try

02/10/2019

۰
السّلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني.
اے اللہ ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے
سے بچا‎،‏ رزق میں وسعت عطا کر اور
زندگی میں تمام امتحانوں میں کامیاب کر. ہمارى اولاد كو ہدايت عطا فرما،
برے وقت كے برے شر سے محفوظ ركھ،
امین،
یااللہ ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و‎ ‎بھلائیاں نصیب فرما
امین،
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و
آسمانی عذاب سے بچا.
آمین یارب العالمین.

We assure you of personalised attention no matter how big or small you are,we respect our clients
01/10/2019

We assure you of personalised attention no matter how big or small you are,we respect our clients

03/09/2019

For speedy clearance of imports and expeditious despatch of exports at competitive rates give us a try.
In field for over 52 years

01/09/2019

For immediate pick and drop of documents timely information about your consignments Diligence and Integrity try MACSONS

24/07/2019

السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،
الله تعالی آپ پر اپنی عنایات کا در ہمیشہ کھلا رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافہ کرے، صالح عمل کی توفیق دے، صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپ کی تمام نیک خواہشات، تمنائیں اور ارادے پورے فرمائے۔
امین،
الله پاک�آپ پر اپنی رحمت کےساۓ ہمیشه درازرکھے،
آمین،
یا الله هم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا
آمین یاربالعالمین

