Citti Group Of Companies

Citti Group Of Companies Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Citti Group Of Companies, Investment Management Company, Karachi.

*∆سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ترین* *اور بہترین راستہ∆* *CITTI GROUP OF COMPANIES*®آپ کو حلال کاروبار کے *چار* طریقے فراہم ...
12/10/2022

*∆سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ترین* *اور بہترین راستہ∆*

*CITTI GROUP OF COMPANIES*®

آپ کو حلال کاروبار کے *چار* طریقے فراہم کر رہی ہے

*(1)شوز اوٹ لیٹ*

*(2)اسٹیل ٹریڈنگ*

*(3) بلڈرز پروجیکٹ*

*(4) شراکت داری*

اگر اپ خود اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو آپ سٹی شوز کا اوٹ لیٹ *سٹی گروپ آف کمپنیز* کے بنائے ہوئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اپنا منافع بخش کاروبار کر سکتے ہیں آپکا اپنا *کاروبار* بھی ہوگا *روزگار* بھی ھوگا۔

*اسٹیل ٹریڈنگ* :

*سٹی گروپ آف کمپنیز* اک بڑے پیمانے پر اسٹیل ٹریڈنگ کرتی ہے اپ کمپنی سے اسٹیل خرید بھی سکتے ہیں کمپنی کے ساتھ مل کر اسٹیل ٹریڈنگ بھی کر سکتے ہیں

*بلڈرز پروجیکٹ* :

*سٹی گروپ آف کمپنیز* نے اپنا *گورنمنٹ* سے *منظور* *شدہ* ایک پروجیکٹ بھی *لاؤنچ* کر رکھا ہے جسمیں *تعمیراتی* کام بھی تیزی سے جاری ھے اپ پلاٹ کی خریداری کے ساتھ ساتھ *ماہانہ* *منافع* بھی حاصل کرسکتے ہیں

*شراکت داری* :

*اپ سٹی گروپ اف کمپنیز*
کے ساتھ ھر طرح سے محفوظ سرمایہ کاری کر کے *سٹی* *گروپ* *آف* *کمپنیز* میں شراکت داری کر سکتے ہیں جس کے بعد آپ *ماہانہ* *منافع* حاصل کرسکیں گے وہ بھی الحمدللہ حلال طریقے سے۔آپ کے *تحفظات* کےلئے آپ کی رقم کے مطابق *گارنٹی* میں *بینک* *چیک* اور *اسٹام* دیا جائے گا
آپ کا سرمایہ بھی محفوظ اور مستقبل بھی محفوظ۔۔

*سٹی گروپ آف کمپنیز کا معیار *ہی* *اسکی پہچان ہے**
03312671935 🤗

سٹی گروپ آف کمپنیز ہم کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے دونوں مواقع فراہم کرتے ہیں ۔ اگر کسی کو کاروبار کرنا ہے تو ہم سے س...
07/08/2022

سٹی گروپ آف کمپنیز
ہم کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے دونوں مواقع فراہم کرتے ہیں ۔ اگر کسی کو کاروبار کرنا ہے تو ہم سے سٹی شوز کا مال لے سکتا ہے ہول سیل پے ۔ اور اگر سرمایہ کاری کرکے یعنی انوسمنٹ کر کے کمپنی سے اس کا ہر مہینے منافع لینا چاہتا ہے تو وہ ہمارے کسی بھی پروجیکٹ میں انویسٹمنٹ کرسکتا ہے ۔ کمپنی ہر مہینے %8 سے %12 تک کا منافع دیتی ہے
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03312671935

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citti Group Of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share