14/10/2026
خوشخبری!
جنت سٹی تک پبلک ٹرانسپورٹ کی رسائی اب ہوئی ممکن! لی مارکیٹ تھا جنت سٹی براستہ شیرشاہ، بلدیہ، مواچ، یوسف گوٹھ روٹ پر ہر 15 منٹ میں الخیر اور القادری بس اسٹاپ کی سہولت موجود ہے۔ نیز ریڈ لائن بس کا اسٹاپ مشرف کالونی ( ٹرمینل) پر پہلے سے موجود ہے. معزز رھائشی حضرات اور وزٹرز اب اپنی پرائیویٹ کنونس کے بغیر بھی جنت سٹی تک آسانی سے آسکتے ہیں۔
Contact #0316-2975256
0335-2430870