17/06/2019

لازمی پڑہیئے: کسی نے ہم پاکستانیوں کو آئینہ دکھایا ہے۔۔

اس سے تعارف اُس وقت ہوا جب چھ سال پہلے میں کچھ عرصہ کیلئے کوالالمپور کے ایک خوبصورت قصبے میں مقیم تھا میں ان دنوں کندھے میں درد کا شدید شکار تھا جس کے بارے میں پوسٹ بھی کی تھی کیونکہ یہاں میں آپریشن کے غرض سے آیا تھا پہلی دفعہ اسے مسجد میں دیکھا ایک دم سفید فام انگریز، جسے ہم پاکستانی عام طور پر گورا کہتے ہیں وہ بہت انہماک سے نماز پڑھ رہا تھا میں اسے ملا اور چند دنوں میں ہم دوست بن چکے تھے اکثر اسکی سفیدفام بیوی بھی مسجد میں اسکے ساتھ ہوتی اس نے بتایا کہ دونوں ایک ساتھ اسلام کی پناہ میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرکے ہمیں بے حد خوشی ہوئی ہے بیوی ڈاکٹر تھی اور وہ خود بزنس مین ایک ماہ پہلے جب میں پاکستان میں تھا اس کا فون آیا کہ وہ دارالحکومت کے فلاں ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ہے میں نے اپنے گھر کا پتہ بتایا اور فوراَ آنے کی فرمائش کی لیکن اس کا اصرار تھا کہ میں اسکے ہوٹل آﺅں کیونکہ اس کے پاس وقت کم تھا شام کو اس کی فلائٹ تھی اور اس نے واپس اپنے ملک انگلینڈ جانا ہے میں تین گھنٹے اسکے پاس بیٹھا ہم نے دنیا جہان کی باتیں کیں جب میں نے پوچھا کہ وہ پاکستان کیوں آیا تو پہلے تو وہ طرح دے گیا لیکن جب میں نے اصرار کیا اور اس نے لگی لپٹی رکھے بغیر وجہ بتائی تو سچی بات یہ ہے کہ میرے ہوش اُڑ گئے میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا کہ میں کیا کہوں اس نے بتایا کہ وہ پاکستان مستقل رہنے کےلئے آیا تھا لیکن چھ ماہ یہاں گذارنے کے بعد اپنا ارادہ بدل کر واپس جا رہا ہے ا سکی تفصیل یہ تھی کہ وہ کئی سال سے کسی مسلمان ملک میں آباد ہونے کا سوچ رہا تھا اسکی نگاہِ انتخاب پاکستان پر اس لئے پڑی کہ یہ واحد مسلمان ملک تھا جو ایٹمی طاقت تھی اس کا خیال تھا کہ اسلامی دنیا میں یہ ملک سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہوگا یہ ترقی اسکے اندازے کےمطابق ذہنی بھی ہوگی اور معاشی بھی وہ یہاں آگیا اس نے اپنا کاروبار بھی شروع کیا لیکن افسوس اسکے سارے اندازے غلط اور سارے خواب جھوٹے نکلے اسکے بقول پہلا بڑا جھٹکا اُسے اُس وقت لگا جب اس نے اپنی بیوی کی ہمراہی میں لاہور سے پشاور تک سفر کیا مسلمان ہونے کے بعد دونوں میاں بیوی ترکی ، سعودی عرب اور چند دوسرے مسلمان ملکوں میں سیر و تفریح اور مشاہدے کیلئے گئے تھے لیکن پاکستان میں یہ سفر ان کیلئے ایک عجیب و غریب تجربہ تھا جو دلچسپ تو خیر کیا ہونا تھا، خوفناک ضرور تھا جو انہی کی زبانی کچھ یوں تھا ” ہم جس مسلمان ملک میں بھی گئے ، وہاں میری بیوی کو نماز پڑھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی ترکی اور سعودی عرب میں میری بیوی مسجد ہی میں نمازیں پڑھتی تھی دوسری خواتین بھی ہر نماز میں موجود ہوتی تھیں امریکہ و برطانیہ کی مسجدوں میں بھی یہی معمول تھا یہاں تک کہ قرطبہ اور غرناطہ کی مسجدوں میں بھی میری بیوی دوسری خواتین کےساتھ نمازیں ادا کرتی رہی پاکستان میں جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا اس سے ہم سخت خوف زدہ ہو گئے ہم نے لاہور سے پشاور تک جی ٹی روڈ پر سفر کیا ہم یہ تاریخی شاہراہ دیکھنا چاہتے تھے اور ساتھ ساتھ اپنے بزنس کیلئے کچھ مشاہدہ اور تجزیہ بھی کرنا چاہتے تھے ظہر کی نماز کا وقت ہوا اور ہم ایک مسجد میں رکے معلوم ہوا کہ مسجد میں خواتین کی نماز کا تصور ہی نہیں وضو والی جگہ مردوں سے بھری ہوئی تھی یہاں کسی عورت کا وضو کرنا ناممکن تھا ہم یکے بعد دیگرے راستے میں سات مسجدوں میں رکے کسی ایک میں بھی خواتین کیلئے نماز پڑھنے کی سہولت نہیں تھی ترکی میں خواتین مسجد کے ہال ہی میں مردوں کے پیچھے صفیں بنا لیتی ہیں لیکن یہاں وہ بھی ممکن نہ تھا یوں لگتا تھا جیسے ان مسجدوں میں صدیوں سے کوئی عورت داخل نہیں ہوئی ہو اور اگر ہو جائے تو یہ ایک عجوبہ ہو گا شاید لوگ اسکو قتل کردے ہولی مسجد کے نام سے ، رہے ریستورانوں کے باتھ روم تو وہ اس قدر گندے اور عفونت زدہ تھے کہ وہاں وضو کرنے کے تصور ہی سے روح کانپ جاتی تھی اکثر باتھ روموں کے فرش پانی میں ڈوبے ہوئے تھے فلش ٹوٹے ہوئے تھے اور جو سلامت تھے ان میں پانی نہیں تھا کموڈ جن پر بیٹھا جانا تھا ان پر جوتوں کا کیچڑ لگا تھا صاف معلوم ہو رہا تھا کہ ان پر پاوں کے بل بیٹھا جاتا رہا ہے حالانکہ اس مقصد کیلئے دیسی سٹائل کی ڈبلیو سی موجود تھیں دنیا کی واحد ایٹمی اسلامی طاقت میں صفائی کے اس ماتمی معیار پر ہمارا دل خون کے آنسو رو رہا تھا راولپنڈی گذری تو کچھ دیر کے بعد ہم نے اٹک کا پُل پار