Online Earning

Online Earning We Provide the investing platform must trusted sites. Tron Network. https://tronwork.cloud/h5/?invit

10/04/2023

بہت سے دوستوں نے پہلے 31 مارچ کی افواہ پھیلائی تھی کہ ٹرون نٹورک ہو رہی ہے۔۔۔
31 مارچ گزر گئی۔۔۔اب پھر افواہیں پھیلا رہے ہیں۔۔۔
تو دوستو گھبرانے کی بات نہی ہے
ھم سینئر ممبرز یہ افواہ پچھلے 6 ماہ سے سنتے آ رہے ہیں اور الحمدللہ اپنے خواب پورے کر رہے ہیں،ہمیں اب اس افواہ کی عادت ہو گئی ہے، کام کرنے والے اور محنت کرنے والے لوگ بھی اس افواہ کی عادت ڈال لیں۔
۔۔۔
لیکن اُس وقت جو لوگ ھمیں ڈراتے تھے وہی رقم لے کر ہمارے پیچھے پیچھے ہیں کہ ھمیں بھی شروع کروا دو۔۔۔۔
لہذا ڈرنے کی ضرورت نہی ہے اس بات کی عادت ڈال لیں اور کسی کی بات پر یقین نا کریں۔۔۔
ایک Comen Sense کی بات ہے کمپنی نے انکو بتا کر بھاگنا ہے؟؟؟؟؟؟

حال ہی میں 5,6 ایپلیکیشن بھاگ گئی ہیں انکا کسی کو معلوم نہی تھا لہٰذا
کمپنیاں جب بھاگتی ہیں وہ کسی کو نہیں بتاتی۔
بے فکر ہو کر کام کریں۔
یہ ٹرون سب کمپنیوں کی پہنچ سے دور ہے کیونکہ انکا کام کرنے کا طریقہ تمام کمپنیوں سے الگ ہے۔۔۔
بے دھڑک ہو کر کام کریں اور ٹانگیں کھینچنے والوں کو اللہ بھلا کرے کہہ کر جان چھڑوا لیا کریں۔۔۔
خوب محنت کریں اور اپنے خواب پورے کریں۔۔۔
شکریہ

31/03/2023

Tron Network Add machine installed in Islamabad.
Best playform for earning its a real and physical work in Pakistan.
Invest and earn
👇🏻👇🏻Joining Link👇🏻👇🏻
https://tronwork.cloud/h5/?invite=100878179 #

اسلام و علیکم دوستو جیسا کہ آپ سب لوگ جان ہی گئے ہیں کہ ٹرون نے ایک بہت ہی کمال آفر دی ہے جیسے رمضان آفر کہہ رہے ہیں ہم ...
31/03/2023

اسلام و علیکم دوستو
جیسا کہ آپ سب لوگ جان ہی گئے ہیں کہ ٹرون نے ایک بہت ہی کمال آفر دی ہے جیسے رمضان آفر کہہ رہے ہیں ہم اُسکا اصل میں۔مقصد یہ ہے کہ جو لوگ بڑا سوچتے تو ہیں خواب تو بڑا ہے لیکن اس تک پہنچنے کے لیے بہت ٹائم درکار ہے اسے ان دوستوں کے لیے ٹرون نے بہت زیادہ آسانی پیدا کی ہے عید سے پہلے عیدی دے کر اس آفر کی شکل میں جیسا کہ آپ سب جانتے ہی ہیں کہ 7% پراڈکٹ پر انویسٹ کرنے کے لیے آپکے پاس کم از کم 3 لاکھ روپے ہونا ضروری ہے لیکن موجودہ حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ٹرون نے فیصلہ کیا کہ حکومت تو غریب عوام کو ریلیف دینے سے رہی تو کیوں نہ کمپنی اپنے ممبرز کو خوش کر دے اور ٹرون نے کر دکھایا آپ لوگ سوچ بھی نہیں ستے کے 3لاکھ والا پروڈکٹ 20 ہزار پر آپ لوگ حاصل کر سکتے ہیں 20 ہزار پر ڈیلی کا پرافٹ 7% ہے مطلب ٹوٹل پرافٹ 210% ہے 20 ہزار پر 42 ہزار دے رہا ہے میمبرز یہ بہت پیارا موقع ہے۔ اسے ہاتھ سے جانے۔ نہ دیں اور آپ لوگ خود بھی اس مستفید ہیں اور اپنے میمبرز کو بھی اس پراڈکٹ پر ایکٹیو کریں تا کہ آپکی وجہ سے کسی کا۔ بھلا۔ ہوجائے اور کمزور میمبرز اپنے اپنے گول کر پہنچے یہ پراڈکٹ ہر روز 1 ہزار کے کوٹے کے ساتھ شام 7 بجے دستیاب ہوگی تمام میمبرز صرف ایک ہی بار۔ اسے لگا سکتے ہیں تو پھر کوئی بھی اس موقعہ کو ہاتھ سے جانے نہیں دے شکریہ

Address

Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Earning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share