کیا اٹک پُل سے لے کر پشاور تک میری بیوی کہیں بھی وضو نہ کر سکی اور تیمّم کر کے نماز گاڑی میں سیٹ پر بیٹھ کر پڑھتی رہی یوں تو سارے سفر ہی کے دوران میری بیوی کو ہر جگہ انتہائی ” غور “ سے دیکھا جاتا رہا تاہم اٹک کے پار اس سرگرمی میں اضافہ ہو گیا پشاور سے واپس ہم نے ہوائی جہاز سے آنا تھا پی آئی اے کے ایک اہلکار سے ہم کوئی بات کر رہے تھے آن کی آن میں ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ جمع ہو گئے وہ سب میری بیوی کو اور اسکے لباس کو اس قدر غور سے دیکھ رہے تھے کہ وہ سخت خوفزدہ ہوگئی ایک سمجھ دار اہلکار کا بھلا ہو وہ اس صورت حال میں ہمارا خوف بھانپ گیا اور جلدی سے ہمیں ایک دفتر نما کمرے میں لے گیا ہمیں انگلینڈ میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کی ایک بات رہ رہ کر یاد آرہی تھی ہم نے جب اسلام قبول کیا تو بہت سوں نے کہا کہ ٹھیک ہے تم نے اسلام قرآن پڑھ کر قبول کیا ہے لیکن جب تم مسلمان ملکوں میں جاﺅ گے تو اکثر میں تمہارا تجربہ افسوسناک ہو گا اس دنیا کی سب گندی غلیظ اور گمراہ کن قوم مسلمان یے اور پاکستان کے مسلمان اس میں سرفہرست ہے افسوس انکی یہ بات صحیح نکلی ہم اپنا بزنس سنٹر اسلام آباد میں قائم کرنا چاہتے تھے ہم نے ایک عمارت اس مقصد کیلئے کرائے پر لی اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ اس قدر عجیب و غریب ہے کہ کبھی کبھی تو خود ہم میاں بیوی کو ناقابل یقین لگتا ہے اگر ایک جملے میں اسے بیان کرنا پڑے تو وہ یہ ہے کہ پورے اسلام آباد میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ملا جو وعدہ پورا کرتا ہو یا سچ بولتا ہو ہم نے اپنی عمارت میں جن لوگوں سے فرنیچر کا کام کرایا وہ وعدہ کرنے کے باوجود کئی کئی دن غائب ہوتے رہے گارنٹی زبانی تھی یہاں لکھ کر کوئی نہیں دیتا ہمارے انگلینڈ میں ایسے نہیں ہوتا فرنیچر کو چند ہفتوں میں ہی کیڑا لگ گیا وہ لوگ کہتے رہے کہ آکر ٹھیک کر دینگے یا تبدیل کر دینگے لیکن کچھ بھی نہ ہوا تنگ آ کر ہم نے کہنا ہی چھوڑ دیا جس پارٹی نے لوہے کا کام کیا وہ مشہور لوگ ہیں اور ان کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے تینوں باپ بیٹے متشرّع ہیں لیکن سارا کام ناقص نکلا گیٹ، بل کھاتی سیڑھیاں، ریلنگ، کچھ بھی اسکے مطابق نہ تھا جو طے ہواتھا پانچ بار آنے کا وعدہ کیا گیا کہ آ کر دیکھیں گے اور نقائص دور کرینگے لیکن نہ آئے آخری بار میں خود انکے پاس گیا صرف یہ پوچھنے کہ کیا ان کا اس حدیث پر یقین ہے کہ لا ایمانَ لمن لا عہدَ لہُ جو وعدہ خلافی کرے اس کا کوئی ایمان نہیں مجھے تعجب ہوا کہ میری بات کو سنجیدگی سے سننے کے بجائے وہ لوگ صرف یہ کہتے رہے کہ کوئی بات نہیں دیر سویر ہو ہی جاتی ہے باقی ہمیں حدیثیں نہ سناؤ تم ایک گورے انگریز مسلمان ہو ہم پیدائشی مسلمان ہے اس کو اس بات پر ایک فحر قسم کا تھا جن ڈسٹری بیوٹرز نے ہمیں مال پہنچانا تھا ان میں سے سوائے ایک کے، کوئی بھی طے شدہ وقت پر نہیں آیا گیس اور بجلی والے، کارپٹ والے، ائر کنڈیشننگ والے، کسی کے ہاں وقت کی پابندی کا تصور ہے نہ وعدہ ایفا کرنے کا یہاں تک کہ نناوے فیصد لوگ ٹیلیفون کرنا بھی گوارا نہیں کرتے کہ وہ طے شدہ وقت پر نہیں آئینگے اس لئے ان کا انتظار نہ کیا جائے ہمارے انگلینڈ میں پہلے توکوئی دیر سے آتا نہیں اور اگر ایسا ہوجائے تو وہ فون پر بہت معذرت کرتا ہے تعجب کی بات یہ ہے کہ جھوٹ بولنے والے اور وعدہ پورا نہ کرنے والے ان لوگوں نے اپنی دکانوں کے اوپر کلمہ اور قرآنی آیات لکھ کر لٹکائی ہوئی ہیں اور ہاتھوں میں تسبیحیں پکڑی ہوئی ہیں اس سے بھی زیادہ تعجب کی بات یہ ہے کہ جمعہ کے خطبات میں ان لوگوں کو معاملات اور حقوق العباد کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا جاتا سارا زور اس بات پر ہے کہ ظاہری شکل و صورت اور لباس کیسا ہو ہمیں اس بات پر بھی سخت حیرت ہوئی کہ یہاں بھاری اکثریت مذہب کے معاملے میں سخت پُرجوش اور جذباتی ہے لیکن تقریباَ پچانوے فیصد لوگ قرآن پاک کے مطلب اور مفہوم سے مکمل طور پر نابلد ہیں بلکہ اکثریت پانچ وقت کی نماز میں جو کچھ پڑھتی ہے اس کا مطلب بھی نہیں سمجھتی “
میں نے کھانے کی دعوت دی لیکن اس نے ایک المناک اداسی کے ساتھ معذرت کر دی ان کی پرواز کا وقت ہو رہا تھا مجھے یوں لگا جیسے وہ کہہ رہا ہو کہ جن کے اسلام میں صرف ظاہر پر زور ہو اور باطن اسلام سے مکمل طور پر محروم ہو ان کے ہاں کھانا کھانا جائز ہی نہیں ، لایک کرنے والے شیئر ضرور کریں بعد میں گلے نہ کریں کہ صرف سیاسی پوسٹ کرتے ہو سیاسی پوسٹ پر ہر بندہ آجاتا ہے جبکہ اصلاحی پوسٹ سے ہر بندہ بھاگ جاتا ہے..

04/06/2019

This Eid reminds us names of Stalwarts of Custom Services who are alive Masha Allah viz Mumtaz Ali,Abrar Naqvi Riaz Malik Khalil Masood Jahangir Khan Yasin Tahir Shuja Shah Muhammad Sulaiman Ramzan Bhatti Amir Marwat Nasir Masroor Javed Iqbal Mirza Tauseef Quraishi Muhammad Siddique Waheed Khan Raja Akhtar Masood Aziz Munir Quraishi Rifat Hasan Mushtaq Kazmi Khalid Mahmood Anwar Ali Sibtain Fazli Ali Salman Abbasi Zaheeruddin Dar Shafqat Mahmood Razia Sultana Rubina Wasti Samaira Nazir Siddiqui Zahid Khokhar Jawad Owais Agha Javed Ghani Azhar Majeed Khalid:: Wish all of them a Happy Eid with sound health and happiness with their families friends and batch mates.
Kindly absolve me if I have skipped any name as I have grown old ( have already crossed 72)
Friends are welcome to add the names I have left unintentionally.
😀😂🙂🤗😙

04/06/2019

MACSONS
(Nasir Chandna)
Wishes it's clients supporters & friends a Happy Eid with your family friends and batch mates

27/05/2019

Of success failure and judgements courtesy Farooq Mahenti Sahib.

Don't judge people harshly as they try to sort out their lives. If you're easy on others, chances are you'll be easy on yourself.
How easy it is to judge others, to forget our own failures. Rather than judging others try to understand! You also are not perfect!
Be Positive Enjoy Life 💖
The ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort and convenience, but where he stands at times of challenge and controversy.Never judge your capability, believe in yourself...!!
*Life's Little Instructions for the Day*
When we are truly confident and secure, the opinions of others cannot control us.

27/05/2019

For expert opinion on classification matters for daily appraisal of your documents you will not find lagging behind

Address

ONB-B/4, C, 1st Floor, Mehersons Estate, Talpur Road
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+922132477428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Macsons - by Nasir M. Chandna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Macsons - by Nasir M. Chandna:

Share